Reposted by @wmu2.bsky.socialHafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 16/01/202517جنوری بروز جمعۃ المبارک غ زہ میں جنگ بندی کے اعلان پر یوم عزم و تشکر منایا جائے گا 072
wmu2.bsky.social @wmu2.bsky.social · 04/01/2025نہ نگل سکتے ہیں نہ اگل سکتے ہیں امریکہ کی مذمت کیسے کریں مرمت تو ہوگی# 000
Reposted by @wmu2.bsky.socialJamaat-e-Islami West Lahore @jamatwestlahore.bsky.social · 21/11/2024People who come to power through illegitimate means can never have good intentions. Syed Abul Ali Maududi Media cell: Jamaat-e-Islami District Lahore West 0116
Reposted by @wmu2.bsky.socialMansoor Ul Haq @mansoorulhaq.bsky.social · 01/01/2025قائد محترم امیر جماعت اسلامی پاکستان جناب حافظ نعیم الرحمان صاحب کے استقبال کے موقع پر ملاقات اس موقع پر صوبائی امیر جماعت اسلامی شمالی محترم عنایت اللہ خان صاحب بھی موجود ہے ۔ 022
wmu2.bsky.social @wmu2.bsky.social · 24/12/2024کیا ہم کوئی غلام ہیں؟ ہم این آر او نہیں لینگے ان چوروں سے مزاکرات نہین کریں گے @Inqilabi55 #HNR_Team #HafizNaeemRehman #CultureDayForMuhajir #سول_نافرمانی_کی_تحریک #حافظ_صاحب_تن_کے_رکھو #GoldsmithsUnleashed 000
wmu2.bsky.social @wmu2.bsky.social · 08/12/2024امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن منگل بازار گراؤنڈ گلشن اقبال بلاک 13B میں الخدمت کے تحت ہزاروں طلبہ و طالبات کو ویب ڈویلپمنٹ ،ویب ڈیزائننگ،ایمزون سمیت آئی ٹی کے مختلف کورسز مفت کروانے کے لیے ”بنوقابل ایپٹی ٹیوٹ ٹیسٹ4.0“میں شرک ہزاروں طلبہ و طالبات سے خطاب کررہےہیں۔ 000
wmu2.bsky.social @wmu2.bsky.social · 06/12/2024محترم فلاسفر صاحب یہ ایکسچینج آپکے لیپ ٹاپ میں ہی بہتر ہوتی ہے عوام کا تو مہنگائی سے وہی بدحال ہے بلکہ پٹرول تو مہنگا ہوا ہے chat.whatsapp.com/DuIDHS7YVDj8... #HNR_Team #عوامی_لیڈرحافظ_نعیمchat.whatsapp.comHNR - Media Twitter Team 1WhatsApp Group Invite 000
wmu2.bsky.social @wmu2.bsky.social · 06/12/2024www.facebook.com/share/v/1Jz2... جماعت اسلامی کراچی نے ماڈل ٹاؤن کے ملازمین کو سالوں سے رکے پونے 11 کروڑ کے بقایا جات دلوا دیے... چیک وصول کرنے والوں کے تاثراتfacebook.comRedirecting... 000
Reposted by @wmu2.bsky.socialFaiz Ur Rehmn @faiz-ur-rehman.bsky.social · 04/12/2024پاکستانی سیاست کا کنٹرول بدترین لوگوں کے پاس ہے جو اخلاقی اور مالی طور پہ بددیانت ہیں۔ حکمران فارم 47 کی پیداوار ہیں اور اپوزیشن کو اتفاقیہ پاپولیرٹی مل گئی ہے۔ باقی کریکٹر و پرفارمنس سے دونوں کا کوئی لینا دینا ہی نہیں 091
Reposted by @wmu2.bsky.socialFaiz Ur Rehmn @faiz-ur-rehman.bsky.social · 04/12/2024جن فیصلوں میں اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم اپنا فیصلہ دے چکے ہیں، ان میں کوئی مسلمان خود آزادانہ فیصلہ کرنے کا مجاز نہیں ہے۔ سید ابو الاعلیٰ مودودی رحمہ اللّہ 062
Reposted by @wmu2.bsky.socialHafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 27/11/2024سیاسی کارکنان قوم کا سرمایہ ہوتے ہیں ان کے خلاف طاقت کا اندھا استعمال ناقابل قبول ہے، یہ پاکستان کے آئین اور جمہوری اقدار پر حملہ ہے 1218
Reposted by @wmu2.bsky.socialHafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 28/11/2024لبنان میں جنگ بندی عملاًاسرائیل کی شکست اورمزاحمت کی فتح ہے، اسرائیل اپنی خفگی مٹانے کے لیے حماس کو تنہا کرنے کے دعوے کررہاہے، لیکن شکست فلسطین اور غزہ میں بھی اسرائیل کا مقدر ہے۔ ان شاء اللہ فلسطین آزاد ہوگا 0169
Reposted by @wmu2.bsky.socialHafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 29/11/2024منصورہ لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن موجود ہ ملکی و سیاسی صورتحال پر اہم پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔ 0157
Reposted by @wmu2.bsky.socialHafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 29/11/2024آج پوری دنیا میں یوم فلسطین منایا جا رہا ہے، پوری دنیا کے باضمیر لوگ صیہونی مظالم کے خلاف ہیں۔ فلسطین میں فوری جنگ بندی کے لیے مسلم ممالک سمیت عالمی طاقتوں کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔ صہیونی ریاست کے وزیراعظم کو عالمی عدالت کی طرف سے جنگی مجرم قرار دینے کے عمل کو پایہ تکمیل تک پہنچنا چاہیے۔ 085
Reposted by @wmu2.bsky.socialHafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 29/11/2024سینئر صحافی مطیع اللہ جان پر شرم ناک اور بوگس مقدمہ فی الفور ختم کر کے انھیں رہا کیا جائے۔ مارشل لاؤں میں بھی اس طرح کا جمہوری جبر نہیں ہوتا جو اس وقت موجود ہے 075
Reposted by @wmu2.bsky.socialHafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 29/11/2024یہ حقائق منظر عام پر آنے چاہیے کہ 24 تا 26 نومبر کے درمیان کیا ہوا، حکومت و احتجاج کرنے والوں کے درمیان کیا بات چیت ہوئی، کیا طے پایا اور اس کی خلاف ورزی کس طرف سے ہوئی؟ اس بات کا پتہ چلنا چاہیے کہ وہ کون سے عناصر ہیں جو پاکستان کے حالات کی خرابی اور انارکی چاہتے ہیں؟ 0123
Reposted by @wmu2.bsky.socialHafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 29/11/2024اسٹاک ایکسچینج کا انڈیکس آگے بڑھنے پر شادیانے بجانے والے جواب دیں کہ کیا انڈسٹریلائیزیشن آگے بڑھ رہی ہے، مہنگائی، اشیائے خوردو نوش، پیٹرول و بجلی اور ڈالر کی قیمتوں میں کمی آئی ہے؟ ادارے بیچ کر جان چھڑوانے والے جواب دیں کہ تعلیم، صحت، روزگار اور عام آدمی کے معیار زندگی میں کیا بہتری آئی ہے؟ 073
Reposted by @wmu2.bsky.socialHafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 29/11/2024کوئی جرنیل، بیوروکریٹ، جاگیردار، وڈیرا یا جعلی فارم 47 پر بننے والا وزیراعظم پاکستان کا مالک نہیں، یہ کون ہوتے ہیں جو فیصلہ کریں کہ پاکستان کا فلاں علاقہ ریڈزون ہے اور وہاں سیاسی احتجاج نہیں ہو سکتا۔ 0106
Reposted by @wmu2.bsky.socialHafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 29/11/2024بلوچستان اسمبلی میں تحریک انصاف پر پابندی کی قرار داد منظور کرنا قابل مذمت ہے، الیکشن میں کروڑوں ووٹ لینے والی پارٹی کے بارے میں اختلاف کے باوجود یہ طرز عمل آمرانہ ہے 0176
Reposted by @wmu2.bsky.socialHafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 29/11/2024ہر سیاسی کارکن قوم کے ماتھے کا جھومر ہے، سیاسی کارکنان نے ثابت کیا کہ کسی قسم کی فسطائیت انھیں اپنے حقوق کی جدوجہد سے نہیں روک سکتی۔ مخلص کارکنان کو جھونک کر خود پتلی گلی سے نکل جانے والی لیڈر شپ پر سوالیہ نشان ہے 0155
Reposted by @wmu2.bsky.socialHafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 29/11/2024ملک میں اگر جمہوریت قائم ہے تو سیاسی احتجاج اور مظاہرین پر آنسو گیس اور فائرنگ کا کیا جواز ہے؟ اسلام آباد کی سڑکوں پر جو خون بہا اس پر وزیر داخلہ محسن نقوی مستعفی ہوں اور بااعتماد جیوڈیشل کمیشن بنا کر مظاہرین پر فائرنگ کے حقائق قوم کے سامنے لائے جائیں 02912
Reposted by @wmu2.bsky.socialHafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 30/11/2024جمہوری آوازوں کو دبائیں گے تو نتائج اچھے نہیں نکلیں گے 02610
Reposted by @wmu2.bsky.socialHafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 30/11/2024کوئی ایک پیرامیٹر ایسا نہیں ہے کہ جس کی بنیاد پر ہم کہیں کہ پاکستان کی معیشت بہتر ہو رہی ہے 23112
wmu2.bsky.social @wmu2.bsky.social · 30/11/2024یہ حقائق منظر عام پر آنے چاہیے کہ 24 تا 26 نومبر کے درمیان کیا ہوا، حکومت و احتجاج کرنے والوں کے درمیان کیا بات چیت ہوئی، کیا طے پایا اور اس کی خلاف ورزی کس طرف سے ہوئی؟ اس بات کا پتہ چلنا چاہیے کہ وہ کون سے عناصر ہیں جو پاکستان کے حالات کی خرابی اور انارکی چاہتے ہیں؟ 000
wmu2.bsky.social @wmu2.bsky.social · 30/11/2024ہر سیاسی کارکن قوم کے ماتھے کا جھومر ہے، سیاسی کارکنان نے ثابت کیا کہ کسی قسم کی فسطائیت انھیں اپنے حقوق کی جدوجہد سے نہیں روک سکتی۔ مخلص کارکنان کو جھونک کر خود پتلی گلی سے نکل جانے والی لیڈر شپ پر سوالیہ نشان ہے 000
wmu2.bsky.social @wmu2.bsky.social · 30/11/2024بلوچستان اسمبلی میں تحریک انصاف پر پابندی کی قرار داد منظور کرنا قابل مذمت ہے، الیکشن میں کروڑوں ووٹ لینے والی پارٹی کے بارے میں اختلاف کے باوجود یہ طرز عمل آمرانہ ہےبلوچستان اسمبلی میں تحریک انصاف پر پابندی کی قرار داد منظور کرنا قابل مذمت ہے، 000
wmu2.bsky.social @wmu2.bsky.social · 30/11/2024ملک میں اگر جمہوریت قائم ہے تو سیاسی احتجاج اور مظاہرین پر آنسو گیس اور فائرنگ کا کیا جواز ہے؟ اسلام آباد کی سڑکوں پر جو خون بہا اس پر وزیر داخلہ محسن نقوی مستعفی ہوں اور بااعتماد جیوڈیشل کمیشن بنا کر مظاہرین پر فائرنگ کے حقائق قوم کے سامنے لائے جائیں 000
Reposted by @wmu2.bsky.socialSalahudin inqilabi @inqilabi.bsky.social · 28/11/2024اسلامی تحریک ایک اجتماعی انقلاب کی داعی ہوتی ہے اس لئے اسکا یہ فریضہ بالکل اولین اہمیت کا حامل ہے کہ وہ اپنے کارکنان کو عام طور پر تمام انسانوں سے اور خاص طور پر باہم ایک دوسرے کے ساتھ صحیح صحیح بنیادوں پر مربوط کر دے تحریک اور کارکن @Inqilabi55 #HNR_Team #امام_سیدمودودی 001
Reposted by @wmu2.bsky.socialHafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 26/11/2024ہماری کوئی آواز پاکستان کی پارلیمنٹ میں نہیں ہے، آواز ہے تو جاگیرداروں کی ہے 02712
Reposted by @wmu2.bsky.socialHafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 26/11/2024پاکستان کو ہم اس قابل بنائیں کہ اسی میں ترقی کریں اور یہی پوری دنیا کی لیڈرشپ بھی کر سکے 02815
Reposted by @wmu2.bsky.socialHafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 26/11/2024تعلیم کا حق ہر غریب کا حق ہے ، ہر امیر کا حق ہے، یہ دولت کی بنیاد پر تقسیم نہیں کی جاتی 43918
Reposted by @wmu2.bsky.socialShamsuddin Amjad @shamsamjadji.bsky.social · 17/11/2024وی پی این سے پہلے نظریاتی کونسل بتائے فارم 47 پر آنے والا وزیراعظم اور رکن اسمبلی شرعی ہے یا غیر شرعی؟ 04113
Reposted by @wmu2.bsky.socialmirbabar.bsky.social @mirbabar.bsky.social · 18/11/2024Stars can’t shine without darkness, and success can’t come without struggles." 024
Reposted by @wmu2.bsky.socialDr Usama Gujjar @drusamagujjar.bsky.social · 18/11/2024@naeemrehmanengr.bsky.social #HafizNaeemurRehman #alkhidmat_foundation 0115
Reposted by @wmu2.bsky.socialAlkhidmat Foundation Pakistan @alkhidmatorg.bsky.social · 18/11/2024Alhamdulillah! Alkhidmat has dispatched 16th consignment of relief goods for the affected brothers and sisters in Palestine and Lebanon. #PalestinianLivesMatter #Gaza #Palestine #Alkhidmat #Support #AlkhidmatFoundation 35313
Reposted by @wmu2.bsky.socialShah Nasim @shahnasim.bsky.social · 18/11/2024باجوڑ- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن جماعت اسلامی باجوڑ کے جنرل سیکرٹری محمد حمید صوفی شھید کی ٹارگٹ کلنگ میں ہلاکت کےسلسلہ میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔. 051
Reposted by @wmu2.bsky.social𝕄𝕦𝕙𝕒𝕞𝕞𝕒𝕕 𝔸𝕣𝕤𝕙𝕒𝕕 @muhammadarshad.bsky.social · 23/10/2024شہید یحییٰ سنوار نے آخری سانس تک ظلم کے خلاف مزاحمت کی، ہر اذیت اور تکلیف کو جھیلتے ہوئے، اپنے لہو سے حق کی راہ کو سرخ کر دیا۔ ان کی شہادت نے فرعونوں کے غرور کو مٹی میں ملا دیا، 0124
Reposted by @wmu2.bsky.socialHafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 21/11/2024ضم شدہ قبائلی علاقے، کے پی اور بلوچستان مسلسل آگ میں جل رہے ہیں۔ چوکیاں، انفراسٹرکچر، فنڈز موجود ہونے کے باوجود دہشت گردبلا خوف لوگوں کو نشانہ بنارہے ہیں، عوام کے جان و مال کا تحفظ وفاقی و صوبائی حکومتوں اور اداروں کی ذمہ داری ہے۔ 17829
Reposted by @wmu2.bsky.socialHafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 22/11/2024رزق کا تصور صرف کھانے سے نہیں ہے 0309
Reposted by @wmu2.bsky.socialHafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 22/11/2024انسانوں میں بہتر انسان کون؟؟ 0348
Reposted by @wmu2.bsky.socialHafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 22/11/2024اپنے مال میں اپنے خاندان ، اپنے رشتہ داروں ، اپنے محلے والوں ، اور مستحق افراد کو بھی شریک کرو 34113