Reposted by Sumera RanaSyed Talat Hussain @talathussain12.bsky.social · 30/12/2024Tehreek e Insaf and #CORRUPTION IN KPK 👇👇 042
Reposted by Sumera RanaSyed Talat Hussain @talathussain12.bsky.social · 30/12/2024Pakistan #Economy is growing. The World Bank reported Pakistan's economy #grew by 2.5%. Fuel prices have declined, foreign exchange reserves have improved, and the #Pakistani rupee has stabilized. The stock exchange has also shown a bullish trend. 163
Reposted by Sumera RanaAbdul raouf @abdulraouf216.bsky.social · 29/12/2024سیدنا ابن عباسؓ سے روایت ہےکہ رسول اللہ ﷺاپنے مرض وفات میں باہر تشریف لائے۔ سر پہ پٹی بندھی ہوئی تھی۔ آپ ﷺمنبر پر بیٹھے، اللہ کی حمد و ثنا کی اور فرمایا، کوئی شخص بھی ایسا نہیں جس نے ابوبکر بن ابوقحافہ سے زیادہ مجھ پر اپنی جان و مال کے ذریعہ احسان کیا ہو۔ (صحیح بخاری،۴۶۷) 1175
Reposted by Sumera Ranamuzamil @muzamil.bsky.social · 20/12/2024وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے جس ائیر ایمبولینس میں پارا چنار ادویات بھیجی اُسی ائیر ایمبولینس سے ایک بیمار ماں کی جان بھی بچا لی گئی ♥️ 0113
Reposted by Sumera RanaDr Fazal ur Rehman @chanijhang.bsky.social · 20/12/2024مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے پہلے پانچ ماہ ۔ کرنٹ اکاؤنٹ 944 ملین ڈالر سرپلس، انٹرسٹ ریٹ 13 فیصد، مہنگائی 4.9 فیصد 12210
Reposted by Sumera RanaPir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 19/12/2024الٹراساؤنڈ جتنی بڑی مشین میں لیکوڈ نائیٹروجن سے کینسر ٹیومر کو ختم کیا جاسکتا ہے چین کی کینسر کے علاج کے لئے جدید ترین تکنیک اپنا نے سے کیمو تھراپی کی ضرورت نہیں پڑتی۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف 1278
Reposted by Sumera RanaDr Fazal ur Rehman @chanijhang.bsky.social · 19/12/2024کہتے ہیں ریاست ماں کی طرح ہوتی ہے! 0193
Reposted by Sumera RanaDr Fazal ur Rehman @chanijhang.bsky.social · 18/12/2024A young artist sketched CM Maryam Nawaz at the Punjab STEAM competition! 092
Reposted by Sumera RanaAMF - Ömaroğlu 🇵🇸 @amfviews.bsky.social · 17/12/2024تم اب تک کہاں تھے؟ بشار الکلب حکومت کے وحشیانہ مظالم سے نمٹنے میں اقوامِ متحدہ کی ناکامی پر احتجاج۔۔ شامی عورت (جو تاحال اپنے لاپتہ بھائی اور دو کزنز کو تلاش کر رہی ہے) نے دمشق میں صيدنايا جیل کے دورے پر آئے اقوامِ متحدہ کے ایلچی ’’جیئر پیڈریسن‘‘ پر جوتا اچھال دیا۔ 012
Reposted by Sumera RanaPML-N @pmln9.bsky.social · 17/12/2024🚨🚨 Extremely bad news for miscreants! Pakistan’s current account surplus reaches an all-time-high in 9 years. 0378
Reposted by Sumera RanaCh Asim 🌐 @asim9090.bsky.social · 16/12/2024عمران خان کے جیل جانے کے بعد یوتھیوں کے بھگوان عمران ریاض اور صدیق جان بنے ہوئے ہیں، آپ پچاس یوتھیوں سے پوچھیں گے کہ تمہیں یہ بات کیسے پتہ چلی؟ پچاس کے پچاس دجال کی ان دونوں اولادوں کا نام لیں گے،، مسئلہ صرف اتنا ہے، یہ ریاست کے سامنے جھوٹ پھیلا رہے ہیں، اور ریاست بے بس ہے،،،!!! منقول 0237
Reposted by Sumera RanaRafikhantoofan @rafikhantoofan.bsky.social · 16/12/2024شخصیت پرستی ایک ایسی بیماری ہے جو عوام کو حقیقی جدوجہد سے ہٹاتی ہے اور انہیں ایک رہنما کی پرستش میں مبتلا کر دیتی ہے۔ انقلاب کو کامیاب بنانے کے لیے ہمیں اجتماعی قیادت کو فروغ دینا ہوگا لینن 052
Reposted by Sumera RanaAsif Naveed @asifnaveed78.bsky.social · 15/12/2024پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے پانچ پیسے کی کمی پیٹرول کی قیمت میں کوئی ردوبدل نہیں کیا گیا لائٹ ڈیزل 2 روپے78 پیسے سستا کردیا گیا مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے 32 پیسے کمی کردی گئئ وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا 033
Reposted by Sumera RanaAli jaan @alikhan136.bsky.social · 15/12/2024جسٹس جمال مندوخیل نے جسٹس منصور کو جوابی خط میں یہ چھکا مارا ھے کہ جناب ابھی رولز تو بنےنہیں ہیں ابھی تو ہم ججز تعیناتی کی تجاویز تیار کر رھےہیں اور آپ ایک طرف یہ پراسس روکنے کے لئے مجھے خط لکھ رھے اور دوسری طرف لاہور، اسلام آباد ہائیکورٹ میں پسندیدہ ججز کی لسٹیں بھی بھیج چکےہیں۔ 1293
Reposted by Sumera RanaSave Youth For Hate @sap1326.bsky.social · 15/12/2024Please Listen and Share as much as to save your Generations youtu.be/H6-hoCy5oAU?...youtu.beVELO! The Slow Poison For Pakistan Youth | How VELO is Dangerous? Exclusive Details | Razi NaamaYouTube video by Razi Naama 031
Reposted by Sumera RanaDr Fazal ur Rehman @chanijhang.bsky.social · 15/12/2024بے شرمی کی انتہا ملاحظہ فرمائیں دو ہفتوں سے یوتھیے فوج کے خلاف مہم چلا رہے ہیں "گولی کیوں چلائی" بیرون ملک ٹرکوں پر فائرنگ کی ویڈیوز دکھا رہے ہیں آج بیرسٹر گوہر نے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی عدالت میں درخواست دائر کی تو نہ آرمی چیف کا نام تھا اور نہ ڈی جی رینجرز کا بزدلوں جب ڈر لگاتا ہے تو بھونکتے کیوں ہو 😜 13111
Reposted by Sumera RanaPir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 14/12/2024کچھ لوگ نوجوانوں کو اپنے سیاسی عزائم کا ایندھن بنانا چاہتے ہیں ہمیں میدانوں میں کھیلنے والوں کی ضرورت ہے پس پردہ کھیلنے والوں کی نہیں ہے۔ راناثنااللہ 012
Reposted by Sumera RanaDr Fazal ur Rehman @chanijhang.bsky.social · 14/12/2024"فتنہ عمران خان کے اصولوں کی شکست ملٹری ٹرائل سے بچنے کیلئے مذاکرات کی بھیک" 🚨 فیض حمید کے بعد اسکے تمام جرائم کے شراکت دار عمران نیازی کا ملٹری ٹرائل ایک اٹل حقیقت ہے کیونکہ اس کے جرائم قابل سزا ہیں قابل این آر او نہیں 0123
Reposted by Sumera RanaPir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 14/12/2024وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پنجاب کو چینی کمپنیوں کیلئے لینڈ آف اپرچونیٹی“ قرار دیا انوسٹمیںٹ کانفرنس میں شرکت کے شرکاء کاشکریہ ادا کیا اور پنجاب کے معاشی جغرافیائی اور کاروباری اہمیت پر تفصیلی بریفنگ دی۔چینی کمپنیوں کے نمائندوں نے وزیر اعلیٰ ویژن کو سراہا۔ 022
Reposted by Sumera RanaPir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 14/12/2024گوانگ ژو انوسٹمینٹ کانفرنس میں ہیلتھ آرٹیفیشل انٹیلیجنس زراعت،انفارمیشن ٹیکنالوجی ویسٹ مینجمنٹ سولرانرجی اور دیگر سیکٹرز کے نمائندگان شریک ہوئے چین کی نمایاں کمپنیوں کےنمائندوں نے اپنے اداروں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی پاک چائنا کی فری ٹریڈ کے بارے میں تجاویز اور سفارشات کا جائزہ لیا گیا 021
Reposted by Sumera RanaSaud @saudsami.bsky.social · 14/12/2024دانشور حکومت کو مشورے دے رہے ہیں کہ مسائل کو بات چیت سے حل کیا جائے۔ پہلے یہ بتائیں کہ حکومت کو اب کونسا مسئلہ درپیش ہے؟ یا آپ کہنا چاہتے ہیں کہ عمران خان جو کچھ زور زبردستی سے حاصل نہیں کر سکا وہ اسے پلیٹ میں رکھ کر پیش کر دیا جائے؟ 054
Reposted by Sumera RanaPir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 14/12/2024نوازشریف آئی ٹی سٹی کو سٹیٹ آف دا آرٹ بنانا چاہتے ہیں،چینی کمپنیاں یہاں سرمایہ کاری کرسکتی ہیں،پاک چائنا تعلقات کے فروغ کیلئے چینی سرمایہ کاروں کا رد عمل حوصلہ افزاء ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف 0141
Reposted by Sumera RanaPir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 14/12/2024پاکستان وسطی ایشیا، مڈل ایسٹ اور دیگر ممالک کیلئے گیٹ وے کی حیثیت رکھتا ہے۔پاکستان گلوبل ٹریڈ روٹ کا قابل قدر حصہ ہے۔ٹیلی میڈیسن ٹیکنیک کیلئے چین کے ہیلتھ سسٹم سے مستفید ہونگے۔زراعت میں نینو ٹیکنالوجی کے ذریعے انقلاب برپا کیا جاسکتا ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف 082
Reposted by Sumera RanaRaza Butt @socialdigitally.com · 14/12/2024اس بات بارے میں بضد ہوں کہ اگلے مرحلے میں عمران خان اور تحریک انصاف کے کچھ اور لوگوں سے (فوج کی تحویل میں) سوال جواب کیے جائیں گے۔ 0116
Reposted by Sumera Ranaشادی نواز شریف کی دیوانی سے @arj3729.bsky.social · 14/12/2024تاریخی دورہ چین #CMMaryamInChina #پاک_چین_دوستی_زندہ_باد 011
Reposted by Sumera Ranaشادی نواز شریف کی دیوانی سے @arj3729.bsky.social · 14/12/2024"فتنہ عمران خان کے اصولوں کی شکست ملٹری ٹرائل سے بچنے کیلئے مذاکرات کی بھیک" وہ جیل میں ڈٹ گیا ہے اور NRO کی بھیک مانگ رہا ہے 011
Reposted by Sumera Ranaشادی نواز شریف کی دیوانی سے @arj3729.bsky.social · 14/12/2024"فتنہ عمران خان کے اصولوں کی شکست ملٹری ٹرائل سے بچنے کیلئے مذاکرات کی بھیک" 🚨 حکومت کو تسلیم نہ کرنے کا دعویدار عمران نیازی آج اپنی بخشش کے لئے اپنے جرائم سے بچنے کے لئے سزاؤں سے بچنے کے لئے حکومت کے پاؤں پڑا ہوا ہے 031
Reposted by Sumera Ranamuzamil @muzamil.bsky.social · 12/12/20242023 میں کے پی میں پی ٹی آئی کی حکومت کالعدم ٹی ٹی پی کی مدد سے بنی تھی بانی عمران خان نے کہا تھا کہ ہماری اُن سے ڈیل ہو چکی ہے 2013 کےالیکشن میں وہ ہمیں مکمل سپورٹ کریں گےاورکے پی میں کسی اورپارٹی کو کمپین نہیں کرنے دیں گے۔سابق میڈیا کوارڈنیٹر پی ٹی آئی جاوید بدر 0123
Reposted by Sumera RanaThe Thursday Times @handle.invalid · 12/12/2024ہم پنجاب کے عوام کے لیے بہترین اقدامات کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ ہماری پوری توجہ سموگ کے خاتمے، ہوا کے معیار کی بہتری، ماحولیات کے تحفظ، اور پائیدار ترقی پر مرکوز ہے۔ ہم ان اہداف کو روزانہ کی بنیاد پر حاصل کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز 095
Reposted by Sumera RanaThe Thursday Times @handle.invalid · 12/12/2024میری خواہش ہے پنجاب کو ایک اقتصادی طور پر مستحکم فلاحی ریاست بناؤں، جہاں شہری خود کو ریاست کا حصہ دار اور محفوظ محسوس کریں۔ میں پنجاب کو ایک ماحولیاتی طور پر مضبوط اور موسمیاتی اثرات کا مقابلہ کرنے والا صوبہ بنانے کے لیے مکمل طور پر پرعزم ہوں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز 13513
Reposted by Sumera RanaThe Thursday Times @handle.invalid · 12/12/2024میری بیجنگ اور پنجاب کے لیے ایک مشترکہ ورکنگ گروپ کی تجویز ہے، جو معلومات کے تبادلے، پالیسی سازی، پالیسی ہم آہنگی، ٹیکنالوجی کی منتقلی، صلاحیتوں کی تعمیر، ڈیٹا شیئرنگ، اخراج کم کرنے کی حکمت عملیوں، ماحول دوست شہری منصوبہ بندی، اور گرین توانائی جیسے اہم شعبوں پر کام کرے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز 1195
Reposted by Sumera RanaAMF - Ömaroğlu 🇵🇸 @amfviews.bsky.social · 12/12/2024جس طرح گدھے پر لائنیں لگانے سے وہ زیبرا نہیں بن جاتا، اسی طرح مسلسل ’’گولی کیوں چلائی‘‘ والے ٹویٹس کرنے سے یہ حقیقت چھپ نہیں سکتی کہ آپ نے مسلح جتھوں کے ساتھ دارالحکومت پر چڑھائی کی، آپ نے پولیس و رینجرز اہلکاروں کو شہید کیا، آپ نے گولی چلائی اور پھر سخت ردعمل ظاہر ہونے پر آپ ہی بھاگ گئے۔ 032
Reposted by Sumera Ranamuzamil @muzamil.bsky.social · 12/12/2024اب تک تو PTI ہمیں طعنے دیتی تھی کہ ھم پراکسی ہیں ھم سے بات نہیں کرنی اب ان کو سمجھ آ گئی کہ “ھم بھی ہیں” جن سے بات کرنی ہے. رانا ثنااللہ 😂 051
Reposted by Sumera RanaMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 12/12/2024وزیراعلیٰ مریم نواز کے دورہ چین کے چوتھے مصروف ترین دن کا آغاز وزیراعلیٰ مریم نواز کا شنگھائی ایکسپیریمنٹل سکول اور چائینز اکیڈمی آف سائنسز کا دورہ #CMMaryamInChina 14812
Reposted by Sumera RanaRaza Butt @socialdigitally.com · 12/12/2024فیض حمید کو بچانے کیلئے مذاکرات کا ڈھونگ رچایا جارہا ہے، یہ تو کہتے تھے ہم چوروں سے بات نہیں کرینگے کیا آج ہم چور نہیں رہے جو مذاکرات کرنا چاہتے ہیں، یہ آج گبھرا گئے ہیں اسی لیے مفاہمت کی باتیں کررہے ہیں۔ سینیٹر طلال چوہدری 0196
Reposted by Sumera RanaAMF - Ömaroğlu 🇵🇸 @amfviews.bsky.social · 12/12/2024دمشق میں شهيد مازن الحمادة کے جنازہ کے مناظر 043
Reposted by Sumera RanaAbsar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 12/12/2024Censorship of noise ! آپ کسی اور زاویے سے کسی بھی ایونٹ کو یا سیاسی لیڈر کی پالیسی کو دیکھیں تو عمران ریاض اور اُن جیسے کئی اور اتنا واہی تباہی جھوٹ بولیں گے کہ سچ اُس جھوٹ کے شوِر سگاں میں کہیں چھُپ جائے گا اور جھوٹ پھیلتا چلا جائے گا۔ یہ اتفاق نہیں بلکہ باقاعدہ ایک منفی سٹریٹجی کے تحت کیا جاتا ہے 46722
Reposted by Sumera Ranamuzamil @muzamil.bsky.social · 11/12/2024بہت سے ججز فیض حمید کی پراکسیز کے طور پر کام کررھے تھے اور ان کے گرفتار ھونے تک وہ ان سے رابطے میں بھی تھے۔راوی حسن ایوب 062
Reposted by Sumera RanaPMLN @pmlnorg.bsky.social · 11/12/2024Chief Minister Maryam Nawaz Sharif visited the Pakistani stall at the exhibition, where she met a young businessman promoting Pakistani products at the pavilion. She expressed her happiness and appreciation for his efforts. #CMMaryamInChina 03513
Reposted by Sumera RanaHafiz Hammad @ramzan1.bsky.social · 10/12/2024جب شکل اور عقل نہ ہو کم بولو۔یہوتیو تمہاری امی کا کرش اپنے گندے منہ سے اعتراف کر رہا ہے کہ مجھے ن لیگ کو دبانے کے لیے فیض کی ضرورت تھی۔ یہ #فیض_عمران_گٹھ_جوڑ سیاسی اور مجرمانا نہیں تو اور کیا تھا۔ باجوہ کو باپ کے عہدے سے ہٹا کر فیض کی گود میں آنے کی خواہش تھی تاکہ کرسی پر جما رہے 0117
Reposted by Sumera RanaSaqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 09/12/2024 اس وقت چار وزیراعلی ہیں لیکن چائنہ نے صرف وزیراعلی پنجاب مریم نواز کو بلایا کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ کون کام کرنے والا اور کون ناکارہ!!🔥❤️ 1296
Reposted by Sumera RanaAMF - Ömaroğlu 🇵🇸 @amfviews.bsky.social · 09/12/2024صيدنايا کے عقوبت خانوں سے ملنے والی بےگناہ شامی قیدیوں کی لاشیں جنہیں بشار الکلب رجیم میں ناحق پھانسی دی گئی۔ ان شہداء کی تعداد 21 سے زائد بتائی جا رہی ہے۔ 022