Sign in

Ali Uddin

@aliuddin.bsky.social
122 followers 95 following 10 posts

I love Nature

PostsRepliesMedia
Ali Uddin @aliuddin.bsky.social · 24/11/2024
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نشتر پارک میں #الخدمت کے #بنو_قابل پروگرام کے تحت ہزاروں طلبہ و طالبات کو ویب ڈویلپمنٹ ، ویب ڈیزائننگ، ایمزون سمیت آئی ٹی کے مختلف کورسز مفت کروانے کے لیے ”بنوقابل ایپٹی ٹیوٹ ٹیسٹ 4.0“میں شریک ہزاروں طلبہ و طالبات سے خطاب کررہےہیں
042
Ali Uddin @aliuddin.bsky.social · 23/11/2024
نبی مہرباں حضرت محمد مصطفی صل اللہ علیہ و سلم نے فرمایا۔۔۔
010
Ali Uddin @aliuddin.bsky.social · 23/11/2024
کتاب ہدایت سے۔۔۔!!
010
Ali Uddin @aliuddin.bsky.social · 21/11/2024
وہ لوگ بہت خوش قسمت تھے جو عشق کو کام سمجھتے تھے یا کام سے عاشقی کرتے تھے ہم جیتے جی مصروف رہے کچھ عشق کیا کچھ کام کیا کام عشق کے آڑے آتا رہا اور عشق سے کام الجھتا رہا پھر آخر تنگ آ کر ہم نے دونوں کو ادھورا چھوڑ دیا (فیض احمد فیض)
020
Ali Uddin @aliuddin.bsky.social · 18/11/2024
دل کے لٹنے کا سبب پوچھو نہ سب کے سامنے نام آئے گا تمہارا یہ کہانی پھر سہی نفرتوں کے تیر کھا کر دوستوں کے شہر میں ہم نے کس کس کو پکارا یہ کہانی پھر سہی کیا بتائیں پیار کی بازی وفا کی راہ میں کون جیتا کون ہارا یہ کہانی پھر سہی (مسرور انور)
060
Reposted by Ali Uddin
Ali Hussain @alihussainah.bsky.social · 18/11/2024
جماعت اسلامی کے ہیڈکوارٹر منصورہ لاہور کا خوبصورت منظر ۔۔۔
051
Ali Uddin @aliuddin.bsky.social · 17/11/2024
Thanks everyone for following me, Follow Back Is Gaurenteed..
010
Ali Uddin @aliuddin.bsky.social · 17/11/2024
#Bano_Qabil Test ShahFaisal Colony Karachi. #Alkhidmat
061
Ali Uddin @aliuddin.bsky.social · 17/11/2024
السلام علیکم۔
250