Reposted by @shahinamalik.bsky.social

انقلاب عمران خان تو نہیں لا سکا:
لیکن شہباز شریف نے ایک دیوالیہ ہوتی ہو معشیت کو بحال کر لیا اور پاکستان میں معاشی انقلاب لے آیا..
پاکستان اسٹاک ایکسچنج 99000 کی نفسیاتی حد عبور کر گئی 👍
شکریہ وزیراعظم میاں شہباز شریف