Reposted by @ummeasher.bsky.social

سیدنا عبداللہ بن مسعودؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کیا میں تمہیں اس شخص کے بارے میں نہ بتائوں جو آگ پر حرام کر دیا گیا یا آگ اس پر حرام کردی گئی ہے فرمایا: ہر دل نواز، شگفتہ مزاج، نرم خو، اور سادگی پسند انسان پر آگ حرام ہوگی۔
(سنن ترمذی)