waqas0126.bsky.social @waqas0126.bsky.social · 18/11/2024ہم کسی فوجی جرنیل سے نہیں ڈرتے۔۔!! امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن 🖤 2114
Reposted by @waqas0126.bsky.socialRana M.Faisal @mfaisal81.bsky.social · 18/11/2024آپ کا تعلق کسی بھی سماجی گروہ یا سیاسی پارٹی سے ہےـ بس آپ سے ایک ہی گزارش ہے کہ اپنی سماجی/ سیاسی جد وجہد کے دوران بلیو سکائی پر وطن عزیز پاکستان کی عزت کا خیال رکھیںے گا ـ شکریہ 1246
Reposted by @waqas0126.bsky.social𝕄𝕦𝕙𝕒𝕞𝕞𝕒𝕕 𝔸𝕣𝕤𝕙𝕒𝕕 @muhammadarshad.bsky.social · 23/10/2024شہید یحییٰ سنوار نے آخری سانس تک ظلم کے خلاف مزاحمت کی، ہر اذیت اور تکلیف کو جھیلتے ہوئے، اپنے لہو سے حق کی راہ کو سرخ کر دیا۔ ان کی شہادت نے فرعونوں کے غرور کو مٹی میں ملا دیا، 0124
Reposted by @waqas0126.bsky.socialJamaat e Islami Pakistan @jipofficial1.bsky.social · 18/11/2024اجماع صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین سے متعلق مولانا مودودی علیہ رحمۃ اللہ کی رائے۔ 011641
Reposted by @waqas0126.bsky.socialHafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 18/11/2024امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا چکدرہ انٹرچینج پہنچنے پر جماعت اسلامی کے ذمہ داران و کارکنان کی طرف سے پرتپاک استقبال۔ 1022769
Reposted by @waqas0126.bsky.socialHafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 17/11/2024Alkhidmat Youth Gathering 9.0 26380128
Reposted by @waqas0126.bsky.socialHafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 17/11/2024حکومت انٹرنیٹ پر پابندیوں کے ذریعے آئی ٹی تعلیم اور آئی ٹی برآمدات کو متاثر کر رہی ہے، جماعت اسلامی ملک بھر کے دس لاکھ نوجوانوں کو مفت آئی ٹی تعلیم دے گی 1228789
Reposted by @waqas0126.bsky.socialHafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 17/11/2024ممبر بنو طاقت بنو پاکستان کا ساتھ دو 219241
Reposted by @waqas0126.bsky.socialHafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 17/11/2024السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ 5220430