Sign in

Ainam Ali

@ainamali.bsky.social
364 followers 294 following 24 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by Ainam Ali
Ainam Ali @ainamali.bsky.social · 22/12/2024
اُنْظُرۡ كَيۡفَ فَضَّلۡنَا بَعۡضَهُمۡ عَلٰى بَعۡضٍ‌ ؕ وَلَـلۡاٰخِرَةُ اَكۡبَرُ دَرَجٰتٍ وَّاَكۡبَرُ تَفۡضِيۡلًا دیکھو ہم نے کس طرح ان میں سے ایک کو دوسرے پر فضیلت دے رکھی ہے۔ اور یقین رکھو کہ آخرت درجات کے اعتبار سے بہت بڑٰ ہے، اور فضیلت کے اعتبار سے بھی کہیں زیادہ ہے۔ ( سورۃ الإسراء - آیت 21 ) #عینم
031

اور تمہارے پروردگار نے یہ حکم دیا ہے کہ اس کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو، اور والدین کے ساتھ اچھا سلوک کرو۔ اگر والدین میں سے کوئی ایک یا دونوں تمہارے پاس بڑھاپے کو پہنچ جائیں تو انہیں اف تک نہ کہو، اور نہ انہیں جھڑکو۔ بلکہ ان سے عزت کے ساتھ بات کیا کرو۔ ( سورۃ الإسراء - آیت 23 ) #عینم

Naveed Ch @naveedch66.bsky.social · 29/11/2024
‏کنٹینر پر نماز پڑھنے کا ثواب زیادہ ہوتا ہے تو پھنٹی کھا کر بھاگنے پر ایوارڈ بھی بڑا ملنا چاہیے ۔۔۔ گنڈا پور سے پنکی ‏امران سے مراد سعید تک سارے ڈارمے ‏پلانر : صرف جمائما
2117
Ainam Ali @ainamali.bsky.social · 29/11/2024
❦اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد❦ #عینم
010
Reposted by Ainam Ali
Ainam Ali @ainamali.bsky.social · 20/11/2024
‏اَللّٰھُمَّ ْصََلَِّ وََسََـــلَِّـم وََبََارَِكَ ْعََلََىَ سيدنا مـَُحَـمـََّــــــدٍَ ﷺْ وعلى آله وصحبهِ أجمعين وسَلِّمْ. تَسْلِيمَاً. كَثيرَاً.. #عینم
041
Ainam Ali @ainamali.bsky.social · 21/11/2024
اے اہل کتاب! تمہارے پاس ہمارے (یہ)پیغمبر آگئے ہیں جو کتاب (یعنی تورات اور انجیل)کی بہت سی ان باتوں کو کھول کھول کر بیان کرتے ہیں جو تم چھپایا کرتے ہو، اور بہت سی باتوں سے درگزر کر جاتے ہیں تمہارے پاسﷲ کی طرف سے ایک روشنی آئی ہے اور ایک ایسی کتاب جو حق کو واضح کردینے والی ہے۔ (سورۃ المائدة -آیت 15)
010
Ainam Ali @ainamali.bsky.social · 21/11/2024
اے ایمان والو !ﷲ نے تم پر جو انعام فرمایا اس کو یاد کرو۔ جب کچھ لوگوں نے ارادہ کیا تھا کہ تم پر دست درازی کریں، توﷲ نے تمہیں نقصان پہنچانے سے ان کے ہاتھ روک دییے اور (اس نعمت کا شکر یہ ہے کہ)ﷲ کا رعب دل میں رکھتے ہوئے عمل کرو، اور مومنوں کو صرف ﷲ ہی پر بھروسہ رکھنا چاہیے۔ (سورۃ المائدة - آیت 11)
010
Reposted by Ainam Ali
Atta Khan @attakhan.bsky.social · 21/11/2024
02 @attakhan.bsky.social @syco41.bsky.social @wasi600.bsky.social @malikshahzad123.bsky.social @lareb8800.bsky.social @chmerajpmln.bsky.social @arzoo4t.bsky.social @ainamali.bsky.social @mrsjunaidahmed.bsky.social
123
Ainam Ali @ainamali.bsky.social · 20/11/2024
اللہ نے تم پر جو انعام فرمایا ہے اسے اور اس عہد کو یاد رکھو جو اس نے تم سے لیا تھا۔ جب تم نے کہا تھا کہ : ہم نے ( اللہ کے احکام کو) اچھی طرح سن لیا ہے، اور اطاعت قبول کرلی ہے، اور اللہ سے ڈرتے رہو، اللہ یقینا سینوں کے بھید سے پوری طرح باخبر ہے۔ ( سورۃ المائدة - آیت 7 )
010
Reposted by Ainam Ali
Atta Khan @attakhan.bsky.social · 20/11/2024
01 @attakhan.bsky.social @syco41.bsky.social @wasi600.bsky.social @ainamali.bsky.social @lareb8800.bsky.social @sidra9089.bsky.social @h1083.bsky.social @bushra585.bsky.social @chirfanali.bsky.social @sim87.bsky.social بلیو سکائی پہ پہلا لسٹ اپنے فالورز بڑھانے کے ری پوسٹ اور اپنا ہینڈل منشن کریں
9129
Ainam Ali @ainamali.bsky.social · 20/11/2024
‏اَللّٰھُمَّ ْصََلَِّ وََسََـــلَِّـم وََبََارَِكَ ْعََلََىَ سيدنا مـَُحَـمـََّــــــدٍَ ﷺْ وعلى آله وصحبهِ أجمعين وسَلِّمْ. تَسْلِيمَاً. كَثيرَاً.. #عینم
041
Reposted by Ainam Ali
Ainam Ali @ainamali.bsky.social · 18/11/2024
اِنَّ الَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا وَ صَدُّوۡا عَنۡ سَبِيۡلِ اللّٰهِ قَدۡ ضَلُّوۡا ضَلٰلًاۢ بَعِيۡدًا یقین جانو کہ جن لوگوں نے کفر اپنا لیا ہے اور لوگوں کو اللہ کے راستے سے روکا ہے وہ بھٹک کر گمراہی میں بہت دور نکل گئے ہیں۔ ( سورۃ النساء - آیت 167 ) #عینم
062

يٰۤـاَيُّهَا النَّاسُ قَدۡ جَآءَكُمۡ بُرۡهَانٌ مِّنۡ رَّبِّكُمۡ وَاَنۡزَلۡنَاۤ اِلَيۡكُمۡ نُوۡرًا مُّبِيۡنًا‏ اے لوگو ! تمہارے پاس تمہارے پروردگار کی طرف سے کھلی دلیل آچکی ہے، اور ہم نے تمہارے پاس ایک ایسی روشنی بھیج دی ہے جو راستے کی پوری وضاحت کرنے والی ہے۔ ( سورۃ النساء - آیت 174 ) #عینم
152

‏رسول ﷲﷺ نے ارشاد فرمایا : حَسن اور حُسین جنتی نوجوانوں کے سردار ہیں.. ( جامع ترمذی : 3768 ) #عینم
021
Reposted by Ainam Ali
Ainam Ali @ainamali.bsky.social · 17/11/2024
‏اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد ‎#عینم
5105
Ainam Ali @ainamali.bsky.social · 19/11/2024
سنا ہے کہ ایلن مسک نے بھی بلیو سکائی پر اکاؤنٹ بنا لیا ہے،،، #عینم
010
Ainam Ali @ainamali.bsky.social · 18/11/2024
‏رسول ﷲﷺ نے ارشاد فرمایا : حَسن اور حُسین جنتی نوجوانوں کے سردار ہیں.. ( جامع ترمذی : 3768 ) #عینم
021
Ainam Ali @ainamali.bsky.social · 18/11/2024
يٰۤـاَيُّهَا النَّاسُ قَدۡ جَآءَكُمۡ بُرۡهَانٌ مِّنۡ رَّبِّكُمۡ وَاَنۡزَلۡنَاۤ اِلَيۡكُمۡ نُوۡرًا مُّبِيۡنًا‏ اے لوگو ! تمہارے پاس تمہارے پروردگار کی طرف سے کھلی دلیل آچکی ہے، اور ہم نے تمہارے پاس ایک ایسی روشنی بھیج دی ہے جو راستے کی پوری وضاحت کرنے والی ہے۔ ( سورۃ النساء - آیت 174 ) #عینم
152
Reposted by Ainam Ali
Waseem Butt ✨️❤️ @wbutt2.bsky.social · 18/11/2024
‏‎لاکھوں درود حضور نبی اکرم نور مجسم ﷺ کی ذات بابرکات پر صلی اللہ علیہ والہ وسلم ✨️❤️ ‎#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ ❤️✨️❤️✨️❤️✨️❤️
101
Ainam Ali @ainamali.bsky.social · 18/11/2024
اِنَّ الَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا وَ صَدُّوۡا عَنۡ سَبِيۡلِ اللّٰهِ قَدۡ ضَلُّوۡا ضَلٰلًاۢ بَعِيۡدًا یقین جانو کہ جن لوگوں نے کفر اپنا لیا ہے اور لوگوں کو اللہ کے راستے سے روکا ہے وہ بھٹک کر گمراہی میں بہت دور نکل گئے ہیں۔ ( سورۃ النساء - آیت 167 ) #عینم
062
Reposted by Ainam Ali
Naveed Ch @naveedch66.bsky.social · 17/11/2024
بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ السلام علیکم
6131
Reposted by Ainam Ali
Naveed Ch @naveedch66.bsky.social · 17/11/2024
‏سیاسی جماعتوں کو اختلاف رائے کا حق حاصل ہے لیکن اختلاف کی بھی ایک حد ہوتی ہے : مولانا فضل الرحمٰن
79316
Reposted by Ainam Ali
Naveed Ch @naveedch66.bsky.social · 17/11/2024
آئی ایم ایف حیران ہے کہ 14 ماہ میں معیشت کیسے سنبھل گئی۔ وفاقی وزیر خزانہ اور یوتھیے ۔۔۔۔ پریشان
3193
Ainam Ali @ainamali.bsky.social · 17/11/2024
اَلسَّلامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَةُﷲِ وَبَرَکَاتُهُ #صـبح_بخـیر اور جو لوگ کتاب کو مضبوطی سے تھامتے ہیں، اور نماز قائم کرتے ہیں تو ہم ایسے اصلاح کرنے والوں کا اجر ضائع نہیں کرتے۔ ( سورہ الاعراف : 170 ) #عینم #خاتمُ_الانبِیاء_وَالمُرسلِین_محمدﷺ
232
Ainam Ali @ainamali.bsky.social · 17/11/2024
@ainamali.bsky.social
020
Ainam Ali @ainamali.bsky.social · 17/11/2024
Hi I Am New Here On This New Social Media Platform.. 🙋☕ #عینم
361