Reposted by @syedma007.bsky.socialMubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 28/12/2024رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: “ابوبکر جنتی ہیں، عمر جنتی ہیں، عثمان جنتی ہیں، علی جنتی ہیں، طلحہ جنتی ہیں، زبیر جنتی ہیں، عبدالرحمٰن بن عوف جنتی ہیں، سعد جنتی ہیں، سعید ( سعید بن زید ) جنتی ہیں اور ابوعبیدہ بن جراح جنتی ہیں (رضی اللہ عنھم اجمعین ) “ ۔ (ترمذی،۳۷۴۷) 0306
Reposted by @syedma007.bsky.socialShayan Ali @shayanalipti.bsky.social · 29/12/2024🚨26 نومبر کو گولی لگنے سے شہید ہوا اور ظالموں نے آج 1 مہینے بعد لاش دی ہے ایسی ہماری 100 سے زیادہ لاشیں ابھی تک لاپتہ ہیں شہید محمد راشد کا خون رائیگاں نہیں جائے گا !! 42820
Reposted by @syedma007.bsky.socialMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 01/01/2025عمران خان کے دور میں شہباز شریف کہا کرتے تھے کہ جو سپورٹ عمران خان کو ملی ہے اسکا عشر عشیر بھی ہمیں مل جاتا تو ملک ترقی کرجاتا اب پچھلے 3 سال سے مسلسل گود میں لاڈلے بیٹے کی طرح بھٹایا ہوا ہے لیکن کارکردگی یہ ہے کہ 1952 کے بعد بدترین معاشی گروتھ کا ریکارڈ لگانے جارہے ہیں۔ 23514
Reposted by @syedma007.bsky.socialSanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 01/01/2025وہ کیسے؟؟؟؟ 😂 2199
Reposted by @syedma007.bsky.socialShayan Ali @shayanalipti.bsky.social · 31/12/2024Happy New Year 03819
Reposted by @syedma007.bsky.socialMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 03/01/2025واقعی عمران خان کو سمجھنے والا صرف پرویز مشرف تھا 🚨🚨 1224
Reposted by @syedma007.bsky.socialSara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 04/01/2025#FreePalestine youtube.com/shorts/AFueg...youtube.comFree Palestine | #shortvideo #shorts #youtubeshorts #saramirYouTube video by Sara Mir 1188
Reposted by @syedma007.bsky.socialMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 23/12/2024یہ جرنیل سمجھتا ہے میں اس سے ڈر جاؤں گا، میں اللّٰہ کے سوا کسی سے نہیں ڈرتا، قائد عمران خان 2247
Reposted by @syedma007.bsky.socialISF Official @isf-official.bsky.social · 22/12/2024تحریک انصاف نے مذاکرات کے لیے سپیکر ایاز صادق کی دعوت قبول کر لی ۔ تحریک انصاف کی کمیٹی کل ملاقات کے لیے جائے گی۔ شیخ وقاص اکرم 084
Reposted by @syedma007.bsky.socialISF Official @isf-official.bsky.social · 22/12/2024ملک محمد ادریس عمران خان پر جان قربان کرنے والا آج اپنی جان قربان کر گیا۔ شہید کا جنازہ گھر پہنچنے پر مناظر۔۔۔ 12315
Reposted by @syedma007.bsky.socialMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 22/12/2024Free Imran khan 56526
Reposted by @syedma007.bsky.socialWorldnews @rozanaworldnews.bsky.social · 23/12/2024rozanaworldnews.blogspot.com/2024/12/paki...rozanaworldnews.blogspot.comPakistan whitewash South Africa with 36-run victory in third ODI"Rozana World News is an informational website through which readers are kept informed of important events happening around the world." 071
Reposted by @syedma007.bsky.socialISF Official @isf-official.bsky.social · 23/12/2024عمران خان اب زیادہ عرصہ جیل میں نہیں رہے گے زیادہ سے زیادہ وہ ایک مہینے کے اندر جیل سے باہر آ جائیں گے، سجاد برکی 1177
Reposted by @syedma007.bsky.socialShayan Ali @shayanalipti.bsky.social · 23/12/2024پورے پاکستان کے تعلیمی اداروں میں نون لیگ اور پیپلز پارٹی نے سیاسی تقاریر پر پابندی لگا دی، کتنا ڈرتے ہیں یہ لوگ نوجوانوں سے 😱 12719
Reposted by @syedma007.bsky.socialMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 13/12/2024شہداء اجتماع بروز 15 دسمبر بوقت ایک بجے دوپہر بمقام باغ ناران حیات آباد پشاور 02413
Reposted by @syedma007.bsky.socialHanif Riaz @hanif098.bsky.social · 14/12/2024Imran Khan is an exemplary leader, recognized for his vision, dedication, and ability to inspire positive change. No one can beat him 1235
Reposted by @syedma007.bsky.socialShayan Ali @shayanalipti.bsky.social · 14/12/2024🚨 پی ٹی آئی پشاور جلسہ (شہداء ڈی چوک کو خراج تحسین) مقام/جگہ: باغِ ناران، حبیب جالب روڈ، فیز 1، حیات آباد، پشاور، خیبرپختونخوا رہنمائی کے لیے کلک کریں : maps.app.goo.gl/chCvEqXK6tZv... 03618
Reposted by @syedma007.bsky.socialISF Official @isf-official.bsky.social · 14/12/2024ہم نے چٹان جیسے حوصلے کے متعلق صرف کتابوں میں پڑھا تھا، دیکھ اب رہے ہیں کہ کوئی انسان جب چٹان کی طرح ڈٹ جاتا ہے تو اسے کیسے کیسے اذیتیں دے دے کر توڑنے کی کوششیں کی جاتی ہیں،مگر وہ سب برداشت کر جاتا ہے اور اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹتا! 02711
Reposted by @syedma007.bsky.socialMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 14/12/2024مریم نواز نے عمران خان کی نقل کرنے کے چکر میں پرچی سے دیکھ کر بھی بلنڈر کر دیا۔ عمران خان نے اپنی تقریر میں کہا تھا کہ چین نے 800 ملین لوگ غربت سے نکالے۔ مریم نواز فرما رہی ہیں کہ چین نے 800 لوگ غربت سے نکالے۔ 😂🤣 نقل تے صحیح طرح کر لیا کرو، نالائقو۔ 3209
Reposted by @syedma007.bsky.socialImran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 03/12/2024عوام نے تو 8 فروری کو اچھی خاصی صفائی کر دی تھی۔ مگر گند جوتوں کے ساتھ چپک کر واپس گھر میں داخل ہوگیا۔ 76812268