Reposted by Sheraz Ansari

باریک وارداتیے الرٹ 🛑
جو لوگ فیک خبریں پھیلا رہے ہیں کہ آج رات خان صاحب رہا ہوجائیں گے اصل میں یہ آپ کا فوکس احتجاج سے ہٹانے چاہتے ہیں
لہٰذا سب احتجاج پر فوکس رہیں
جب خان رہا ہوں گے تو پوری دنیا میں بریکنگ نیوز ہوگی۔ ان شاءاللہ