Reposted by Abid Dhariwal

"وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے دورہ چین کا پہلا روز"
🌾 کاشتکاروں اور زراعت کے فروغ کیلئے بیجنگ میں تاریخی اقدام
🤝 چینی کمپنی پنجاب میں روبوٹک زرعی آلات مینو فیکچرنگ پلانٹ لگائے گی، ایم او یو پر دستخط
✅ وزیر اعلیٰ کی پنجاب میں جدید روبوٹک زرعی مشینری مینوفیکچرنگ کیلئے تعاون کی یقین دہانی