Sign in

Sohail Sohrab

@sohailsohrab07.bsky.social
280 followers 205 following 20 posts

ممبر کونٹنٹ جنریٹرز/ رائٹرز جے یو آئی پاکستان

PostsRepliesMedia
Sohail Sohrab @sohailsohrab07.bsky.social · 10/07/2025
ان شاءاللہ وقت ضائع کئے بغیر تعارفی اجلاس اور پھر کام
000
Sohail Sohrab @sohailsohrab07.bsky.social · 03/02/2025
www.facebook.com/share/p/1PD2...
000
Sohail Sohrab @sohailsohrab07.bsky.social · 25/11/2024
011
Sohail Sohrab @sohailsohrab07.bsky.social · 23/11/2024
24 نومبر کو کفن باندھ کر آنے والوں سے گُزارش ہے کہ پیمپر باندھ کر آئیں۔ شکریہ 🤣🤣🤣🤣
110
Sohail Sohrab @sohailsohrab07.bsky.social · 23/11/2024
سیاسی میدان میں اِس لیۓ اُتری ہوں کہ وفادار بیویاں آخری سانس تک شوہر کا ساتھ نہیں چھوڑتیں۔ پنکی چھوٹے دس نمبر لتر پھڑا 🤣🤣🤣🤣
000
Sohail Sohrab @sohailsohrab07.bsky.social · 23/11/2024
24 نومبر کو گھر سے ایسے نکلنا ہے جیسے پنکی 5 بچے چھوڑ کر نکلی تھی۔ 🤣🤣🤣🤣
000
Sohail Sohrab @sohailsohrab07.bsky.social · 23/11/2024
میرے پاکستانیو ۔۔۔۔! پاکستان کے ساتھ ایسے کھڑے ہو جاؤ جیسے یوتھیۓ جہالت کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں۔
110
Sohail Sohrab @sohailsohrab07.bsky.social · 23/11/2024
‏خان صاحب گھر آئے تو میں نے پوچھا یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو‬⁩ ‏اُنہوں نے کہا توشہ خانے کا سامان 🤣
000
Sohail Sohrab @sohailsohrab07.bsky.social · 23/11/2024
سردیاں آ گئی ہیں لہٰذا لنڈا خریدتے ہوئے احتیاط کیجئے گا، یہ نہ ہو بعد میں گھر والے کہیں کہ یہ تم کیا اُٹھا لائے ہو۔ 🤣
000
Reposted by Sohail Sohrab
Sami Swati @samiswati.bsky.social · 19/11/2024
کافی سارے ساتھیوں نے بلیو سکائی ایپ پر اکاؤنٹ بنادیا ہے اور جو حضرات باقی ہیں ان کو راغب کرنے کیلئے آج رات 9 بجے پہلا ہیش ٹیگ لانچ کیا جارہا ہے ، تاکہ منظم طریقہ سے جے یو آئی کے ساتھی ایک دوسرے کو فالو کرسکیں۔ تیاری کرلیں نوٹ: اگر کسی کے اکاؤنٹ میں مسلہ آرہاہو تو VPN کااستعمال کریں #TeamJUIBlueSky
78837
Reposted by Sohail Sohrab
Minakhan Armani @minakhan.bsky.social · 19/11/2024
اس ایک شخص کی وجہ سے سوشل میڈیا کے ہر پلیٹ فارم میں گھسنا پڑتا ہے 🔥 #JamiatUlemaeIslam
1014763
Reposted by Sohail Sohrab
Zia ur Rehman @ziaurrehman76.bsky.social · 19/11/2024
ھرظالم سے بغاوت ھر مظلوم کی حمایت #JamiatUlemaeIslam
40332144
Reposted by Sohail Sohrab
yahya-ahmad2853.bsky.social @yahya-ahmad2853.bsky.social · 19/11/2024
میرا عزم اتنا بلند ہے کہ پرائے شعلوں کا ڈر نہیں مجھے خوف آتشِ گْل سے ہے کہیں یہ چمن کو جلا نہ دے۔ #JamiatUlemaeIslam
011
Reposted by Sohail Sohrab
yahya-ahmad2853.bsky.social @yahya-ahmad2853.bsky.social · 19/11/2024
آج کے دور میں غریب عوام کے حقوق کی جنگ ہاتھ پاؤں اسلحہ اور مادی وسائل کے زور پر نہیں۔ بلکہ عقلی وہ نظریاتی سیاسی وہ تنظیمی طاقت سے لڑی جائے گی۔ امام انقلاب مولانا عبید اللہ سندھی رح۔ اور آج کے دور میں سوشل میڈیا کی طاقت سے بھی لڑی جائیگی۔ #JamiatUlemaeIslam
021
Reposted by Sohail Sohrab
Saeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 19/11/2024
اہم بات... اس نئی ایپ پہ فالو یا فالو بیک سے کام نہیں چلے گا ایک دوسرے کی بامقصد پوسٹ کو ری پوسٹ کرتے جائیں گے تبھی ہم سوشل میڈیا پہ ایک طاقت کے طور ابھریں گے ورنہ سوائے اپنے فالورز بڑھانے کے کچھ حاصل نہیں ہونے والا.. احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم
1216474
Reposted by Sohail Sohrab
Muhammad Usman @usmanmarwat.bsky.social · 19/11/2024
جمعیت علماء اسلام کے رہنما ہمیشہ حق کے علمبردار رہے ہیں۔ جمعیت علماء اسلام کی کوششیں پاکستان کو ایک عظیم ملک بنانے کے لیے ہیں۔ #JamiatUlemaeIslam
021
Reposted by Sohail Sohrab
Mulana Muhammad Saifullah @msaifi313.bsky.social · 19/11/2024
جمعیت علمائے اسلام پاکستان سے تعلق رکھنے والے احباب حاضری لگائیں اس ہیش ٹیگ کے ساتھ #JamiatUlemaeIslam
081
Reposted by Sohail Sohrab
Muhammad israr @misrarjui.bsky.social · 19/11/2024
جمعیت علماء اسلام کا ھر کارکن ھمارے سروں کا تاج ھے۔ #JamiatUlemaeIslam
042
Reposted by Sohail Sohrab
Saeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 18/11/2024
‏یہ مفتی محمود کا بیٹا ہے.. @ziaurrehman76.bsky.social
57216
Reposted by Sohail Sohrab
Muhammad Usman @usmanmarwat.bsky.social · 19/11/2024
جمعیت علماء اسلام کی کوششیں پاکستان کو ایک عظیم ملک بنانے کے لیے ہیں۔ #JamiatUlemaeIslam
011
Reposted by Sohail Sohrab
اکبرعلی حقیار @akbaralihaqyar.bsky.social · 19/11/2024
پوسٹ کو لائک کریں یا ریپوسٹ کریں ۔اپ سب دوستوں کو میرے طرف سے فالو ملے گا۔ شکریہ آل ممبرز #JamiatUlemaeIslam
15730
Sohail Sohrab @sohailsohrab07.bsky.social · 19/11/2024
اتفاق میں برکت ہے جمعیت کے ابابیلوں بلیو سکائی پر ٹوٹ پڑو یہاں بھی اپنا راج قائم کرنا ہے۔ #JamiatUlemaeIslam
011
Sohail Sohrab @sohailsohrab07.bsky.social · 19/11/2024
ہمارا جنگ نظریاتی ہے اور ہم اپنے نظریے کی پرچار کرتے رہیں گے۔ #JamiatUlemaeIslam
011
Sohail Sohrab @sohailsohrab07.bsky.social · 19/11/2024
ساتھیوں آئیں عہد کرے کہ اس پلیٹ فارم کو بھی جماعت کی دفاع کے لیے استعمال کریں گے۔ #JamiatUlemaeIslam
bsky.app
033
Sohail Sohrab @sohailsohrab07.bsky.social · 19/11/2024
چلو چلو اسلام آباد چلو باقی یونیورسٹیوں اور تعلیم سے اس بے شعور قوم کا کیا لینا دینا۔ #سہیل_سہراب
050
Sohail Sohrab @sohailsohrab07.bsky.social · 19/11/2024
تمام عُمر جو کی ہم سے بے رُخی سب نے کفن میں ہم بھی عزیزوں سے منہ چُھپا کے چلے
030
Sohail Sohrab @sohailsohrab07.bsky.social · 18/11/2024
مجھے الحمداللٰہ بہت محبتیں ملی ہیں دو چار نفرتوں سے میرا کچھ نہیں جاتا
060
Sohail Sohrab @sohailsohrab07.bsky.social · 18/11/2024
فرزند مفتی محمود رحمہ اللہ
080
Sohail Sohrab @sohailsohrab07.bsky.social · 18/11/2024
ان شاءاللہ اس پلیٹ فارم سے بھی اپنی جماعت جمعیت علماء اسلام پاکستان کا دفاع کرتے رہیں گے۔
060
Sohail Sohrab @sohailsohrab07.bsky.social · 18/11/2024
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ نئے ایپ سے سب کو خوش آمدید
340