Sign in

رضوان علی ورک

@ali12345626.bsky.social
250 followers 39 following 18 posts

اللہ کی رحمت سے کبھی نا امید مت ہونا انشاء اللہ یہ تاریک دور جلد ختم ہو گا

PostsRepliesMedia
Reposted by رضوان علی ورک
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 28/11/2024
پرامن احتجاج کرتی عوام کو اتنا مان تھا اپنی سیکورٹی فورسز پر کہ وہ اپنی ہی عوام گولیاں نہیں چلائیں گے لیکن بدقسمتی سے پوری دنیا نے دیکھا کہ کیسے اپنے ہی ملک کی سکیورٹی فورسز نے نہتی عوام پر گولیاں برسا کر سرعام قتل و غارت کی۔ یہ وہ سانحہ ہے جو پاکستانی عوام کبھی بھی نہیں بھول پائے گی۔
17264127
Reposted by رضوان علی ورک
PTI @pti-media-force.bsky.social · 27/11/2024
A peaceful protester writes "Qaidi 804" with his blood before passing away. This is the revolution.
27042
Reposted by رضوان علی ورک
إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 28/11/2024
‏سینئر صحافی مطیع اللہ جان سانحہ ڈی چوک کی تحقیقات کے دوران جبری طور پر لاپتہ کر دیے گئے۔ وہ دو دن سے لاشوں کی تلاش میں مصروف تھے اور اہم سوالات اٹھا رہے تھے۔ 25 اور 26 نومبر کی شب انہوں نے ثابت کیا کہ رینجرز اور ایف سی اہلکاروں کی شہادتیں مظاہرین کے حملے سے نہیں، حادثے کے باعث ہوئیں۔
12013
Reposted by رضوان علی ورک
PTI @pti-media-force.bsky.social · 28/11/2024
On Nov 26th, 2024, Pakistan's capital city became a battlefield against its own people. Peaceful, unarmed protestors were shot by snipers, leaving 20+ lives lost and many missing.Records of dead and injured have been confiscated by the state. The world must act. Sign the Petition: chng.it/pJVMgMHLgm
chng.it
Call for Justice and Transparent Investigation into State Violence in Islamabad
Can you spare a minute to help this campaign?
53017
رضوان علی ورک @ali12345626.bsky.social · 26/11/2024
*_‏جب تک عمران خان ہمارے پاس آ جائیں گے، کوئی مجھے اور اسلام آباد کو چھوڑ کر نہیں جائے گا، بشریٰ بی بی کا کنٹینر کے اندر سے کارکنوں سے خطاب۔۔!!_*🔥🔥
031
Reposted by رضوان علی ورک
PTI @pti-media-force.bsky.social · 25/11/2024
‏اب نیا بیانیہ اور سازش بنائی جا رہی ہے کہ بشری بی بی پارٹی پر قبضہ کر رہی ہیں اور عمران خان کی بات بھی وہ نہیں مان رہیں۔ ‏یہ سازش ہے جھوٹ ہے۔ کان نہ دھریں۔ ‏🚨🚨🚨🚨
0147
رضوان علی ورک @ali12345626.bsky.social · 26/11/2024
*_‏میرے بچو اور بھائیو، جب تک عمران خان ہمارے پاس نہیں آ جاتے، ہم نے یہ احتجاج ختم نہیں کرنا، یہ صرف میرے میاں کی بات نہیں ہے، یہ اِس ملک اور اِس ملک کے لیڈر کی بات ہے، پٹھان غیرت مند قوم ہیں، وہ آخری وقت تک ساتھ نہیں چھوڑتے، اللہ اکبر، بشریٰ بی بی کا کنٹینر سے خطاب۔۔!!_*
011
رضوان علی ورک @ali12345626.bsky.social · 25/11/2024

141
رضوان علی ورک @ali12345626.bsky.social · 25/11/2024
*_‏🚨 اپڈیٹ_* *_جنوبی پنجاب سے زرتاج گل اور عون عباس بپی کے قافلے کے ہزاروں لوگ چھوٹے راستوں سے ترنول پہنچ چکے ہیں ۔_* *_ترنول کے مقام پر ہر طرف لوگ ہی لوگ ہیں_*
000
رضوان علی ورک @ali12345626.bsky.social · 25/11/2024
🚨‏ہکلہ انٹرچینج کے قریب راستہ کلئیر کروا لیا گیا ہے۔ صدام خان ترین
010
رضوان علی ورک @ali12345626.bsky.social · 25/11/2024
سادا کپڑوں میں ملبوس لوگوں کو گرفتار کر رہے ہیں یہ جو نامعلوم ہے ہمیں معلوم ہیں
020
رضوان علی ورک @ali12345626.bsky.social · 25/11/2024
040
رضوان علی ورک @ali12345626.bsky.social · 23/11/2024
یہ لو۔۔ آگیا فیصلہ تحریک انصاف کا۔۔!!! "24 نومبر کی کال کا فیصلہ کسی صورت واپس نہیں لیا جائیگا"۔
010
رضوان علی ورک @ali12345626.bsky.social · 23/11/2024
‏تحریک انصاف کے احتجاج کی بھر پور حمایت کرتے ہیں، حافظ نعیم الرحمان
010
رضوان علی ورک @ali12345626.bsky.social · 23/11/2024
صحافی ہارون رشید نے اِس کا نام ”کلیجہ چبانے والی عورت“ بہت سوچ سمجھ کر رکھا تھا۔
020
رضوان علی ورک @ali12345626.bsky.social · 22/11/2024
24 نومبر کو ایسا لگتا ہے کہ *جلیانوالہ باغ* جیسا واقعہ دوبارہ ہونے والا ہے۔ جس طرح گوروں نے (مارشل لا) *رولٹ ایکٹ* پاس کروانے کے بعد احتجاج کرنے والے لوگوں پر ظلم کیا، اور برٹش راج نے درندوں کی طرح *جلیانوالہ باغ* میں نہتے عوام کا قتل عام کروایا تھا۔
010
Reposted by رضوان علی ورک
PTI @pti-media-force.bsky.social · 22/11/2024
‏محمد بن سلیمان نے عمران خان کو بتایا کہ تمہارا آرمی چیف تمہارے خلاف سازش کر رہا ہے۔ ‏2021 میں خان کا بیان۔
22511
رضوان علی ورک @ali12345626.bsky.social · 22/11/2024
*_‏🇧🇫💥 کیا آپ نے کبھی نہیں سوچا کہ عمران خان 72 سال کے ہو گئے ہیں، کیا ان کا دل نہیں کرتا کہ وہ اپنے گھر بیٹھیں، ٹی وی دیکھیں، آرام اور سکون کریں، اپنی زندگی کو انجوائے کریں، بشری بی بی_* 😪😢
020
Reposted by رضوان علی ورک
ZOYA KHAN🇧🇫 @zoyakhan1.bsky.social · 22/11/2024
‏توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت ملنے کے بعد عمران خان کی رہائی کی روبکار جاری ،رہائی کی روبکار سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے جاری کی،بانی پی ٹی آئی کے دس لاکھ روپے کے دو مچلکے طارق نون اور راجہ غلام سجاد نے دیئے
0145
Reposted by رضوان علی ورک
Naeemshah @naeemshah.bsky.social · 22/11/2024
‏🚨اہم توشہ خانہ ٹو کیس عمران خان کی رہائی کی روبکارجاری۔۔۔
144
رضوان علی ورک @ali12345626.bsky.social · 22/11/2024
Free pehlisten
010
Reposted by رضوان علی ورک
ZOYA KHAN🇧🇫 @zoyakhan1.bsky.social · 22/11/2024
‏ملک کا نظام اب عدالتوں سے ٹھیک نہیں ہوگا یہ نظام عدالتوں اور پارلیمنٹ کے ہاتھ سے نکل کر کہیں اور جا چکا ہے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کا وکیل شعیب شاہین سے مکالمہ
2195
Reposted by رضوان علی ورک
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 22/11/2024
‏"ہم پہلے بھی عمران خان کی کال پر اسلام آباد گئے تھے، اب پھر جائیں گے، کسی چیز کا ڈر نہیں ہے، عمران خان کے لئے جان بھی حاضر ہے" عوام 24 نومبر کے احتجاج کے لئے پُرعزم ‏🗓 24 نومبر 2024 ‏📍 اسلام آباد ‏⁧‫#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ‬⁩
7267118
رضوان علی ورک @ali12345626.bsky.social · 22/11/2024
اللہ الحق ہے
000
Reposted by رضوان علی ورک
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 22/11/2024
‏سابق وزیراعظم عمران خان کا جیل سے پیغام: ‏21 نومبر 2024 ‏⁦‪#FinalCall‬⁩
823093
Reposted by رضوان علی ورک
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 22/11/2024
پاکستان تحریک انصاف کی کرم میں فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت
517774
رضوان علی ورک @ali12345626.bsky.social · 22/11/2024
Shark 🦈 Be Like: main Phly he Bata rha hun...24 November ko Internet band krny ka Mera koi hath nai.....Phr Na kehna Bataya nai😅😅
010
Reposted by رضوان علی ورک
Faisal Shahzaib @pakistani12.bsky.social · 21/11/2024
بشری بی بی کا ویڈیو پیغام۔۔۔ احتجاج اُس وقت کینسل ہو گا جب خان صاحب خود آکر خطاب کریں گے اور اگلا لائحہ عمل دیں گے
0226
رضوان علی ورک @ali12345626.bsky.social · 22/11/2024
اللہ اکبر
010
Reposted by رضوان علی ورک
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 22/11/2024
‏ان چاروں ایم این ایز نے عمران خان سے وفا کے بدلے میں اپنی سیٹیں قربان کر دیں، ان کی جرات اور استقامت کو خراج تحسین!
11378157
رضوان علی ورک @ali12345626.bsky.social · 22/11/2024
اللہ تعالیٰ ہمارے ملک کو راہِ راست پر لے آ امین
010