Reposted by Abdul PTIImran Khan PTI @drstrangepti.bsky.social · 08/12/2024صرف ایک ہفتہ قبل شام میں بشارالاسد کی حکومت کا تختہ الٹنے کی اگر کوئی بات کرتا تو اسے لوگ پاگل سمجھتے ۔۔۔۔۔۔۔ اس لیے ایک چال انسان کی اور ایک الله کی چال کو سمجھ لیا کریں۔ 0118
Reposted by Abdul PTIFaiz Ur Rehmn @faiz-ur-rehman.bsky.social · 04/12/2024*وہ لمحہ جب آپ کو توبہ کا خیال آئے اسے ﷲ کی رحمت سمجھیں اور وقت ضائع کئے بغیر اسے لمحے ﷲ سے سچی توبہ کرلیں...!!!* *`اللّٰهُم اجعلنا من التوابين..!!!`*🤲🏻🥺 0114
Reposted by Abdul PTIAbdul PTI @abdulmajidciit.bsky.social · 25/11/2024Motorway maintenance work in progress.😁 011
Reposted by Abdul PTIPTI @pti-media-force.bsky.social · 22/11/2024New York: Times Square, Saturday Nov 23rd, 6:00 PM Washington DC: US Capitol, Sunday Nov 24th, 1:00 PM #PTIUSAprotest #FinalCall 26937
Reposted by Abdul PTIRj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 22/11/2024 نیا پلیٹ فارم ہے ایک دوسرے کو فالو کرکے بڑی قوت بنیں کیا میں نے آپ کو فالو کیا ہوا ہے؟ نہیں کیا تو کمنٹ کریں۔ @poocrave-tv.bsky.social @muhammadhusain.bsky.social @pti-media-force.bsky.social @emankhanpathan.bsky.social @jookeerr.bsky.social 071
Reposted by Abdul PTIImran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 20/11/2024اوورسیز پاکستانی ناقابل یقین حد تک عمران خان اور تحریک انصاف کی طاقت بن چکے ہیں۔ پوری دنیا میں 24 نومبر کا احتجاج 651163414
Reposted by Abdul PTIPTI @pti-media-force.bsky.social · 21/11/2024فائنل کال الرٹ🚨 پاکستانیوں ٹھیک 2 دن بعد اگر آپ لاکھوں کی تعداد میں نکلے تو انشاءاللہ آپ نیا پاکستان بنا لیں گے 36124
Reposted by Abdul PTI🇹🇷 𝐏𝐓𝐈 (𝑫.𝑮.𝑲𝒉𝒂𝒏) @malik1000.bsky.social · 21/11/2024گزشتہ رات DSP مہر بشیر حراج کی سربراہی میں ڈاکٹر ریاض لنگ کے گھر پر پولیس حملہ آور ہوئ اور " ریاض لنگ کی بیٹی کے ہاتھوں کی انگلیاں توڑ دیں " ایسی ظالم بھیڑوں کا محاسبہ ہونا چاہیے 034
Reposted by Abdul PTIAbdul PTI @abdulmajidciit.bsky.social · 21/11/2024www.instagram.com/reel/DCn9WJy... 011
Reposted by Abdul PTIFaisal Shahzaib @pakistani12.bsky.social · 21/11/2024لہو میں بھیگے تمام موسم گواہی دیں گے کہ تم کھڑے تھے عادل بازئی اپ کی قربانی سُنہرے الفاظ میں یاد رکھے جائے گی ۔ 0132
Reposted by Abdul PTIFaisal Shahzaib @pakistani12.bsky.social · 21/11/2024یقین کرو میرے یارو مجھے یقین نے مارا ہے💔 032
Reposted by Abdul PTIFaisal Shahzaib @pakistani12.bsky.social · 21/11/2024مسلم لیگ کے الیکشن کمیشن نے عادل بازئی کو ڈی سیٹ کر دیا۔ عادل بازئی @AdilBaxai نے سب کچھ خان پر قربان کردیا، تاریخ آپ کی بہادری اور قربانی کو یاد رکھے گی۔ 062
Reposted by Abdul PTIAbdul PTI @abdulmajidciit.bsky.social · 21/11/2024#Imrankhan I already said to you---- 011
Reposted by Abdul PTIAbdul PTI @abdulmajidciit.bsky.social · 21/11/2024لَآ إِلَهَ إًلَّآ اَلْلَّهْ مُحَمَّدٌ رَسُوُلُ اُلْلَّهْ 011
Abdul PTI @abdulmajidciit.bsky.social · 21/11/2024لَآ إِلَهَ إًلَّآ اَلْلَّهْ مُحَمَّدٌ رَسُوُلُ اُلْلَّهْ 011
Reposted by Abdul PTIAsif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 21/11/2024 لَآ إِلَهَ إًلَّآ اَلْلَّهْ مُحَمَّدٌ رَسُوُلُ اُلْلَّهْ 211720
Reposted by Abdul PTINaveed jan Shamozai @shamozai.bsky.social · 21/11/2024آپ چالیس فلاسفروں کو تو ایک دلیل سے ہرا سکتے ہیں مگر آپ ایک عقیدت مند کو چالیس دلائل سے بھی نہیں منوا سکتے ۔ رومی 091