Sign in

AK Anwar Khan

@akanwarkhan.bsky.social
360 followers 248 following 29 posts

Social Media Activist | Following the ideology of Imran Khan PTI ✌️

PostsRepliesMedia
AK Anwar Khan @akanwarkhan.bsky.social · 25/11/2024
ایسے مناظر نہ بنگلہ دیش میں دیکھنے کو ملے تھے نہ سرلنکا میں پاکستان میں کچھ بڑا ہونے جا رہا ہے 🔥🔥🔥
000
AK Anwar Khan @akanwarkhan.bsky.social · 25/11/2024
اس وقت ‏سب کی نظریں اڈیالہ پر ان شاءاللہ بہت جلد اچھی خبر آنی والی ہے۔۔💯
121
AK Anwar Khan @akanwarkhan.bsky.social · 25/11/2024
وائرل کرو جب نانی 420 یہ انداز دیکھے گی تو اس کی دل پر کیا گزرے گی😂
131
AK Anwar Khan @akanwarkhan.bsky.social · 25/11/2024
نُصرت بھُٹو اپنے گرفتار شوہر کے لیے نکلیں تو واہ واہ۔ بہادر عورت کُلثوم نواز اپنے گرفتار شوہر کے لیے نکلیں تو واہ واہ۔ بہادر عورت بینظیر بھٹو اپنے گرفتار شوہر کے لیے نکلیں تو واہ واہ۔ بہادر عورت بُشری بی بی اپنے گرفتار شوہر کے لیے نکلیں تو یہ موروثی سیاست ہے۔ بیوی کا احتجاج سے کیا تعلق؟ گھر میں بیٹھے۔
120
AK Anwar Khan @akanwarkhan.bsky.social · 24/11/2024
الٰہی! آواز حق بلند کرکے وقت یزید و فرعون کے خلاف نکلنے والے نہتے پاکستانیوں کی حفاظت فرما🙏
020
AK Anwar Khan @akanwarkhan.bsky.social · 23/11/2024
کل فرعون کے ڈوبنے کا دن ہے 🔥 ان شاء اللّٰہ 💪
030
AK Anwar Khan @akanwarkhan.bsky.social · 22/11/2024
پشاور قافلے کے قیادت شیر افضل مروت کرے گا۔ کل رات 8 بجے اسلام آباد روانہ ہوگا۔👊💥 🇵🇰♥️✌️
020
AK Anwar Khan @akanwarkhan.bsky.social · 22/11/2024
بشریٰ بی بی کا وہ جملہ جو وائرل نہیں ہونے دیا گیا بلکہ دبایا گیا وہ یہ تھا کہ یزید بھی نام سے مسلمان ہی تھا آپ یزید مت بنیں
030
AK Anwar Khan @akanwarkhan.bsky.social · 22/11/2024
‏مدینہ منورہ کی سرزمین پر ننگے پاؤں چلنے والا مرد مجاہد ♥️🔥
020
AK Anwar Khan @akanwarkhan.bsky.social · 22/11/2024
بشریٰ بی بی جن کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ تک نہیں، ان کے 10 منٹ کے ویڈیو پیغام کی گونج نے اربوں کا حکومتی میڈیا بجٹ اڑا کر رکھ دیا ❤️
031
AK Anwar Khan @akanwarkhan.bsky.social · 21/11/2024
عمران خان نے اج سوشل میڈیا ورکرز کو خراج تحسین پیش کیا ہے ♥️😌
020
AK Anwar Khan @akanwarkhan.bsky.social · 21/11/2024
مرشد عمران خان نے ٹویٹر اکاؤنٹ پر 21 ملین فالوورز مکمل کر لیے۔♥️
020
AK Anwar Khan @akanwarkhan.bsky.social · 21/11/2024
❤️
030
AK Anwar Khan @akanwarkhan.bsky.social · 21/11/2024
اَلصَّلٰوۃُ خَیۡرٌ مِنَ النَّو٘م⁦ بےشک نماز نیند سے بہتر ہے ♥️⁦🤍
010
AK Anwar Khan @akanwarkhan.bsky.social · 21/11/2024
خاتم النبیین ۔❤ ♥ محمدؐ صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم۔♥♥♥
020
Reposted by AK Anwar Khan
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 20/11/2024
‏غلام قومیں آخرکار مر جاتی ہیں، اس لئے بحیثیت قوم ہمیں غلامی پر موت کا انتخاب کرنے کے لئے تیار رہنا چاہئے، 24 نومبر کو احتجاج کی کال صرف تحریک انصاف کی نہیں، بلکہ پوری قوم کی ہے، عمران خان
13253108
AK Anwar Khan @akanwarkhan.bsky.social · 20/11/2024
صورتحال یہ ہے کہ ڈرے ہوئے لوگ اسلام آباد پولیس سے ریلیاں نکلوا کر قوم کو ڈرانے کی کوشش کررہے ہیں,😀
010
AK Anwar Khan @akanwarkhan.bsky.social · 20/11/2024
کیا کسی جنگ کی تیایاں ہیں؟ انکی عقل پر ماتم ہی کیا جا سکتا ہے۔
010
AK Anwar Khan @akanwarkhan.bsky.social · 20/11/2024
خان صاحب کو یہ آج جیل سے نکال کر بری کر دیں۔ 24 نومبر کو ہر صورت میں احتجاج ہو گا۔ مرشد نے کہا ہے
010
AK Anwar Khan @akanwarkhan.bsky.social · 20/11/2024
یہ میرا ٹویٹر (X) اکاؤنٹ ہے اس پر میرے الحمدللہ ایک 105K فالوور مکمل ہو گئے 🔥✌️
040
AK Anwar Khan @akanwarkhan.bsky.social · 20/11/2024
اگر مطالبات مان لیں حکومت عمران خان کو دے دیں تو پھر ہم تو اڈیالہ جیل جائیں گے رانا ثنا اللہ 😅
010
AK Anwar Khan @akanwarkhan.bsky.social · 20/11/2024
کیا عمران خان اج رہا ہو جائیں گے؟
010
AK Anwar Khan @akanwarkhan.bsky.social · 20/11/2024
اب عمران خان کو کونسے کیسز میں گرفتار کیا جائے گا؟ یا سارے کیسز میں ضمانت ملی ہوئی ہے؟
020
AK Anwar Khan @akanwarkhan.bsky.social · 20/11/2024
بریکنگ نیوز ، توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے اس کیس کی حد تک عمران خان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا
000
AK Anwar Khan @akanwarkhan.bsky.social · 20/11/2024
اس وقت بھرپور انداز میں تمام سوشل میڈیا ورکرز فائنل کال کی کیمپئن کر رہے ہیں🔥 شاباش جوانوں 👏🇧🇫🐅⚔️
010
AK Anwar Khan @akanwarkhan.bsky.social · 20/11/2024
یہ کل سے چکر کیا بنا ہے چڑیا گھر کا بجو فیصل پاڈا بھی بار بار پانی پی رہا تھا آج اختیار ولی کا بھی ریٹر ایٹر لیک ہو گیا ہے بار بار اسمیں میں پانی ڈالا جا رہا ہے، یہ گھبراہٹ پریشانی کائے کی ہے-😅
010
Reposted by AK Anwar Khan
Falak Javaid Khan @falakjavaidkhaan.bsky.social · 20/11/2024
شہباز شریف اسٹیبلشمنٹ کے لئے بدبودار لاش بن چکے ہیں۔۔۔فیصل واوڈا عوام کے لیے تم سب ہی ٹھنڈی بدبودار لاشیں ہو جن پر فاتحہ عوام 24 کو پڑھ کر دفنائے گی۔۔۔
2427
Reposted by AK Anwar Khan
Falak Javaid Khan @falakjavaidkhaan.bsky.social · 20/11/2024
اگر پی ٹی آئی کے احتجاج کی تیاریوں ٹھیک نہ ہوتیں تو فیصل ووڈا سے پریس کانفرنس نہ کرائی جاتی ،یہ پریس کانفرنس بتاتی ہے کہ معاملہ پریشانی والا ہے. 🫥
3508
AK Anwar Khan @akanwarkhan.bsky.social · 20/11/2024
‏مجھے یقین ہے کہ مدینہ منورہ میں ننگے پاؤں چلنے والا ہی یہ جنگ جیتے گا ان شاءاللّٰہ ❤️💗❤️
020
Reposted by AK Anwar Khan
Imran (Emi) @emi789.bsky.social · 20/11/2024
Follow for following back First Follow me mention your handle in comment for next promotion @akanwarkhan.bsky.social @sherazansari.bsky.social @asmapti.bsky.social @mattslayer.com @nooraihsas.bsky.social @imrankhanpti.bsky.social @hamzamarwat.bsky.social
121