Lala Raheem Baloch @lalaraheembaloch.bsky.social · 08/12/2024Garhi Khuda Bux - the land of martyrs! 🤍🙏 040
Lala Raheem Baloch @lalaraheembaloch.bsky.social · 05/12/2024ایک حسین گلاب🌹تھی وہ لاجواب تھی جمہوریت کا باب تھی وہ لاجواب تھی 🇱🇾 #Benazirbhutto 051
Lala Raheem Baloch @lalaraheembaloch.bsky.social · 29/11/2024چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے اجداد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے عوامی سیاست کا علم بلند رکھا اور 26ویں آئینی ترمیم منظور کروا کر پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیادی فلسفے کی ترجمانی کی۔ #PPPFoundationDay 1136
Lala Raheem Baloch @lalaraheembaloch.bsky.social · 29/11/2024پاکستان پیپلز پارٹی کے پانچ بنیادی ستون ● اسلام ہمارا دین ہے ● جمہوریت ہماری سیاست ہے ● سوشلزم ہماری معیشت ہے ● طاقت کا سرچشمہ عوام ہے ● شہادت ہماری منزل ہے @bbhuttozardari.bsky.social #PPPFoundationDay 060
Reposted by Lala Raheem BalochMian mohsin PML (N) @mianmohsin22.bsky.social · 29/11/2024ممبئی کا نا دہلی ولواں کی پنکی ہے پیسے والوں کی جس نے بھی ایڈٹ کیا کمال کیا 😅😅 3329
Lala Raheem Baloch @lalaraheembaloch.bsky.social · 27/11/2024وہ کل بھی زندہ باد تھی، وہ آج بھی زندہ باد ہے! @aseefabz.bsky.social 060
Lala Raheem Baloch @lalaraheembaloch.bsky.social · 26/11/2024Bibi @aseefabz.bsky.social meeting HE Mona Ghanem Al Marri, Chairperson of the Board & Managing Director of the Dubai Women's Establishment, at the Global Women's Forum 040
Lala Raheem Baloch @lalaraheembaloch.bsky.social · 26/11/2024چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا شاہراہ سرینگر پر رینجرز اہلکاروں پر حملے کی مذمت. 040
Lala Raheem Baloch @lalaraheembaloch.bsky.social · 26/11/2024رکن قومی اسمبلی اور خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی دبئی میں منعقدہ گلوبل وومن فورم میں شرکت 071
Lala Raheem Baloch @lalaraheembaloch.bsky.social · 25/11/2024ضلع کُرم بدامنی کی آگ میں جل رہا ہے، خیبرپختونخواہ حکومت صوبے سے لاپتہ ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خیبرپختونخواہ کے ضلع کُرم میں امن و امان کی مخدوش صورتحال پر اظہارِ تشویش 062
Lala Raheem Baloch @lalaraheembaloch.bsky.social · 23/11/2024Stay safe always be happy Good evening ✨ 040
Lala Raheem Baloch @lalaraheembaloch.bsky.social · 22/11/2024پیپلز بس سروس شروع کرنے کا مقصد ہی عوام کو مہنگائی کے اس زمانے میں ریلیف دینا ہے، سینئر وزیر شرجیل انعام میمن 010
Lala Raheem Baloch @lalaraheembaloch.bsky.social · 19/11/2024امراض قلب کا مفت علاج فراہم کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ادارہ “قومی ادارہ برائے امراض قلب” کے کراچی میں پھیلے 18 چیسٹ پین یونٹس کے جال سے گذشتہ 6 سالوں کے دوران 9 لاکھ سے زائد افراد ہنگامی دیکھ بھال کی سہولت سے مستفید ہوئے۔ #NICVD #ChestPainUnits #HealthForAll 031
Lala Raheem Baloch @lalaraheembaloch.bsky.social · 19/11/2024Today meet with Ali Ahmed Jan at his office karachi 042
Lala Raheem Baloch @lalaraheembaloch.bsky.social · 18/11/2024Hope of Pakistan Chairman PPP @bbhuttozardari.bsky.social 032
Reposted by Lala Raheem BalochBilawalBhuttoZardari @bbhuttozardari.bsky.social · 18/11/2024#PPP 2422899
Lala Raheem Baloch @lalaraheembaloch.bsky.social · 18/11/202436 سال قبل 16 نومبر 1988 میں شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے پہلی بار عام انتخابات میں حصہ لیکر پاکستان پیپلز پارٹی کو بھاری اکثریت سے کامیابی دلوائی۔ ان انتخابات کے نتیجے میں محترمہ پاکستان اور اسلامی دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم منتخب ہوئیں. @benazirbhutto.bsky.social 052