Reposted by Engr Musa IsmailHafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 17/11/2024پاکستان میں دو کروڑ باسٹھ لاکھ بچے سکول جانے کی عمر میں تعلیم سے محروم ہیں، یکساں اور معیاری نظام تعلیم ہر پاکستانی کا حق ہے 126174
Engr Musa Ismail @engrs.bsky.social · 18/11/2024ظالمو اپنی قسمت پہ نازاں نہ ہو دور بدلے گا یہ وقت کی بات ہے وہ یقیناً سنے گا صدائیں مری کیا تمہارا خدا ہے ہمارا نہیں ❤️❤️❤️❤️ 010
Reposted by Engr Musa IsmailHafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 18/11/2024امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا چکدرہ انٹرچینج پہنچنے پر جماعت اسلامی کے ذمہ داران و کارکنان کی طرف سے پرتپاک استقبال۔ 1022769
Reposted by Engr Musa IsmailJamaat e Islami Pakistan @jipofficial1.bsky.social · 18/11/2024اجماع صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین سے متعلق مولانا مودودی علیہ رحمۃ اللہ کی رائے۔ 011641
Engr Musa Ismail @engrs.bsky.social · 17/11/2024میں ہر اس شخص سے باغی ہوں جو خدا سے باغی ہے ۔ مولانا مودودی رحمتہ اللّہ 341