Reposted by @akjuttt.bsky.social

تازہ مناظر۔
یہ کالےڈالے؟نہ بھائی نہ،
یہ بکتربند؟نہ بھائی نہ
یہ تھانےجیل؟نہ بھائی نہ،
یہ گولی،لاٹھی؟نہ بھائی نہ
یہ کالےقانون؟نہ بھائی نہ
کشمیرکی تاریخی جدوجہدنئےمرحلےمیں داخل۔ہڈیاں توڑتی ٹھنڈمیں لوگ سڑکوں پرہیں،کیونکہ عوام زندہ ہے۔ہرکالےقانون کےخلاف مزاحمت کرینگے