Sign in

Amjad Sardar

@amjadsardar9000.bsky.social
1K followers 1.1K following 96 posts

Divisional President PML N kisan wing Dera Ghazi Khan Division Business man, Committed Democrat, Cricketer, Politician, Writer, Meat Eater, voracious Reader, intellectual

PostsRepliesMedia
Amjad Sardar @amjadsardar9000.bsky.social · 08/04/2026
نوبیل اعزاز کی ضرورت نہیں، عوام کی محبت ہی میرا اصل اعزاز ہے۔ چاچو شہباز شریف
020
Amjad Sardar @amjadsardar9000.bsky.social · 18/01/2025
یہ کس ملک میں ہوتا ہے کہ جس سے پیسے ضبط کریں اور پھر اس سے پرسنٹیج لیکر اسے ہی پیسے واپس کر دیں، اور سرکاری ٹھپہ لگانے کیلئے کابینہ کو استعمال کریں، یہ کونسے ملک یا معاشرے میں ہوتا ہے؟ عطاء تارڑ
020
Amjad Sardar @amjadsardar9000.bsky.social · 18/01/2025
ڈوڈو کہہ رہا تھا کہ قید جرمانے کے ساتھ کھوتے پہ بٹھا کے منہ کالا کر کے ڈی چوک کا چکر لگانے کا بھی کہا جاتا تو مزہ ہی آ جاتا
010
Amjad Sardar @amjadsardar9000.bsky.social · 18/01/2025
آپ تے آپ اوترے دی ذال وی چور نکلی ہے گلی گلی میں شور ہے ٹیریان کا پاپا چور ہے
000
Amjad Sardar @amjadsardar9000.bsky.social · 18/01/2025
عمران خان کی حکومت کے آخری دنوں میں عمران کو جھولیاں اٹھا اٹھا بددعا دیتے لوگوں کو عمران کی ننگی کرپشن کا دفاع کرتے دیکھ کر محسوس ہوتا ہے پاکستانیوں کے سوچنے کی حس مر چکی ہے
000
Amjad Sardar @amjadsardar9000.bsky.social · 18/01/2025
جس نے اپنا معاملہ اللّٰہ کے سامنے رکھا اللّٰہ نے اس کے سارے خاندان کو بادشاہت عطاء کر دی جس نے اپنا معاملہ آرمی چیف کے سامنے رکھا وہ جیل میں سڑ رہا ہے
010
Amjad Sardar @amjadsardar9000.bsky.social · 12/01/2025
مریم نواز کا اس سال دس ہزار کے قریب سکول کے بچوں کو 40 لاکھ سکالرشپ پروگرام پنجاب سے پانچ سال میں ایک لاکھ ایسے سپر برین بچوں کو سامنے لائے گا جو ہر شعبے میں ملک کی تقدیر بدل دیں گے سنو مریم، تم جیو مریم
011
Amjad Sardar @amjadsardar9000.bsky.social · 02/01/2025
ہم کوئی غلام تو نہیں سے ہاں ہم غلام ہیں کا سفر یا اللّٰہ مدد سے یا امریکہ مدد کا سفر باجوہ باپ ہے سے باجوہ غدار تک کا سفر فوج محافظ ہے سے فوج مجرم ہے کا سفر پاکستان زندہ باد سے کپتان زندہ باد کا سفر اگر آپ کو سوال اٹھانے پر مجبور نہیں کر رہا تو آپ سیاسی کارکن نہیں ڈھولچی ہیں
082
Reposted by Amjad Sardar
Shahid @binqasimraja.bsky.social · 25/12/2024
اقلیتیں ہمارے سر کا تاج ہیں، اور بطور قوم ہماری خوشیاں اور دکھ سانجھے ہیں۔ یہی ایک قوم ہونے کا حقیقی مفہوم ہے کہ ہمارا سود و زیاں ایک ہو۔ کرسمس کے موقع پر ہم دعاگو ہیں کہ یہ تہوار محبت، امن اور یکجہتی کا پیغام لے کر آئے اور سب کے دلوں کو خوشیوں سے بھر دے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف
0113
Reposted by Amjad Sardar
Muhammad Abubakar @abc73.bsky.social · 19/12/2024
‏🚨سب سے بڑی خوشخبری ۔۔۔ پاکستان نے بلیسٹک میزائل پر امریکی پابندی کے بعد آج بلیسٹک میزائل "ضرار تھری" رینج 7000 کلومیٹر کا کامیاب تجربہ کرلیا ۔۔۔ اسے کہتے ہیں Absolutely Not 😘 حافظ صاحب تواڈی راتی کوئی نئیں جمیا 👏🚀
34411
Amjad Sardar @amjadsardar9000.bsky.social · 13/12/2024
عثمان، طاہر طیب، عرفان نیازی، عباس آفریدی، جہانداد خان جیسے سفارشی کچرے کو کھلانے سے بہتر ہے پاکستان چھ پلئیر کے ساتھ کھیل لیا کرے
000
Reposted by Amjad Sardar
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 07/12/2024
فوجی مداخلت بی بی سی کی نظر میں۔۔۔۔۔۔۔۔ اقتدار میں لانا اور نکالنا اسٹیبلشمنٹ کا اھم کردار ھوتا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ اقتدار میں لانے والی جماعت کے لیے آسانیاں پیدا کرتی ہے اور نکالے جانے والی جماعت کے لیے مشکلات ہی مشکلات پیدا کرتی ہے بی بی سی کی بہترین رپورٹ ضرور دیکھیے
14925
Amjad Sardar @amjadsardar9000.bsky.social · 07/12/2024
پاکستانیوں نے یہودی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا یہود کے ٹکڑوں پر پلنے والے فارن فنڈنگ والے یوتھڑ پاکستان کی مصنوعات کا بائیکاٹ کر کے اپنے یہودی آقاؤں کا بدلہ لے رہے ہیں
031
Amjad Sardar @amjadsardar9000.bsky.social · 04/12/2024
دو سال سے عمران نے ہر کارڈ کھیل کر دیکھ لیا اسٹبلشمنٹ دوبارہ جھانسے میں نہیں آئی، نتیجہ یہ ہے کہ مالکان کے بغیر خان ایک شاپر تھا، شاپر ہے اور شاپر ہی رہے گا
2252
Reposted by Amjad Sardar
Kmalik @khmalik.bsky.social · 03/12/2024
‏دو سال سے عمران نے ہر کارڈ کھیل کر دیکھ لیا اسٹبلشمنٹ دوبارہ جھانسے میں نہ آئی،نتیجہ ایک ہی نکلا پتر توں ساڈے بغیر ایک شاپر تھا شاپر ہے اور شاپر ہی رہے گا۔😜😜😜😜
041
Reposted by Amjad Sardar
دل سے پاکستانی @dillsypakistani.bsky.social · 03/12/2024
‏نہ پنجابی مزدوروں کی لاشیں اہم ہیں نہ کرم میں بے گناہ مارے گئے 130 افراد کا ذکر ہے نہ دہشت گردی کی جنگ میں ہزاروں پختونوں کی خون کی اہمیت ھے اور نہ ہی حصار میں آئے بلوچوں کا پوچھنا ہے بلکہ صرف ان "لاشوں" کا ذکر ھے جس کی کوئی شہادت ہی دستیاب نہیں لیکن "ڈیمانڈ " بہت ھے
041
Reposted by Amjad Sardar
دل سے پاکستانی @dillsypakistani.bsky.social · 03/12/2024
‏بھارت ، امریکہ، اور پاکستان فیک نیوز کے متاثرہ ممالک میں آگے آگے ہیں۔
041
Amjad Sardar @amjadsardar9000.bsky.social · 30/11/2024
‏جب ہم تھک جاتے ہیں تو سب سے پہلے ہمارے چہرے کی رونق غائب ہو جاتی ہے اور دوسرے نمبر پر دل بجھ جاتا ہے
010
Amjad Sardar @amjadsardar9000.bsky.social · 29/11/2024
سالی ایک گھڑی ہی تو چرائی تھی خان نے
030
Amjad Sardar @amjadsardar9000.bsky.social · 29/11/2024
پی آئی اے کو یورپ میں پروازوں کی اجازت مل گئی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی پاکستان کو مل گئی، 13 ارب روپے کے فنڈز بھی دے دئیے پاکستان ابھر رہا ہے ، روشن پاکستان ، آگے بڑھتا پاکستان ویلڈن چاچو شہباز شریف
041
Amjad Sardar @amjadsardar9000.bsky.social · 29/11/2024
یورپی کمیشن اور یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے کی پروازوں پر عائد پابندی اٹھا لی ، الحمدللہ پی ٹی آئی نے پی آئی اے پر پابندی لگوائی اور آج ن لیگ کی حکومت کو کریڈٹ جاتا ہے جو آج یورپ نے اس پر سے پابندی ہٹا دی
030
Reposted by Amjad Sardar
حسین @jafarwrites.bsky.social · 28/11/2024
مسلح گروہ آپ کے گھر پر حملہ آور ہوتا ہے۔ آپ کے غیر مسلح بیٹے کو مار دیتا ہے۔ مذہب اور قانون آپ کو حق دیتا ہے کہ اس پورے گروہ کو مار دیں۔ چاہے دس ہوں یا دس ہزار۔ کوئی یہ نہیں کہہ سکتا کہ گولی تو ایک بندے نے چلائی، باقی تو بے قصور ہیں۔ یہ اتنی سادہ بات ہے۔
0169
Amjad Sardar @amjadsardar9000.bsky.social · 28/11/2024
غلامی کی یہی مصیبت ہے کہ ایک غلام اپنے مسائل کی بجائے آقا کے مسائل پر لڑتا اور جھگڑتا ہے غلامی کی اس تعریف پر یوتھیے پورا اترتے ہیں اور طعنے دوسروں کو دیتے ہیں، غلام اور جاہل کہیں کے
030
Amjad Sardar @amjadsardar9000.bsky.social · 27/11/2024
تم جیسے لوگ جینے کا بھی بائیکاٹ کرو
020
Amjad Sardar @amjadsardar9000.bsky.social · 27/11/2024
کفن باندھ کر آنے والے جوتے چھوڑ کر فرار ہو کر ثابت کر گئے ہیں کہ نچن والیاں دے پتر آزادی دی جنگ نئیں لڑ سگدے
060
Amjad Sardar @amjadsardar9000.bsky.social · 27/11/2024
آج کے روشن سویرے کی ان تمام مسلم لیگی دوستوں کو مبارکباد جنہوں نے اپنی تحاریر کے دباؤ سے کل رات حکومت کو بلوائیوں پر چڑھ جانے کا حوصلہ بخشا
051
Reposted by Amjad Sardar
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 26/11/2024
‏احتجاج کی سب سے مزیدار ویڈیو ہے #پنکی_پیرنی_نس_گئ
02010
Reposted by Amjad Sardar
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 26/11/2024
مزہ آگیا 😂 پٹواریو مبارک ہو🌹
43612
Amjad Sardar @amjadsardar9000.bsky.social · 26/11/2024
اسلام آباد پولیس اور رینجرز نے پی ٹی آئی مظاہرین سے جناح ایونیو بھی خالی کرا لیا، پنکی اور گنڈاپور دونوں غائب ہو گئے، رابطہ منقطع
050
Amjad Sardar @amjadsardar9000.bsky.social · 26/11/2024
ابھی ایک اسلام آباد دھرنے میں موجود یوتھیے کا میسج موصول ہوا کہ نہ بھاگنے کا راستہ مل رہا ہے اور نہ ہی پیمپر رحم کریں عالیجاہ رحم
020
Amjad Sardar @amjadsardar9000.bsky.social · 26/11/2024
کل لاہور سے ڈیرہ غازی خان تک 650 کلومیٹر میں کہیں پر 7 لوگ احتجاج کرتے نظر نہیں آئے پنجاب، سندھ، بلوچستان عمرانی فتنے سے لاتعلق ہو چکا، پختونخوا کے سرکاری وسائل کا سہارا ختم ہو تو عمرانی فتنہ کہیں نظر بھی نہ آئے ریاست کو کلئیر ہونا چاہئے کہ یہ فتنہ ملکی بقاء کے لئے خطرہ بن گیا
020
Amjad Sardar @amjadsardar9000.bsky.social · 26/11/2024
عمرانی فتنے کے خاتمے کیلئے پولیس، رینجرز کی قربانیاں قابل داد ہیں بشریٰ پیرنی کے قافلے نے 5 رینجرز اہلکار کچل کر پی ٹی آئی پر تشدد کا جواز پیدا کر دیا ہے عمرانی فتنے کے حامیوں کو اب کچل دینا چاہئے
000
Amjad Sardar @amjadsardar9000.bsky.social · 25/11/2024
آج کے فساد میں شہید پولیس اہلکاروں کے قتل کا مقدمہ 9 مئی کے انتشاریوں کو ضمانتیں دینے والے ب چ ججز پر بھی ہونا چاہئے
061
Amjad Sardar @amjadsardar9000.bsky.social · 24/11/2024
کپڑوں کے جوڑوں کی طرح بیویاں ہونی چاہیے سردیوں میں موٹی گرمیوں میں پتلی اور ہر سال نئی ڈوڈو رامی ہے، وہی کہہ رہا تھا
020
Amjad Sardar @amjadsardar9000.bsky.social · 24/11/2024
وقت اپنا فیصلہ چیخ چیخ کر سنا رہا ہے کہ نچن والیاں دے پتر آزادی دی جنگ نئیں لڑ سگدے
041
Amjad Sardar @amjadsardar9000.bsky.social · 24/11/2024
فائنل کال وڑ گئی سارے پاکستان میں حالات معمول پر فتنہ تحریک انتشار کو مسترد کرنے پر شکریہ پاکستان
040
Amjad Sardar @amjadsardar9000.bsky.social · 24/11/2024
ایک چور کو چھڑانے کیلئے ہزاروں چور سڑکوں پر نکل آئے موقع ویسے بہترین ہے، چوروں کی لال لال کر دی جائے
081
Amjad Sardar @amjadsardar9000.bsky.social · 24/11/2024
زور زبردستی سے دس نمبری بدمعاش اور اشتہاریوں کو چھڑایا جاتا ہے، عمران خان کے حامی ثابت کرنے نکلے ہیں کہ وہ قانون پسند شہری نہیں بدمعاش ہیں جو آئین و قانون پر یقین نہیں رکھتے
060
Amjad Sardar @amjadsardar9000.bsky.social · 24/11/2024
آج کے احتجاج کی کامیابی کا ایک فیصد بھی چانس ہوتا تو بشریٰ بی بی گھر نہ بیٹھیں اس لئے تمام بھولے یوتھیوں کو مشورہ ہے کہ گھر مرو، مفت میں لال لال نہ کرواؤ
042
Amjad Sardar @amjadsardar9000.bsky.social · 23/11/2024
طاقت کی جنگ میں اخلاق نام کا کوئی ہتھیار نہیں ہوتا حکومت کو چاہئے کہ احتجاجیوں کی مکمل سرکوبی کرتے ہوئے انہیں کچل کر رکھ دے اور روز کا سردرد ختم کرے
041
Amjad Sardar @amjadsardar9000.bsky.social · 23/11/2024
طاقت کی جنگ میں اخلاق نام کا کوئی ہھتیار نہیں ہوتا کرش کریں پی ٹی آئی کو مسٹر پرائم منسٹر
030
Amjad Sardar @amjadsardar9000.bsky.social · 23/11/2024
تماشا نہ لگائیں، واحد آپشن ایمرجنسی کا نفاذ اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے تمام بنیادی حقوق کو معطل کر کے شر پسندوں کی سرکوبی کیلئے تمام وسائل اور آپشن بروئے کار لائے جائیں
020
Reposted by Amjad Sardar
Wasimsadiq @wasimsadiq.bsky.social · 23/11/2024
عمران خان کمپرومائز کا ماسٹر ہے اس کو ایک اشارا مل جائے وہ ہر قسم کی ڈیل کرے گا۔احتجاج 24 نومبر کا وہ ایک منٹ میں یو ٹرن لے گا وہ تو خود کہتا ہے کہ یوٹرن لینا سیاست ہے، سہیل وڑائچ
38024
Amjad Sardar @amjadsardar9000.bsky.social · 22/11/2024
بشری بی بی کے ویڈیو بیان پر ان کے خلاف ڈیرہ غازی خان کے تھانہ درخواست جمال خان میں FIR درج !!! ایف آئی آر ایک ٹیلی گراف ایکٹ 1885 کے تحت درج کی گئی ہے، ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ انہوں نے لوگوں کو ورغلانے کی کوشش کی۔ 👇👇
051
Amjad Sardar @amjadsardar9000.bsky.social · 22/11/2024
ملکی بد قسمتی کی انتہا یہ ہے کہ بشریٰ بی بی جیسا کردار بھی آج قومی میڈیا پر موضوع گفتگو بنا ہوا ہے
020
Amjad Sardar @amjadsardar9000.bsky.social · 21/11/2024
ان تمام رشتوں کا تختہ الٹ دینا چاہیے جن میں انسان نیچ ہو، غلام ہو، حقیر ہو اور نظر انداز کیا گیا ہو
000
Amjad Sardar @amjadsardar9000.bsky.social · 21/11/2024
#سانحہ_پارا_چنار..!!! چھ ماہ کے اک صغیر کے مقتل کو دیکھ کر جتنے بھی لوگ چپ رہے حرمل لگے مجھے پارا چنار کے سب سے صغیر شہید کی عمر چھ ماہ ہے..!!!
030
Amjad Sardar @amjadsardar9000.bsky.social · 21/11/2024
ہم سعودی عرب کے نہیں، جہالت کے پیچھے چل رہے تھے۔ اُنہوں نے جہالت چھوڑنے کا ارادہ کیا، تو ہم نے اُن کو چھوڑنے کا ارادہ کرلیا ہے۔
010
Amjad Sardar @amjadsardar9000.bsky.social · 21/11/2024
ساحر لدھیانوی نے جاں نثار اختر سے کہا: ’’یار جاں نثار! اب تم کو ’پدم شری‘ خطاب مل جانا چاہیے ۔‘‘ جاں نثار اختر نے پوچھا: ’’کیوں ؟‘‘ ساحر نے جواب دیا: ’’اب ہم سے اکیلے یہ ذلت برداشت نہیں ہوتی ۔“ یہ ان نگینہ لوگوں کی تصویر ہے جو خاک ہو کر بھی ہمارے درمیان زندہ ہیں ۔۔۔!!!
040
Amjad Sardar @amjadsardar9000.bsky.social · 21/11/2024
خوش رہنے کی اولین شرط یہ ہے کہ آدمی کسی دوسرے کے بارے میں زیادہ پریشان نہ ہو ۔۔۔!!
010