Sign in

عاکی

@aadhigwahi.bsky.social
270 followers 48 following 124 posts
PostsRepliesMedia
عاکی @aadhigwahi.bsky.social · 28/04/2025
جنگ تباہی کے سوا کچھ نہیں. حل ہمیشہ مزاکرات کی میز پر. آپ کی صوابدید کتنی تباہی، بربادی،جانی نقصان کے بعد میز پر بیٹھنا پسند کرتے ہیں
010
عاکی @aadhigwahi.bsky.social · 28/04/2025
جنگ کھیڈ نئیں ہوندی زنانیاں دی ساری دنیا پر خواتین حکمران بنا دیجئے امن رہے گا
010
عاکی @aadhigwahi.bsky.social · 07/04/2025
کیسا ہے نیلا آسمان. بڑے دنوں کے بعد یاد آیا
030
عاکی @aadhigwahi.bsky.social · 04/02/2025
لگتا تو کچھ یوں ہی
010
Reposted by عاکی
Naghmana @naghmana.bsky.social · 03/02/2025
اکھیا ں نےدل نوں اے گل کہہ جا ڑییں دنیا تے ۔۔۔۔ اپنی کہانی رہ جاڑیں چن پچھے لکی ہوئی رات رہ جانڑیں دنیا تے۔۔۔۔۔۔ اپنی کہانی رہ جاڑیں
161
عاکی @aadhigwahi.bsky.social · 04/02/2025
ہمیں بڑے کب ہونا ہے؟ میم کاردار پر کئے گئے کمنٹس کے حوالے سے پوچھا
140
عاکی @aadhigwahi.bsky.social · 04/02/2025
ایسے بھی حالات نہیں
010
عاکی @aadhigwahi.bsky.social · 02/02/2025
یاررر آپ لوگوں سے دو ایک سے اکاونٹس میں تو بیلنس رکھا نہیں جاتا، اور ہر شخص اندر ہی اندر دو شادیوں کا خواہشمند
390
عاکی @aadhigwahi.bsky.social · 20/01/2025
وہ رات کوئی اور ہی تھی وہ چاند کوئی اور سا تھا
021
Reposted by عاکی
Naghmana @naghmana.bsky.social · 18/01/2025
تَن ہانڈی ، وِچ ہِجر مصالحہ ، اُتے لُون صبر دا پایا.... یار فریدا میں تے مر گیا ہاں ، تینوں اجے سواد نہ آیا.
0101
عاکی @aadhigwahi.bsky.social · 10/01/2025
لاس انجیلس کی آگ میں مقافات عمل ڈھونڈنے والو، کون لوگ ہو تسیں. کیا یہ سب عام لوگ براہ راست مجرم؟ ان ممالک کی عوام نے ہم سے کہیں زیادہ احتجاج کیا.
080
عاکی @aadhigwahi.bsky.social · 08/01/2025
140
عاکی @aadhigwahi.bsky.social · 07/01/2025
زندگی آسان ہے اگر ہم آسانی سے گزارنا چاہیں. ورنہ مشکل
280
عاکی @aadhigwahi.bsky.social · 07/01/2025
بابر بہ عیش کوش کہ عالم دوبارہ نیست
110
Reposted by عاکی
Sara Khaliq @sarakhaliq.bsky.social · 04/01/2025
0102
عاکی @aadhigwahi.bsky.social · 07/01/2025
زد میں
030
عاکی @aadhigwahi.bsky.social · 06/01/2025
پاکستان جیسے ملک میں خاتون کا سروائیول کتنا مشکل. بینظر اور مریم نواز کو دیکھئے. پھونک پھونک کر قدم رکھتی با اختیار خواتین ہر وقت تنقید کی ضد میں، تو عام عورت کی زندگی کیسی ہو گی.
1130
عاکی @aadhigwahi.bsky.social · 01/01/2025
ممکن ہے ایسا بھی کوئی لمحہ ہو ترتیبِ وقت میں دستک کو تیرا ہاتھ اٹھے اور میرا در نہ ہو
150
عاکی @aadhigwahi.bsky.social · 25/12/2024
میری کرسمس
000
عاکی @aadhigwahi.bsky.social · 21/12/2024
عضو ضعیف، لسے دا کی زور وغیرہ وغیرہ
010
عاکی @aadhigwahi.bsky.social · 21/12/2024
حساب کمزور تو کہاں کہاں دیں
110
عاکی @aadhigwahi.bsky.social · 21/12/2024
تو یومِ حساب کیا ہو گا
100
عاکی @aadhigwahi.bsky.social · 21/12/2024
پہلی بات عوامل، حق ملتا نہیں لینا پڑتا ہے. اگر مضبوط ہے عورت تو پھر آگے بڑھے اور اپنا حق لے، تپ سی تے ٹھس کر سی کا انتظار کیوں
010
عاکی @aadhigwahi.bsky.social · 21/12/2024
#bluesky
130
عاکی @aadhigwahi.bsky.social · 21/12/2024
فتنہ پھیلنے سے روکنا بھی کار ثواب
010
عاکی @aadhigwahi.bsky.social · 21/12/2024
صرف عورت کو دبانے کے چکر میں کم از کم دو نسلیں من من کرتی قوت فیصلہ سے محروم، ورنہ کم از کم پنجاب کی عورت ایسی نہیں تھی، اپنی آئندہ نسلوں کو پورے قد سے کھڑا دیکھنا چاہتے ہیں تو گھر کی عورت کو کھڑا ہونے کے لیے مناسب زمین اور میدان عمل دیجئے، پھر نتیجہ کچھ اور. گن لگے بیج تو جھلا کسان بھی نہیں بوتا.
100
عاکی @aadhigwahi.bsky.social · 21/12/2024
وہ آنسو جنہیں روک دیا جائے اندر گرتے ہیں، اور سیلن کبھی بھی عمارت کے لیے اچھی نہیں رہی، پہلے رنگ و روغن گرتا ہے، پھر دیواریں بھربھری ہونے لگتی ہیں، بارش باہر ہی برسنی چاہیے، موسم کھل کر خوبصورت، اور اگر مناسب سورج میسر تو قوسِ قزح
110
عاکی @aadhigwahi.bsky.social · 21/12/2024
بدلہ پورا ہوا.
110
عاکی @aadhigwahi.bsky.social · 10/12/2024
بات قیمت کی ہوتی ہے زمانے کی نہیں
000
عاکی @aadhigwahi.bsky.social · 10/12/2024
کوئی نئی بات نہیں. امریکی خوب جانتے ہیں ہمارے مارخور کی قیمت، ہمیشہ سے خریدار
250
عاکی @aadhigwahi.bsky.social · 10/12/2024
بالکل ٹھیک کہا آپ متنوع الخیالی زندگی کا حسن، انسان اور ربوٹ میں فرق، دوسرے کو اس کے خیالات کے ساتھ قبول کیجئے، نہ کہ بدلنے کی کوشش. بچوں کے خیالات وقت کے ساتھ ساتھ بدلتے ہیں، انہیں خود بخود میچور ہونے دیجئے، ہمیں تو ان پر حیرت جو سارا ٹبر ایک ہی زلف کا اسیر.
021
Reposted by عاکی
حسین @jafarwrites.bsky.social · 07/12/2024
سانوں ٹھگ گئی یاد اک ٹھگ دی نمی نمی وا وگدی youtu.be/SXeCHKlYS-0?...
youtu.be
Nimi Nimi Wa Wagdi, Afshan Abas
YouTube video by Jamil Ahmad
064
عاکی @aadhigwahi.bsky.social · 07/12/2024
شاید فرصت میں اضافہ اس کی وجہ
000
عاکی @aadhigwahi.bsky.social · 06/12/2024
لگ دا اے پنڈ دے سکول چھٹی ہوئی
110
عاکی @aadhigwahi.bsky.social · 06/12/2024
اے تے تسیں آپ سوچو، تھواڈے پلے کی. فی الحال تے پٹاخے ہی شو کیتے
110
عاکی @aadhigwahi.bsky.social · 06/12/2024
دو تین کٹھے چلا کہ ویخ لوو.
110
عاکی @aadhigwahi.bsky.social · 06/12/2024
نہیں نہیں یار ہم تو جھلی پھتی مشہور
010
عاکی @aadhigwahi.bsky.social · 06/12/2024
ابھی بھی سیٹی بجنے تک کچھ سمجھ نہیں آتی، تب بھی یہی...
000
عاکی @aadhigwahi.bsky.social · 06/12/2024
❤️❤️ ہمارا خیال تھا عادتیں ملتی ہیں، عادتیں ہی نہیں حلیہ بھی.... کل سب نے کہا یہ آپ لگ رہی ہیں
120
عاکی @aadhigwahi.bsky.social · 06/12/2024
اچھا اچھا وہ آپ کے لیے تھا، ....... دھرتی پھلاں ناں سجاواں گی
110
عاکی @aadhigwahi.bsky.social · 03/12/2024
نہیں کشمش بھگو کر آپ خود بھی دیکھ سکتے ہیں. فیشل والی بات تو سنی سنائی. کروایا کبھی نہیں
010
عاکی @aadhigwahi.bsky.social · 03/12/2024
رات بھر پانی میں بھگو کر رکھیں. 80 فیصد ریکوری، ہائیڈرا فیشل سے کافی بہتری
110
عاکی @aadhigwahi.bsky.social · 03/12/2024
مبارک، جیتی رہیں
100
عاکی @aadhigwahi.bsky.social · 01/12/2024
خوش رہئیے
110
عاکی @aadhigwahi.bsky.social · 30/11/2024
بعض جانور شکار سے پہلے پانی گدلا کر دیتے ہیں، اور خاموشی سے وار کر کے چلے جاتے ہیں. دھول اڑتی دیکھ کر ایسے ہی ذہن میں آ گیا
051
Reposted by عاکی
arsalanraja.bsky.social @arsalanraja.bsky.social · 29/11/2024
زندگی فلم سے زیادہ ایک سٹیج ڈرامہ ہے جس کے رائٹر، ڈائریکٹر اور پروڈیوسر ہم نہیں ہوتے۔ زمان و مکاں تعین کرتا ہے کہ ہمارا کردار کیا ہے اور مواقع کیا ہیں۔ وقت کی مناسبت سے ادا کیا گیا درست یا غلط کردار حال و مستقبل کی راہ متعین کرتا ہے۔
043
عاکی @aadhigwahi.bsky.social · 29/11/2024
ذرہ نوازی ہے آپ کی. بات اتنی سی ہے، ہم کیوں چلیں اس راہ پر جس راہ پر سب ہی چلیں کچھ لوگوں کو مروجہ اصولوں سے ہٹ کر ہونا چاہیے، آپ، ہم کوئی خربوزے تو نہیں کہ دوسروں کو دیکھ کر رنگ بدل لیں
110
عاکی @aadhigwahi.bsky.social · 29/11/2024
شاید جیتنے کا مزہ تب آتا ہے جب آپ کے ساتھ سیلبریشن کرنے کے لیے موجود
110
Reposted by عاکی
Mehrab Munir @mehrabmunir.bsky.social · 28/11/2024
یہ الگ بات کہ میں چھوڑ چکا کوزہ گری تیرے جیسے تو میں مٹی کے بنا سکتا ہوں عمران عامی
1305
عاکی @aadhigwahi.bsky.social · 29/11/2024
نہ کیجئے چاند وہی جسے جگ دیکھے گدڑی کا لعل کس نے دیکھا. خوشیاں بانٹنے سے بڑھتی اور غم کم ہوتے ہیں
110