Saima @sim87.bsky.social · 22/11/2024یہاں کیا چل رہا ہے sky واسیوں میں نے سوچا یہاں بھی دیکھتی جاؤں 140
Saima @sim87.bsky.social · 21/11/2024جناب X پر اکاؤنٹ رپورٹ ہو گیا ہے یوتھیوں کی مہربانی سے۔ ایک پوسٹ کیوجہ سے۔خیر ہم بھی کہاں پیچھے ہٹنے والے۔ناک میں دم کرتے رہیں گے۔روک سکو تو روک لو 😎😎 141
Saima @sim87.bsky.social · 19/11/2024اس یادگار تصویر کے ساتھ صبح بخیر ۔اللہ جلد ہی ایسی مزید تصویریں دیکھنا نصیب فرمائے۔سب بہن بھائی امین بول دیں👍 180
Saima @sim87.bsky.social · 18/11/2024اسلام علیکم ۔جنہوں نے فالو کیا ہے اُن سب کو فالو بیک دیا جا چکا ہے آپ سب کی محبتوں کا شکریہ🥰 12262