Sign in

Imran (Emi)

@emi789.bsky.social
106 followers 57 following 40 posts

Hey wellcome to the Graveyard 🪦🤭

PostsRepliesMedia
Imran (Emi) @emi789.bsky.social · 14/03/2025
Lord varys or Lord Tyrion Lannister..? #GOT #Gameofthrones #HBO #series #USA #trending
000
Imran (Emi) @emi789.bsky.social · 19/02/2025
Koi reh to nh gaya..!!
000
Imran (Emi) @emi789.bsky.social · 04/02/2025
🔥 What if HBO & Netflix team up for the ULTIMATE fantasy crossover? 🔥 Imagine Geralt, Jon Snow, Yennefer, Daenerys, & The Hound in one universe! ⚔️ White Walkers vs. Wild Hunt ❄️ Dragons vs. Monsters 🐉 Night King vs. Geralt 👀 Make it happen @netflix @HBO! #GoTMeetsWitcher #HBOxNetflixCrossover
000
Imran (Emi) @emi789.bsky.social · 21/01/2025
Yon to apki shadi bi ho jaye gi bache bhi ho jayen ge or ap ak achi wife achi maan bhi bane gi jo apne children & husband ka dil se khayal rakho gi, apka apna ghr hoga life ki sab khishyan hon gi, lekin kahin door dil ki gehrai min jahan orat ki rooh basti he wahan min hamesha zinda rahon ga ❤️‍🩹🥹
000
Imran (Emi) @emi789.bsky.social · 11/01/2025
خود کو خدا سمجھ کر رکھا ہے ، تیرے یہ چار دنوں کی حاکمیت ہماری جوتی کی نوک پر ، خدا نے ابھی بہت زلیل وخوار کرنا ہے آپ لوگوں کو ۔۔!
000
Imran (Emi) @emi789.bsky.social · 16/12/2024
سچائی اور اچھائی کی کھوج میں پوری دنیا گھوم لو ، اگر وہ آپ خود میں نہیں تو سمجھ لو کہیں بھی نہیں ۔۔!! #khair
000
Imran (Emi) @emi789.bsky.social · 28/11/2024
تَبَـٰرَكَ ٱلَّذِى بِيَدِهِ ٱلْمُلْكُ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَىْءٍۢ قَدِيرٌ کہہ دو اپنے بندوں سے جنہیں حالات مشکل لگ رہے ہیں میں ہر شے پہ قدرت رکھنے والا ہوں ۔۔!!
011
Imran (Emi) @emi789.bsky.social · 27/11/2024
دہشتگرد عوامی ۔ اللہ تو گواہ ہے
000
Imran (Emi) @emi789.bsky.social · 25/11/2024
ہم لوگ عمران خان کو کسی صورت میں ملک بند کرنے نہیں دیں گے (گورنمنٹ) اور جو حکومت نے خد ابھی بند کرکے رکھا ہے ، روڈز بند ، اسکول بند ، کالیج بند، بزار بند ، شاپنگ مال بند، ٹرانسپورٹ بند ، ہوٹل بند ، ٹرین بند ، گئس بند ، نیٹ بند ، یہاں تک کہ ہاسپٹل بند کر رکھے ہیں ، لعنت ہو ایسے نظام پر لعنت ۔۔
000
Imran (Emi) @emi789.bsky.social · 23/11/2024
اور کل کا سورج بہت سے ظالموں کے چہروں کو بنا نقاب کے دیکھائے گا ۔۔ اے لوگو یاد رکھنا تمہارے بچوں کا تمہارے وطن کا مستقبل داؤ پر ہے ، اپنے وطن کے املاک اپنے ملک کی فورسز تمہاری امانت ہے ، وہ لوگ تم میں تمہارے جیسے ہی ہوں گے ،
100
Imran (Emi) @emi789.bsky.social · 22/11/2024
لوگوں کو ہم پتا نہیں کیوں آج 2024 میں بھی ماموں لگتے ہیں ، پاکستان آرمی زندہ آباد ۔۔!!
000
Imran (Emi) @emi789.bsky.social · 22/11/2024
🤐
000
Imran (Emi) @emi789.bsky.social · 22/11/2024
کیا کمال کی گورنمنٹ ہے جو اپنے ہی لوگوں کو مصلنے کے لیئے اربوں روپے خرچ کر رہی ہے ، ہاں البتہ ملک میں دھماکے ، منہگائی ، داداگیری ، لوٹ مار ، لا قانونیت حتی کہ ٹک ٹاکر کی فحش وڈیوز سر عام ہے ، حکومت کو بس ہے تو عورتوں بچوں بزرگوں اور ملک کے جوانوں کا خوف
000
Imran (Emi) @emi789.bsky.social · 21/11/2024
نومبر 24 انصاف ایمان اور قانون کی آزادی کا دن ۔!!
011
Imran (Emi) @emi789.bsky.social · 21/11/2024
کمال کی بات یہ ہے کہ آج بھی پاکستان میں یزید اور فرعون ہیں جن کا مقام اعلیٰ سیٹوں پر ہے ، اے لوگو یاد ہے نا فرعون کا یزید کا حشر کیا ہوا تھا ، اور آج ان کی اہمیت کیا ہے ، ظلم کا اختتام ہوگا
000
Imran (Emi) @emi789.bsky.social · 21/11/2024
033
Imran (Emi) @emi789.bsky.social · 21/11/2024
وہ لوگ جنہوں نے پچھواڑہ دھونے کا طریقہ بھی انٹرنیٹ پر سیکھا کہ سہی سے پچھواڑہ کیسے دھویا جاتا ہے اب وہ سکھائیں گے کہ غسل یہ وضو کیسے کیا جائے ، اوئے جاؤ تم ان کے پچھواڑے چاٹو جن کو تم اپنا فرضی باپ مانتے ہو ۔
000
Imran (Emi) @emi789.bsky.social · 21/11/2024
مجھے فخر ہے کہ میں اسٹیبلشمنٹ کتا ہوں۔ فیصل واوڈا نے اپنے آپکو اسٹیبلشمنٹ کا پالتو کتا اور تحریک انصاف کوسڑک کے آواہ کتے قرار دیدیا۔۔ !!
011
Imran (Emi) @emi789.bsky.social · 21/11/2024
ان مفتی لوگوں نے بھی اللہ کا کام چھوڑ کر حرام کے کام میں حصہ ڈالا ہوا ہے ، جیسا پرچے پر لکھ کر دیا جائے وہی بولتے ہیں ۔۔
011
Imran (Emi) @emi789.bsky.social · 21/11/2024
ملک کا ستیا ناس کردیا گیا ہے
0104
Imran (Emi) @emi789.bsky.social · 20/11/2024
اب کیا ہی کہوں ، مفتی صاحب اللہ پاک نے آپ کو بہت عزت دی ہے کیوں اپنی زندگی کے آخری ایام میں بیکار باتیں کر رہے ہیں
000
Imran (Emi) @emi789.bsky.social · 20/11/2024
‏غریب کے بچوں کی لاشیں کھوتے پر لاد کر لائی جا رہی ہیں جبکہ ان کے جنازوں میں شرکت کرنیوالے ہیلی کاپٹروں پر تشریف لائیں گے اور فوج کی قربانیاں آپ کو بتائیں گے کیا ان کے لیے ہیلی کاپٹر نہیں بھیجا جا سکتاتھا ؟؟ پاک فوج کے شہیدوں کے جنازے گدھوں پر لائی جا رہی ہیں
010
Imran (Emi) @emi789.bsky.social · 20/11/2024
حافظ صاحب کا وہی پیغام جو پاکستانی عوام پچھلے ستر سالوں سے ہر لیڈر اور سالار سے سنتی آ رہی ہے ـ
000
Imran (Emi) @emi789.bsky.social · 20/11/2024
‏امریکہ میں پاکستانی سفیر نے پاکستانی امریکنز کو عمران خان سے دور کرنے اور پاکستان میں فسطائیت کے خلاف آواز نہ اٹھانے کے لئے پاکستانی شخصیات کے ساتھ زوم میٹنگ کی۔ میٹنگ میں جیسے ہی سخت سوال پوچھے گئے تو فحش فلم چل گئی۔ فُل موشن اور فل ایکشن میں بلیو فلم۔ پھر چراغوں میں روشنی نہ رہی شرم کرو سفیر
000
Imran (Emi) @emi789.bsky.social · 20/11/2024
‏دھرنوں کا سبب بھی آپ جناب ہیں اور ترقی و خوشحالی کے مینار کھڑے ہونے میں رکاوٹ بھی آپ جناب ہیں ادب سے خود ہی درخواست کرکے نکل جائیں
010
Imran (Emi) @emi789.bsky.social · 20/11/2024
ان جاہل لوگوں کو کوئی بتائے کہ آئی ایم ایف کا معاہدہ ہی اگلے 37 ماہ تک کا ہے
031
Imran (Emi) @emi789.bsky.social · 20/11/2024
‏پی ٹی آئی کے احتجاج میں شامل ہونے والوں کے شناختی کارڈ ، پاسپورٹ منسوخ کرنے ، موبائل سمز بلاک کرنیکا فیصلہ۔۔ احتجاج میں شریک طالبعلموں کی تعلیمی اسناد منسوخ کی جائیں گی۔۔ پاکستانی حسینہ واجد
011
Imran (Emi) @emi789.bsky.social · 20/11/2024
@amirashfaq.bsky.social 👈مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا 👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔ کومنٹس میں اپنا ہینڈل منشن کریں پوسٹ لائک کریں 💫 انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ 💯
000
Imran (Emi) @emi789.bsky.social · 20/11/2024
Follow for following back
000
Imran (Emi) @emi789.bsky.social · 20/11/2024
Follow me follow back
000
Imran (Emi) @emi789.bsky.social · 20/11/2024
Follow for following back First Follow me mention your handle in comment for next promotion @akanwarkhan.bsky.social @sherazansari.bsky.social @asmapti.bsky.social @mattslayer.com @nooraihsas.bsky.social @imrankhanpti.bsky.social @hamzamarwat.bsky.social
121
Imran (Emi) @emi789.bsky.social · 20/11/2024
First Follow me.. Follow for following back just retweet and get many followers try once
000
Imran (Emi) @emi789.bsky.social · 20/11/2024
Follow me I'll follow you back in seconds, just support each other 🙏
010