Pathan ⁱᴾⁱᵃⁿ @walikhan121.bsky.social · 29/11/2024مشہور ٹک ٹاکر اور سعودی عرب میں قیدی نمبر 804 کے نام سے ہوٹل کے مالک ارشد خان بھی احتجاج میں شریک ہوا تھا جوکہ اب تک لاپتہ ہے، انکے قریبی دوست نے مجھ سے رابطہ اور آواز بلند کرنے کی درخواست کی!!!! 021
Reposted by Pathan ⁱᴾⁱᵃⁿIk Today @iktodaypiktodaypk.bsky.social · 25/11/2024معصوم پاکستانیوں کو شہید کرنے والا دہشتگرد.. 0710
Reposted by Pathan ⁱᴾⁱᵃⁿPathan ⁱᴾⁱᵃⁿ @walikhan121.bsky.social · 24/11/2024سیکیورٹی فورسز کے جوانو عوام کا ساتھ دو۔ تمھاری لاشیں کھوتوں پر لائی جاتی ھے اور جن کیلئے تم مرتے انکا ناشتہ ہیلی کاپٹرز میں آتا ھے #pti 021
Pathan ⁱᴾⁱᵃⁿ @walikhan121.bsky.social · 24/11/2024سیکیورٹی فورسز کے جوانو عوام کا ساتھ دو۔ تمھاری لاشیں کھوتوں پر لائی جاتی ھے اور جن کیلئے تم مرتے انکا ناشتہ ہیلی کاپٹرز میں آتا ھے #pti 021
Reposted by Pathan ⁱᴾⁱᵃⁿRj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 22/11/2024 @ptif.bsky.social @suny1.bsky.social @m1hr.bsky.social @mhr1.bsky.social @1gijl.bsky.social @ranag80.bsky.social @rabiakhan1.bsky.social @fatimahpti.bsky.social @fatimaniazi804.bsky.social @ptifollowers.bsky.social @rjrafiq.bsky.social 🌹💔 فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور اگلی پروموشن میں شامل ہو جائیں 6168
Reposted by Pathan ⁱᴾⁱᵃⁿIrum Khan PTI 🔵 @irmakhan.bsky.social · 22/11/2024اللہ پاک خان صاحب کو لمبی عمر صحت وتندرستی کے ساتھ عطا فرمائے آمین اور کامیابی انکے قدم چومے آمین یا رب العالمین 🤲 #PTI_Followers #ImranKhanPti 33619
Reposted by Pathan ⁱᴾⁱᵃⁿImran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 22/11/2024پارہ چنار میں حالات سازش کے تحت خراب کیے جا رہے ہیں۔ بات اب سیاسی اور سماجی شخصیات کے ہاتھ سے نکل رہی ہے۔ ریاست اپنی زمہ داریاں پوری کرنے میں بری طرح ناکام ہوئی۔ 2140393
Pathan ⁱᴾⁱᵃⁿ @walikhan121.bsky.social · 20/11/2024خان کی ایک ایک خوبصورت تصویر کومنت کرو #releesimrankhan 140
Reposted by Pathan ⁱᴾⁱᵃⁿ🇹🇷 𝐏𝐓𝐈 (𝑫.𝑮.𝑲𝒉𝒂𝒏) @malik1000.bsky.social · 20/11/2024شایان کو شخصی ضمانت پر رہا کر دیا گیا 0174
Reposted by Pathan ⁱᴾⁱᵃⁿpti king @kingofficiall.bsky.social · 20/11/2024توشہ خانہ 2 بھی فارغ۔۔۔ خان ایک بار پھر ,ایماندار, صچ اور کھرا ثابت۔۔۔ شکرالحمد للہ!!! اوریا مقبول جان کی ضمانت بھی منظور!!. سبی کاظمی۔ 022
Reposted by Pathan ⁱᴾⁱᵃⁿ🇹🇷 𝐏𝐓𝐈 (𝑫.𝑮.𝑲𝒉𝒂𝒏) @malik1000.bsky.social · 20/11/2024سوشل میڈیا کو رفتار اور Siasat.pk پر پابندیوں کے خلاف بولنا پڑے گا۔ ایک ایک کر کے سب کی آواز بند نہیں کی جا سکتی۔ میری ٹیم UN اور دوسرے واچ ڈاگز کو اس بارے لکھ رہے ہیں۔ @shahbazgill.bsky.social ڈاکٹر شہباز گل 0178
Reposted by Pathan ⁱᴾⁱᵃⁿPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 20/11/2024History makers❤️ Big 3 in one frame. 0154
Reposted by Pathan ⁱᴾⁱᵃⁿAsif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 19/11/2024﴿ إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ﴾ ﷺ 48122
Reposted by Pathan ⁱᴾⁱᵃⁿFaisal Rafi @faisalrafihere.bsky.social · 19/11/2024I am Faisal Rafi from Pakistan. A dedicated follower of Prophet Muhammad ﷺ, and I demand from @bsky.app to please block all the accounts that are using blasphemous material about our beloved Prophet Muhammad ﷺ. #StopRidiculingIslam 33711
Reposted by Pathan ⁱᴾⁱᵃⁿImran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 19/11/2024پولیس والے صحافیوں سے رابطہ کر کے کہتے ہیں کہ تحریک انصاف والوں پر ہم ظلم اور تشدد نہیں کرتے بلکہ پولیس کی وردیوں میں کوئی اور لوگ ہوتے ہیں جو یہ سب کرتے ہیں ہم ایسا نہیں کرنا چاہتے !! 31547174
Reposted by Pathan ⁱᴾⁱᵃⁿRj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 19/11/2024🚨عمران خان کے مخالفین پنجاب کو اس بار بہت ہلکا لے رہے ہیں... *لیکن پنجاب سرپرائز دے گا* ✌️🇧🇫✌️ 041
Reposted by Pathan ⁱᴾⁱᵃⁿPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 19/11/2024عمران خان نے بارہا کہا فوج بھی میری، مُلک بھی میرا ہے، فوج کی پاکستان کیلئے ایسے ضرورت ہے جیسے ایک بدن کیلئے روح کی، جب سب اپنا، اپنا کام کریں گے کوئی اختلاف نہیں ہوگا، علی محمد خان 1729587
Reposted by Pathan ⁱᴾⁱᵃⁿImran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 17/11/2024پیش خدمت ہے پاکستان کا وزیر دفاع انہی غیر سنجیدہ اور بچکانہ حرکتوں کی وجہ سے اندرون وبیرون ملک انکا مذاق اڑتا ہے پھر شکایتیں لگاتے ہیں۔ 715449
Reposted by Pathan ⁱᴾⁱᵃⁿImran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 17/11/2024جو اپنے بیٹے کو دیوالیہ سے نہیں بچاسکا وہ ملک کو دیوالیہ سے بچائے گا ؟ 413828
Reposted by Pathan ⁱᴾⁱᵃⁿImran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 17/11/2024کیا ٹیکس چوری کرکے دیوالیہ ہونا عین شرعی ہے؟ 715035