Sign in

Aziz Khan Kalami

@azizpti.bsky.social
210 followers 116 following 47 posts

Social Activist Ideologically Imranist Founder of Snow Kabaddi.

PostsRepliesMedia
Aziz Khan Kalami @azizpti.bsky.social · 21/12/2024
ایک ایک پل کا حساب ہوگا دنیا میں نہیں تو آخرت میں۔
000
Aziz Khan Kalami @azizpti.bsky.social · 20/12/2024
‏جب تک میں زندہ ہوں ان افراد کے قتل عام کی تحقیقات کے لیے جدوجہد کروں گا اور ان کو انصاف دلوائے بغیر چین نہیں لوں گا ۔ ⁦‪@ImranKhanPTI‬⁩ ‏⁧‫#گولی_کیوں_چلائی‬⁩
000
Aziz Khan Kalami @azizpti.bsky.social · 19/12/2024
انشاءاللہ
000
Aziz Khan Kalami @azizpti.bsky.social · 15/12/2024
Stay strong harmeet Singh
000
Aziz Khan Kalami @azizpti.bsky.social · 11/12/2024
طاہر اشرفی دنیا کی واحد اشرفی ہے جسکی کی قیمت ٹکے کی نہیں پر وزن ٹن سے بھی زیادہ ہے
000
Aziz Khan Kalami @azizpti.bsky.social · 08/12/2024
‏وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے ذاتی خرچ سے ملٹری کورٹ میں قید خیبرپختونخوا کے 30 پارٹی کارکنان کے گھروں کو مالی امداد آج پہنچا دی گئی ہے۔ ‏ہم اپنے عظیم کارکنان کو نہ بھولے ہیں اور نہ ہی کبھی بھولیں گے، علی امین گنڈاپور
000
Aziz Khan Kalami @azizpti.bsky.social · 06/12/2024
‏ان کی بھی کوئی سن لے۔ ‏ ⁧‫#ظلم_کا_حساب_دو‬⁩
000
Aziz Khan Kalami @azizpti.bsky.social · 05/12/2024
000
Aziz Khan Kalami @azizpti.bsky.social · 04/12/2024
پوری دنیا پوچھ رہی ہے #گولی_کیوں_چلائی
000
Aziz Khan Kalami @azizpti.bsky.social · 30/11/2024
‏تحریک انصاف والے مظاہرین تھے اگر وہ کہہ رہے ہیں کہ شہادتیں ہوئی ہیں تو یہ بات سچ ہے، میری انٹرنیشنل میڈیا سے بات ہوئی ہے انہوں نے بھی کہا کہ ڈی چوک میں گولی چلی ہے لوگ مریں ہیں، آج نہیں تو کل ڈیٹا سامنے آ ہی جائے گا کتنے لوگ جان سے گئے، نجم سیٹھی
000
Aziz Khan Kalami @azizpti.bsky.social · 29/11/2024
اسلام آباد میں ہونے والے قتل عام کے حوالے سے کرائسس سیل کا قیام عمل میں لایا گیا ہے ۔
000
Aziz Khan Kalami @azizpti.bsky.social · 29/11/2024
*_🗯️📌‏سوال یہ ہے کہ جب ایک گملا تک نہیں ٹوٹا،نا کسی اہلکار کو کارکنان نے کچھ کہا نا ہی کوئی ہنگامہ کیا تو پھر ایسی کیا نسبت آئی کہ پر امن نہتے کارکنان پر گولیاں چلائی گئیں؟_* *_سوال اصل یہ ہے_*
000
Aziz Khan Kalami @azizpti.bsky.social · 28/11/2024
اسلام آباد سے واپسی پرآج ٹوٹے دل کے ساتھ سانحہ اسلام آباد میں مردان کے شہیدصدر علی کے قبر پر حاضری اورفاتح خوانی کی یہ پانچ مرلہ زمین دو مہینے پہلے خریدی دوستوں سے کہا کہ پتہ نہیں یہاں پہلی قبرکس کی ہوگی کیا پتہ تھا کہ جو زمین اس نے دوسروں کو دفنانے کیلئے خریدی اس میں پہلی تدفین اسی کی ہوگی۔
000
Aziz Khan Kalami @azizpti.bsky.social · 27/11/2024
اے اللہ شہید کی ادھوری دعا مکمل قبول فرما- ‎#اسلام_آباد_قتل_عام ‎#IslamabadMassacre
000
Aziz Khan Kalami @azizpti.bsky.social · 27/11/2024
شرم کرو ابھی تو ہم لاشیں اٹھا رہے ہیں۔ تیرے طعنوں کا کیا جواب دیں۔ مخالف ہی سہی نسلی تو رہو۔ اتنا نیچے گرنے کی کیا ضرورت ہے
000
Aziz Khan Kalami @azizpti.bsky.social · 27/11/2024
ہم بڑی مشکل سے ابھی پیمز ہسپتال پہنچ چکے ہیں۔
000
Aziz Khan Kalami @azizpti.bsky.social · 27/11/2024
Black Day
000
Aziz Khan Kalami @azizpti.bsky.social · 26/11/2024
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔
000
Aziz Khan Kalami @azizpti.bsky.social · 26/11/2024
ڈی چوک پر شہید ہونے والے کارکن کے آخری الفاظ
000
Aziz Khan Kalami @azizpti.bsky.social · 25/11/2024
فجر نماز کی ادائیگی کے بعد ایک بار پھر اپنی منزل کی طرف روانہ
000
Aziz Khan Kalami @azizpti.bsky.social · 23/11/2024
کیا سے کیا کردیا
000
Aziz Khan Kalami @azizpti.bsky.social · 23/11/2024
*🚨💥پولیس اور حلیم عادل شیخ ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے
000
Aziz Khan Kalami @azizpti.bsky.social · 21/11/2024
تمام ساتھی جو اسلام آباد مارچ میں آنا چاہتے ہیں یہ سب ساتھ لانا نہ بھولیے گا
000
Aziz Khan Kalami @azizpti.bsky.social · 21/11/2024
‏منڈی بہاؤالدین اور سرگودھا سے پیپلزپارٹی کے ورکرز کو پی ٹی آئی کا ورکر سمجھ کر اُٹھا لیا گیا ہم نے اشٹام لکھ کر دیا کہ ان کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں ہے لیکن پنجاب پولیس کہہ رہی ہے کہ لسٹ میں یہ لوگ پی ٹی آئی کے ہیں ! ندیم افضل چن کا انکشاف ۔۔۔
000
Aziz Khan Kalami @azizpti.bsky.social · 21/11/2024
ایک ایک خون کا بدلہ پنجاب پولیس سے لیا جائے گا ۔ انشاءاللہ
010
Aziz Khan Kalami @azizpti.bsky.social · 21/11/2024
010
Aziz Khan Kalami @azizpti.bsky.social · 21/11/2024
094
Aziz Khan Kalami @azizpti.bsky.social · 20/11/2024
🚨24 نومبر کو پوری دنیا میں احتجاج کا پلان سب سے درخواست اس کو REPOST کرو اور اس کو واٹس ایپ وغیرہ پر اپنے دوستوں اور فیملی ممبرز کو بھی بھیجو جو بیرون ملک میں رہتے ہیں🙏
000
Aziz Khan Kalami @azizpti.bsky.social · 20/11/2024
No or Never
000
Aziz Khan Kalami @azizpti.bsky.social · 20/11/2024
‏بریکنگ: آئینی بینچ کمیٹی کا اجلاس، ملٹری کورٹس میں سویلین کے ٹرائل کیس کا معاملہ جوڈیشل کمیشن کو بھجوانے کا فیصلہ
000
Aziz Khan Kalami @azizpti.bsky.social · 20/11/2024
شکرالحمد للہ! اوریا مقبول جان کی ضمانت منظور!!
000
Aziz Khan Kalami @azizpti.bsky.social · 20/11/2024
*_خان صاحب کی ضمانت منظور_*🔥🔥🔥
000
Aziz Khan Kalami @azizpti.bsky.social · 20/11/2024
*_‏عمران خان سے ملاقات کےلئے علی امین گنڈا پور آج پھر اڈیالہ جیل پہنچ گئے، مذاکرات اور احتجاج کی کال پر مشاورت ہوگی۔۔!!_*
000
Aziz Khan Kalami @azizpti.bsky.social · 19/11/2024
سب کہو آمین
020
Aziz Khan Kalami @azizpti.bsky.social · 19/11/2024
‏مجھے تو ہر جگہ خواتین ہی چھائی ہوئی نظر آ رہی ہیں خان نے ٹھیک کہا تھا میری تو خواتین کا ہی یہ مقابلہ نہیں کر سکتے ✌️ ‏⁦‪#FinalCall‬⁩
010
Aziz Khan Kalami @azizpti.bsky.social · 19/11/2024
پرویز بھائی @chsandhilaa.bsky.social
020
Aziz Khan Kalami @azizpti.bsky.social · 19/11/2024
بلیو سکائی پر آپ ایک ہزار ساتھیوں کو ایک دن میں فالو بیک دیں سکتے ہیں، کسی قسم کی پابندی نہیں ۔۔ دل بڑا کریں ایک دوسرے کو فالو بیک دیا کریں۔۔۔
010
Aziz Khan Kalami @azizpti.bsky.social · 19/11/2024
‏24 نومبر کو احتجاج میں شامل ہونا سب پر لازم ہے ۔اگر تحریک انصاف کا کوئی بھی رہنما یا ٹکٹ ہولڈر احتجاج میں شرکت کو یقینی نہیں بنا سکتا تو اسے جماعت سے لاتعلقی کر لیناچاہیے کیونکہ یہ فیصلہ کن وقت ہے جب پوری قوم آزادی کے لیے نکلے گی اور اس موقع پر کسی قسم کا عذر قوم کے لیے قابل برداشت نہیں عمران خان
000
Aziz Khan Kalami @azizpti.bsky.social · 19/11/2024
اتنی بوکھلاہٹ کہ اسلام آباد پولیس نے وزارت داخلہ سے اسلام آباد کی سیکیورٹی کے لیے سندھ ،پنجاب اور بلوچستان پولیس کی نفری بولانے کی درخواست کردی۔
000
Aziz Khan Kalami @azizpti.bsky.social · 19/11/2024
دھرنے کا اعلان پی ٹی آئی نے کیا ہے ٹانگیں حکومت کی کانپ رہی ہیں۔۔ شاید پٹواریوں کے ساتھ اس بار کچھ نیا ہونے والا ہے۔
000
Aziz Khan Kalami @azizpti.bsky.social · 18/11/2024
خان کی رہائی بس ایک ہی مطالبہ
000