Reposted by AkhtarRana
میں اپنی والدہ کے پہناوے کو بنیاد بنا کر اپنے لباس کا انتخاب کرنے کی کوشش کرتی ہوں اور ان کے سفید دوپٹے کو اپنے قریب رکھنا باعث سکون سمجھتی ہوں۔
خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی دبئی میں عالمی خواتین کے فورم میں ہیڈلی گیمبل کے ساتھ گفتگو
#GWFD2024