اهم خبر.
پی ٹی آئ حقیقی کا قیام.
پیٹیآئ کے اندرونی ذرائع بتا رهے هیں که بهت جلد پیٹی آئ کا فاروڈ بلاک "پی ٹی آئ حقیقی" کھل کر سامنے آنے والا هے. اور اس گروپ کی تعداد بچ جانے والے پی ٹی آئ ممبران سے زیاده هو گی اور مزید که یه گروپ تعداد میں زیاده هونے کی وج هسے لیڈر آف دی اپوزیشن بھی اپنا دے گا.