Reposted by Amir Zameer Butt

پہلے تو KP میں سپیکر یا ڈپٹی سپیکر کی بھی تنواہ 1 ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ کیوں ہے؟ نہیں ہونی چاہیے یہ کوئی غریب کے بچے نہیں کھاتے پیتے لوگ ہیں
پنجاب والے تو پھر سبحان اللہ
آخری باری ہے جتنے لوٹ سکتے ہیں لوٹیں گے ہمیں تو صرف ایک قیمے والے نان اور بریانی کی پلیٹ سے غرض ہے باقی سب بھاڑ میں جائیں