Reposted by Soldier of Imran KhanSyed Mehdi @mehdi144pk.bsky.social · 26/01/2025السّلام علیکم علم عمل سے وابستہ ہے، لہٰذا جو جانتا ہے وہ عمل بھی کرتا ہے اور علم عمل کو پکارتا ہے۔ اگر وہ لبیک کہتا ہے تو بہتر، ورنہ وہ بھی اس سے رخصت ہو جاتا ہے۔ بحوالہ: نہج البلاغہ حکمت 366 (حضرت علی علیہ السلام) 🚩 *ألـلَّـھُــمَ عجــِّـلْ لِوَلـیِـڪْ ألـْـفــَـرَج* 🚩 021
Reposted by Soldier of Imran Khanإِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 26/12/2024اور کافر لوگ کہتے ہیں کہ تم (خدا کے) رسول نہیں ہو۔ کہہ دو کہ میرے اور تمہارے درمیان خدا اور وہ شخص جس کے پاس کتاب (آسمانی) کا علم ہے گواہ کافی ہیں سُورَةُ الرَّعۡدِ - 43 055
Reposted by Soldier of Imran KhanPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 17/12/2024جیو نے ٹویٹ ڈیلیٹ کردی😅😅 02410
Reposted by Soldier of Imran KhanMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 17/12/2024عمران خان نے پہلے بھی ان کو سمجھایا تھا کہ رپورٹنگ صحیح کرو جیو نیوز تباہ دی 03612
Reposted by Soldier of Imran KhanSoldier of Imran Khan @6546.bsky.social · 19/11/202424 November final call Imran Khan 2417
Reposted by Soldier of Imran KhanPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 21/11/2024بریکنگ نیوز....🔥 علی امین کو دوبارہ اڈیالہ جیل ملاقات کے لئے خان کے پاس بھیج دیا ہے- صرف پٹی نہیں ہے بلکہ پٹ کر گلے میں لٹک رہی ہے کیونکہ اگے ٹرمپ ہے اور پیچھے پاکستانی عوام ہے۔ حکومت درمیان میں پھنس چکا ہے 0194
Soldier of Imran Khan @6546.bsky.social · 21/11/202424 نومبر احتجاج سے پہلے انصافیوں کے اکاؤنٹ اُٹھاتے ہیں، جن کے فالورز 1K سے کم ہیں، وہ حاضری لگائیں ۔ کمنٹ میں BlueSky لکھیں ری پوسٹ کرے اور ایک دوسرے کو فالو کریں ۔ 250
Reposted by Soldier of Imran Khan𝑰𝑲☪ 𝐤𝐚𝐩𝐭𝐚𝐧✍☽ @shahwalipti.bsky.social · 21/11/2024مرشد عمران خان کے یہ الفاظ یاد رکھنا۔۔۔💪✌️ کیونکہ اگر تمہارے اندر رتی برابر بھی غیرت زندہ ہوئی تو یہ سن کر تم اپنی نسلوں کی ازادی کیلئے نکل کر ضرور لڑو گے۔۔۔👇👇👇🇧🇫 0119
Soldier of Imran Khan @6546.bsky.social · 21/11/2024سب پی ٹی آئی ٹائگر میرا یوٹوب چینل سبسکرائب کر دو شکریہ youtube.com/@pti655?feat...youtube.comPTI Tiger official Adil PTIPTI Tiger official 0133
Reposted by Soldier of Imran KhanTahir jan @tahirjan.bsky.social · 21/11/2024عمران خان پر جتنے مقدمات بنائے گیے ہیں یہ ایک ورلڈ ریکارڈ ہیے اتنے مقدمات کسی سیاسی لیڈر پر نہیں بناے ہونگے۔ 032
Reposted by Soldier of Imran KhanMeer Dost Hassani @meer786.bsky.social · 19/11/2024 There is one last hope... to end the laws of this jungle... My brothers and sisters of Pakistan, break the chains of your fear and step forward for your rightful cause. #pakistan #pti #freeimrankhan #justice #lawandorder 0269
Reposted by Soldier of Imran KhanImran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 19/11/2024اگر پی ٹی آئی کے احتجاج کی تیاریوں ٹھیک نہ ہوتیں تو فیصل ووڈا سے پریس کانفرنس نہ کرائی جاتی ،یہ پریس کانفرنس بتاتی ہے کہ معاملہ پریشانی والا ہے 1141359380
Soldier of Imran Khan @6546.bsky.social · 19/11/2024عمران خان تو ہو گا اور ہمارا مُرشد بھی ہوگا😎 0166
Reposted by Soldier of Imran KhanPTI.PK @ptipk1.bsky.social · 19/11/2024بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝 پی ٹی آئی کو مضبوط کرنا ہے 🏔 آپ سب یہ کام کریں! 👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں 👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا 👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔ انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️ فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️ 84110