Sign in

Tariq

@tariqtm.bsky.social
430 followers 324 following 5 posts

Manager Transmission GNN

PostsRepliesMedia
Reposted by Tariq
hwaqashanif.bsky.social @hwaqashanif.bsky.social · 28/11/2024
سانحہ 9 مئی کے دن 25 جعلی لاشوں کا بیانیہ بنایا مظفر آباد جعلی لاشوں کا بیانیہ بنایا ازبکستان میں جعلی لاشوں کا بیانیہ بنایا پنجاب کالج میں ریپ کا جعلی بیانیہ بنایا اور اب 200 جعلی لاشوں کا بیانیہ جاری ہے پس ثابت ہوا کہ اس ریاست کا سب سے بڑا مسئلہ عمران خان کی فیک نیوز ہے
0178
Reposted by Tariq
Rafi Ul Haq Farooqi @rafiulhaqfarooqi.bsky.social · 28/11/2024
*جی بھر کے میں بھی روؤں، گنبــد کے ســـامنے* *لے چل درود مجھ کو میرے آقا ﷺ کے شہر میں*🌸
1186
Reposted by Tariq
M.Arif @arifmirza.bsky.social · 23/11/2024
پنکی سے شادی پر بہنوں نے کہا #یہ_تم_کیا_اٹھا_لاۓ_ہو بزدار کو وزیراعلی بنایا فوج نے کہا #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو گوجرانوالا جلسے میں نواز شریف نے کہا #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو خان کو وزیراعظم بنانے پر فوج کو کہا #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو اور آخر کار سعودیہ نے بھی کہہ ڈالا #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو 😜😜😜😜
612250
Reposted by Tariq
Bepeer @bepeer999.bsky.social · 22/11/2024
😍
822967
Tariq @tariqtm.bsky.social · 22/11/2024
اس بات پر سب کا اتفاق ہے # یہ_ تم_کیا_اٹھا_لاے_ ہو
050
Reposted by Tariq
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 21/11/2024
‏بارہ ہزار تنخواہ میں سے چار چھ ہزار لگا کر ٹیچر سکول جائے گا باقی کی تنخواہ سے دو کلو بکرے کا گوشت نہی آ سکتا ہے جبکہ ججوں کے صرف گھر کے کرائے میں سات لاکھ کا اضافہ کیا ہے جبکہ اراکین اسمبلی تیس بزنس کلاس مفت ٹکٹ لیتے ہیں ‏کفر کی حکومت چل جاتی ظلم والی نہی چلتی ہے
1520664
Tariq @tariqtm.bsky.social · 19/11/2024
کیسے کیسے گھر بنا کر لوگ اس دنیا سے چلے گئے آج ویرانی اور افسردگی کی مثال ہیں کاش وہ لوگ جو اس حقیقت کو بھولے ہیں انہیں یاد آ جائے کہ سب یہاں چھوڑ جانا ہے!
010
Reposted by Tariq
میاں عامر 🦁 @legimian.bsky.social · 18/11/2024
الحمدللہ اچھے دن آئے ہیں ❣️
30464109
Reposted by Tariq
Dr Farhan Virk @farhankvirk.bsky.social · 18/11/2024
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝 اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔 آپ سب یہ کام کریں! 👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں 👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا 👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔ انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️ فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
289582248
Tariq @tariqtm.bsky.social · 18/11/2024
Nawaz Sharif
010
Tariq @tariqtm.bsky.social · 18/11/2024
بلیو سکائی پر آنے والے سب دوستوں کو خوش آمدید مجھے فالو کر کے بیک فالو لیں اور مُجھے شکریہ کہنے کا موقع دیں
000
Tariq @tariqtm.bsky.social · 18/11/2024
Me Dr sb
020