Reposted by @aneelmughal.bsky.social

"بڑی خبر آنے والی ہے، ہواؤں کا رخ تبدیل ہو گیا، ٹھنڈی ہوائیں، اسٹیبلشمنٹ نے کپتان سے ہار مان لی، ڈیل قریب، دوست ممالک کے رابطے، بااثر شخصیات کی اڈیالہ روانگی، اڈیالہ کے گیٹ رات 3 بجے کھل گئے" وغیرہ وغیرہ۔
ایسے پروپیگنڈے کرنے والے تمام حضرات سے ہوشیار رہیں"