Sign in

Hehehehe

@tanolifactor.bsky.social
146 followers 59 following 0 posts

❤️

PostsRepliesMedia
Reposted by Hehehehe
Atif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 24/11/2024
پہلے نتیجہ آ گیا ‏بشری بی بی نے زین قریشی ، عامر ڈوگر اور معین قریشی کو پارٹی سے نکال دیا 😂 ‏اسلام آباد پہنچے تک پی ٹی آئی کی تمام قیادت کو پارٹی سے نکال دے گئ 😂
310525 105
Reposted by Hehehehe
Adeel Asif 🇵🇰 @adeelasif.bsky.social · 24/11/2024
نکلو 🔥
0176 17
Reposted by Hehehehe
Adeel Asif 🇵🇰 @adeelasif.bsky.social · 24/11/2024
آج اتوار ہے جیسے انڈیا پاکستان کا فائنل ہے۔ 🇵🇰🇮🇳 مگر ایک بات کنفرم ہے۔ حافظ آج بہت چھکے مارنے والا ہے۔
0274 27
Reposted by Hehehehe
Athar Saleem @athar01.bsky.social · 24/11/2024
بشری بی بی اور علی امین میں شدید تلخ کلامی, گنڈا پور نے بڑ بڑاتے ہوئے کہا کہ یہ کیا مصیبت ہمارے سر پر بٹھادی گئی ہے.. شاباش آپس میں ہی لڑتے رہو😀
05012 50
Reposted by Hehehehe
Mian Javed Latif @mianjavedlatif.bsky.social · 23/11/2024
‏میں بطور پاکستانی ایک بات کرنا چاہتا ہوں کہ کیا میرے اور میری قوم اور میری ریاست کے مقدر میں یہی لکھا ہے کہ جب ہم کبھی تھوڑا سنبھلنے لگتے ہیں تو ہمیں کسی نہ کسی جانب سے کسی سازش کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
04413 44
Reposted by Hehehehe
Athar Saleem @athar01.bsky.social · 24/11/2024
ایک ہور پکڑا گیا، اخے اینج نئی۔۔ نہی اینج ای ۔۔۔۔ کیمرے کے سامنے کوئی نا آئے ..🤭 رانا صاحب ◀ شاباش گاڑی کے اندر 🤭
0156 15
Reposted by Hehehehe
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 24/11/2024
‏خیبر پختونخوا کے سرکاری خزانے سے پہلے 81 کروڑ روپے خرچ کئے گئے اس بار اس سے بھی زیادہ خرچ کیے جا رہے ہیں سرکاری وسائل سرکاری مشینری اور سرکاری ملازمین پشاور سے احتجاج میں شامل ہیں اور وفاق پر حملہ کرنے کیلئے آ رہے ہیں۔
1259 25
Reposted by Hehehehe
The Thursday Times @handle.invalid · 24/11/2024
جو پنجابی احتجاج کیلئے نہیں نکلے گا وہ اپنے باپ کا نہیں ہوگا۔ رہنما تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم
196 9
Reposted by Hehehehe
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 24/11/2024
عامر ڈوگر زین قریشی معین ریاض کی فرمائشی گرفتاریوں کے بعد پنجاب بھر میں فرمائشی گرفتاریوں کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے پی ٹی آئی کے ارکان خود فون کرکے اپنی لوکیشن بتا رہے ہیں کہ پولیس کو کہہ رہے ہیں کہ خدا کے واسطے ہمیں گرفتار کر لیں
14413 44
Reposted by Hehehehe
Raza Butt @socialdigitally.com · 24/11/2024
جو پنجابی احتجاج کیلئے نہیں نکلے گا وہ اپنے باپ کا نہیں ہوگا۔ رہنما تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم @thursdaytimes.com
62115 21
Reposted by Hehehehe
Raza Butt @socialdigitally.com · 24/11/2024
عمران اسماعیل کے کپڑوں میں سے چار گولیاں نکلیں۔ عمران خان مجھے تو کوئی گولی لگی ہی نہیں تھی۔ عمران اسماعیل کرلو گل ہن 😎
02716 27
Reposted by Hehehehe
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 19/11/2024
حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ"رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم چار چیزوں کی وجہ سے نہانے کا حکم دیا کرتے تھے۔ (١) جنابت یعنی ناپاکی سے (٢) جمعہ کے واسطے (٣) سینگی کھنچوانے(یعنی پچھنے لگوانے ) سے (٤) مردے کو نہلانے سے۔" (ابوداؤد)مشکوۃ شریف:جلد اول:حدیث نمبر 508
15811 58
Reposted by Hehehehe
Athar Saleem @athar01.bsky.social · 22/11/2024
جس جس نے بھی بشریٰ پیرنی پر احسان کیا، یہ اسی کو ہی ڈستی ہے، سنیں عمر چیمہ کی زبانی.. بشری پنکی نے تو اپنی بچی کا نکاح بھی سعودیہ میں پڑھوایا اور seven سٹار ہوٹلز میں رہی ایاشیاں کی ۔ یہ احسان فراموش لوگ ہیں ان سب نے قسم کھائی ہے جس نے بھی احسان کیا اُس کو ڈھسنا ہے
12714 27
Reposted by Hehehehe
Dr Farhan Virk @farhankvirk.bsky.social · 19/11/2024
بھائیوں بہنوں! الحمداللہ اپنی کمٹمنٹ پوری کی ہے۔ انگوٹھے درد کر رہے ہیں لیکن آپ سب 3100 بھائیوں بہنوں کا شکریہ۔ ہم نے سب کو فالو بیک دیا ہے۔ ایک کو نہیں چھوڑا رات 12 بجے تک آج کیمپین چلے گی پھر کل سے کام شروع ہوجائے گا۔ کوئی بھائی بہن رہ گیا ہے تو اب بھی بتا دیں۔
18364279 642