Sign in

yahya-ahmad2853.bsky.social

@yahya-ahmad2853.bsky.social
55 followers 13 following 12 posts
PostsRepliesMedia
yahya-ahmad2853.bsky.social @yahya-ahmad2853.bsky.social · 03/02/2025
جمعیت علمائے اسلام ضلع سوات کے مجلس عاملہ کا پہلا تعارفی اجلاس۔ اجلاس ضلعی دفتر امانکوٹ مینگورہ میں منعقد ہوا۔ YahyaAhmad #teamjuiswat
000
yahya-ahmad2853.bsky.social @yahya-ahmad2853.bsky.social · 01/02/2025
TemaJUIswat #teamjuiswat @aimalkhanswati.bsky.social @sohailsohrab07.bsky.social @sadaqatkhan95.bsky.social
010
yahya-ahmad2853.bsky.social @yahya-ahmad2853.bsky.social · 23/01/2025
🌹🌹🌹❣️❣️❣️❤️❤️❤️🌹🌹🌹
000
yahya-ahmad2853.bsky.social @yahya-ahmad2853.bsky.social · 22/01/2025
‏"أَشِدَّاءُ عَلَى الْكُفَّارِ رُحَمَاءُ بَيْنَهُمْ" 💚
000
yahya-ahmad2853.bsky.social @yahya-ahmad2853.bsky.social · 22/01/2025
‏"أَشِدَّاءُ عَلَى الْكُفَّارِ رُحَمَاءُ بَيْنَهُمْ" 💚
000
yahya-ahmad2853.bsky.social @yahya-ahmad2853.bsky.social · 23/11/2024
ٹیم جے یو آئی سوات کا جان و جگرمحترم محمد اسمعیل کو صوبائی ڈیجیٹل میڈیا کے ممبر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ #teamjuiswat
000
yahya-ahmad2853.bsky.social @yahya-ahmad2853.bsky.social · 19/11/2024
آج کے دور میں غریب عوام کے حقوق کی جنگ ہاتھ پاؤں اسلحہ اور مادی وسائل کے زور پر نہیں۔ بلکہ عقلی وہ نظریاتی سیاسی وہ تنظیمی طاقت سے لڑی جائے گی۔ امام انقلاب مولانا عبید اللہ سندھی رح۔ اور آج کے دور میں سوشل میڈیا کی طاقت سے بھی لڑی جائیگی۔ #JamiatUlemaeIslam
021
yahya-ahmad2853.bsky.social @yahya-ahmad2853.bsky.social · 19/11/2024
میرا عزم اتنا بلند ہے کہ پرائے شعلوں کا ڈر نہیں مجھے خوف آتشِ گْل سے ہے کہیں یہ چمن کو جلا نہ دے۔ #JamiatUlemaeIslam
011
yahya-ahmad2853.bsky.social @yahya-ahmad2853.bsky.social · 19/11/2024
برا بننا اچھا نہیں لیکن اگر کوئی برا بنتا ہے تو برا بنے رہے۔ جھوٹا،مکار اور دھوکہ باز نہ بنے۔ #JamiatUlemaeIslam
010
yahya-ahmad2853.bsky.social @yahya-ahmad2853.bsky.social · 19/11/2024
جمعیت کا مقصد جمعیت کا پیغام خدا کی زمین پر خدا کا نظام #JamiatUlemaeIslam
012
Reposted by @yahya-ahmad2853.bsky.social
Sadaqat Khan @sadaqatkhan95.bsky.social · 19/11/2024
جو بغیر کسی لالچ کے #بلیو_سکائی پر "JUI" کو سپورٹ کرتے ہیں، وہ فالو کریں اور ہینڈل مینشن کریں تاکہ انکو فالو کرسکوں. ریپوسٹ کریں اور ایک دوسرے کی طاقت بنیں. ذاتی مفاد کی بجائے جماعتی مفاد کو ترجیح دیں. جزاکم اللہ خیرا کثیرا
5615950
yahya-ahmad2853.bsky.social @yahya-ahmad2853.bsky.social · 19/11/2024
اگر تم اپنا درد محسوس کرتے ہو تو تم زندہ ہو اور اگر تم دوسروں کا درد محسوس کرتے ہو تو تم انسان ہو ۔ ۔۔۔۔ @yahya-ahmad2853
000
yahya-ahmad2853.bsky.social @yahya-ahmad2853.bsky.social · 19/11/2024
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ۔ اللہ اکبر و للہ الحمد۔ حسبنا للہ و نعم الوکیل نعم المولی ونعم النصیر ۔ Yahya ahmad
010