Reposted by Imran khan ❤️

پاکستان تحریکِ انصاف اسلام آباد ریجن کی سینیئر رہنماء روبین غفور کو ریاستی اداروں نے گزشتہ صبح I-8/3 ان کے گھر سے اغواء کرکے جبری گمشدہ کر دیا ہے اور کسی عدالت میں بھی پیش نہیں کیا گیا۔ ماؤں، بہنوں، بیٹیوں کی اس دور میں بے توقیری یزیدیت کو بھی شرما گئی ہے۔