میں پالیسی سازوں سےحکومت وقت سے اداروں سے سوال کرتا ہوں کہ ان آٹھ ماہ میں خیبرپختونخواہ کےوزیراعلیٰ کتنی بار احتجاج کی کال دی کتنی دفعہ اس نے کہا کہ پندرہ دن میں عمران خان کو رہا کرو ورنہ میں آ رہا ہوں کتنی دفعہ مسلح ہوکر سرکاری وسائل سے وہ حملہ آور ہوا ایک بار اسکو پوچھ لیں۔