Reposted by MPA Shazia Karim Sang'haar

آج گنڈاپور نےعمران خان کو بتا دیا کہ پانچ دن میں
احتجاج کا بندوبست نہیں ہوسکتا
لوگ نکل نہیں رہے اور لیڈر بیرون ملک بھاگ رہے ہیں پچھلی ضبط کی گئی
گاڑیاں ابھی تک وفاق کی تحویل میں ہیں،اس لیے کال واپس لیں!
۲۴ نومبر کو احتجاج نہیں ہورہا،۲۵ نومبر کو مہاتما پر فرد جرم عائد ہوگی
ڈاکٹر شمع جونیجو