Sign in

@PTI OVERSEAS

@zubairkhan2320.bsky.social
311 followers 323 following 288 posts
PostsRepliesMedia
@PTI OVERSEAS @zubairkhan2320.bsky.social · 24/11/2024
‏لکھ لیں شیر افضل کا بھائی، فیصل امین، عُمیر نیازی، سالار کاکڑ، داؤد کاکڑ، عُمیر نیازی، بلال نیازی، صدام ترین اور احسن جمال پاکستانی قوم صدیوں اِن کی مقروض رہے گی، یہ قافلہ نہیں سمندر لے کر آ رہے ہیں
072
@PTI OVERSEAS @zubairkhan2320.bsky.social · 24/11/2024
‏حکومت ٹی20 میچ سمجھ کر فیلڈنگ لگائی🤔 عمران خان نے ٹیسٹ میچ بنا کر سرپرائز دے دیا 😂✌😁
000
@PTI OVERSEAS @zubairkhan2320.bsky.social · 24/11/2024
‏محترمہ کنول شوذب احمد پور شرقیہ سے 20 ہزار افراد پر مشتمل قافلے کے ہمراہ اسلام آباد کی طرف رواں دواں ہیں، کنول شوذب کا قافلہ راولپنڈی کے قریب پہنچ چکا ہے۔
000
@PTI OVERSEAS @zubairkhan2320.bsky.social · 24/11/2024
‏منزل اسلام آباد ہے حوصلہ رکھیں ہر چیز پلان کے مطابق چل رہی ہے، لیکن جو سب احتیاط والی چیز ہے کہ ورکرز کی کم سے کم گرفتاریاں ہونی چاہیے۔۔۔
053
@PTI OVERSEAS @zubairkhan2320.bsky.social · 24/11/2024
‏قافلے اتنے آرام و سکون اس لیے جا رہے کہ کیونکہ یہ ایک دن کی بات نہیں، ہر چند بند کرنے والوں کے لیے اس حوالے سے بہت سے سرپرائز ہیں۔۔۔
000
@PTI OVERSEAS @zubairkhan2320.bsky.social · 24/11/2024
‏خوشخبری ڈیرہ اسماعیل خان سے روانہ ہونے والے قافلے نے عمر امین خان گنڈاپور کی قیادت میں پہلے بڑی رکاوٹ کو داؤد خیل کے مقام پر شکست دے دی، میانوالی اور ڈیرہ اسماعیل خان کا قافلہ اب سی پیک موٹروے پر اسلام آباد کی جانب بڑھ رہا ہے
000
@PTI OVERSEAS @zubairkhan2320.bsky.social · 24/11/2024
‏پولیس نے فیض آباد انٹرچینج پر صداقت عباسی کو حراست میں لے لیا، صداقت عباسی کا کہنا ہے کہ میں گھر جا رہا تھا، احتجاج سے کوئی تعلق نہیں۔۔!!
010
@PTI OVERSEAS @zubairkhan2320.bsky.social · 24/11/2024
‏عامر مغل اسلام آباد ایک سیکٹر سے برآمد،،،فیض آباد کے قریب سے آئی جی پی روڈ بند کر دی،،،پی ٹی آئی کی حکمت عملی کامیاب ابھی تک ایک کارکن بھی گرفتار نہ ہوسکا،،،جیسے ہی اندھیرا زیادہ ہوگا کارکنان اسلام آباد میں چارو جانب سے داخل ہوجائیں گے-
youtu.be
Team Pakistan Eyes Launched New Digital Platform Your Support will Be Highly Appreciated-
YouTube video by Pakistan Eyes
000
@PTI OVERSEAS @zubairkhan2320.bsky.social · 24/11/2024
‏ہزاروں لوگ صوابی انٹرچیج پر علی امین گنڈا پورکا انتظارکررہے تھے علی امین گنڈاپور پہنچ گے
000
@PTI OVERSEAS @zubairkhan2320.bsky.social · 24/11/2024
‏لاہور بتی چوک پر عوام موجود، مگر لیڈرشپ کا فقدان منتشر حکمت عملی کے بجائے متحدہ اقدام وقت کی ضرورت ہے ، ایک وقت، ایک جگہ کا اکٹھ عوام کے تحفظ اور مقصد کے لیے ضروری ہے
010
@PTI OVERSEAS @zubairkhan2320.bsky.social · 24/11/2024
‏ابھی اسلام آباد نہیں پہنچنا،تحریک انصاف کا پلان احتجاج کو ایک ہفتے تک لے کر جانے کا ہے
010
@PTI OVERSEAS @zubairkhan2320.bsky.social · 24/11/2024
‏کاش آج لاہور میں اویس یونس ہوتا تو لوگ کبھی بھی حماد اظہر کے طرف نہ دیکھتا اگر اویس یونس ہوتا تو لاہور کا بہت بڑا قافلہ نکلتا۔💔

‏بانی پی ٹی آئی ‎@ImranKhanPTI کی کال پر گوجرانوالہ اور پنجاب دیگر شہروں سے اسلام آباد ڈی چوک جانے والے قافلوں سے پولیس کی جھڑپیں شروع ‎#اللہ رحم کرنا
010
@PTI OVERSEAS @zubairkhan2320.bsky.social · 24/11/2024
‏عوام کا سونامی اسلام آباد کی طرف
000
@PTI OVERSEAS @zubairkhan2320.bsky.social · 24/11/2024
‏تمام مین اسٹریم میڈیا پر تحریک انصاف کے احتجاج اور فائنل کال کے احتجاج/ ریلی وغیرہ کو دکھانے اور لیڈرز کے ویڈیوز چلانے سے روک دیا گیا۔ _ٹی وی دیکھ کون رہا ہے یہ کون سی نئی بات ہے پہلے کون سا کوریج دیتے ہیں
000
@PTI OVERSEAS @zubairkhan2320.bsky.social · 24/11/2024
‏لاہوریوں نے خوف کے بُت توڑ دیے، لاہور نکل آئے ہیں 🔥🔥
031
@PTI OVERSEAS @zubairkhan2320.bsky.social · 24/11/2024
‏جتنی عوام نکل رہی ہے زیادہ دیر یہ عوام کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔۔۔ انقلاب زندہ باد
010
@PTI OVERSEAS @zubairkhan2320.bsky.social · 24/11/2024
‏ندیم عباس بارا کا پیغام آگیا پنجاب پولیس نے مجھے گرفتار کرنے کی کوشش کی مگر تحریک انصاف کے کارکنوں نے مجھے بازیاب کروایا ہم دوبارہ تیاری کررہے ہیں بتی چوک تمام کارکن اکھٹے ہونگے۔_
000
@PTI OVERSEAS @zubairkhan2320.bsky.social · 24/11/2024
‏اب تک تین مقامات پر پولیس اور کارکنان امنے سامنے ہوئے ہیں تینوں مقامات سے پولیس بھاگنے میں کامیاب ٫ اس بار سونامی کو روکنا مشکل ہے🔥🔥
020
@PTI OVERSEAS @zubairkhan2320.bsky.social · 24/11/2024
‏کھنہ پل کے مقام پر بھی مظاہرین کی بڑی تعداد جمع۔پولیس کی شیلنگ۔لوگوں کی تعداد بڑھنے لگی۔
000
@PTI OVERSEAS @zubairkhan2320.bsky.social · 24/11/2024
‏سردار لطیف کھوسہ حماد اظہر میاں اسلم اقبال اور ایاز امیر سلام اکرم راجہ شعیب شاہین اور باقی لوگوں کے قافلے کہاں ہے سب کو مینشن کرو جنکے قافلے نہیں نکلے ان سبکی لسٹ تیار کر رہے احتجاج کے بعد انکو رگڑا لگائیں گے تن کر رکھنا ہے
010
@PTI OVERSEAS @zubairkhan2320.bsky.social · 24/11/2024
‏آج کوئی عام دن نہیں آج نظام کے خلاف عوامی ریفرنڈم کا دن ہے
010
@PTI OVERSEAS @zubairkhan2320.bsky.social · 24/11/2024
‏کھنہ پل اور فیض آباد پر شیلنگ شروع ہر دی گئی۔ تحریک انصاف کے کارکنان بغیر کسی قیادت کے پرجوش نظر آ رہے ہیں اور اسلام آباد کی جانب پیش قدمی جاری رکھے ہوئے ہیں۔
053
@PTI OVERSEAS @zubairkhan2320.bsky.social · 24/11/2024
‏بڑی خبر عمر امین گنڈاپور کے قافلے نے رکاوٹیں ہٹانا شروع کر دی ہیں
010
@PTI OVERSEAS @zubairkhan2320.bsky.social · 24/11/2024
‏بشریٰ بی بی بھی ڈی چوک احتجاج کیلئے روانہ ہوگئیں،بشریٰ بی بی قافلے میں موجود ہیں،قافلے کی قیادت وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کررہے ہیں، ترجمان وزیراعلیٰ کے پی۔۔۔!!!
020
@PTI OVERSEAS @zubairkhan2320.bsky.social · 24/11/2024
‏سیالکوٹ سے بھی قافلہ عمر ڈار اور ریحانہ ڈار کی قیادت میں اسلام آباد کے لئے نکل پڑا خواجہ آصف کی دہشت دھمکیوں کو عوام نے رد کر دیا
010
@PTI OVERSEAS @zubairkhan2320.bsky.social · 24/11/2024
‏میانوالی میں عیسیٰ خیل انٹرچینج میں پولیس اور کارکن آمنے سامنے، پولیس کی شیلنگ، کارکنوں کو جوابی طور پر پتھراؤ۔۔۔!!!
000
@PTI OVERSEAS @zubairkhan2320.bsky.social · 24/11/2024
‏لاہور میں پی ٹی آئی کے انفارمیشن سیکرٹری حافظ ذیشان گرفتار۔۔۔!!!
010
@PTI OVERSEAS @zubairkhan2320.bsky.social · 24/11/2024
‏اہلیان فیصل آباد کمال پور انٹرچینج پہنچیں وہاں سے راستہ بنایا جا رہے سب ایک جگہ پہنچیں تاکہ قافلے کو روکنا نامکن ہو
010
@PTI OVERSEAS @zubairkhan2320.bsky.social · 24/11/2024
‏شاہد امین عاکوکا( NA-161)،شوکت محمود بسراء(NA-163)،چوہدری اعظم علی ایڈووکیٹ اور حافظ اجلال حیدر ایڈووکیٹ کی قیادت میں ہارون آباد،فورٹ عباس اور بہاولنگر سے قافلہ اسلام آباد روانہ ‎#نومبر24_خان_کی_کال
010
@PTI OVERSEAS @zubairkhan2320.bsky.social · 24/11/2024
‏ڈیرہ اسماعیل خان (سی پیک) کی طرف سے آنے والا سونامی کسی سے نہیں سنبھالا جانا، فوٹیجز نہیں آ رہی لیکن تا حدِ نگاہ عوام ہی عوام ہے
000
@PTI OVERSEAS @zubairkhan2320.bsky.social · 24/11/2024
‏حضورِوالا !! ایک بار بتاؤں ؟ بات یہ ہے کہ پبلک نہیں مان رہی
000
@PTI OVERSEAS @zubairkhan2320.bsky.social · 24/11/2024
‏فیض آباد انٹرچینج کا کنٹرول تحریک انصاف کے کارکنان نے سنمبھال لیا
000
@PTI OVERSEAS @zubairkhan2320.bsky.social · 24/11/2024
‏واپسی تب ہو گی جب میری گاڑی کی اگلی سیٹ پر عمران خان بیٹھے گا۔ علی امین گنڈاپور 🔥
010
@PTI OVERSEAS @zubairkhan2320.bsky.social · 24/11/2024
‏ڈی پی او اٹک کی ریڈ لائن اکھاڑنے کیلئے ایمان طاہر کی قیادت میں قافلہ روانہ۔۔۔!!!
000
@PTI OVERSEAS @zubairkhan2320.bsky.social · 24/11/2024
‏اٹک سے دوسرا قافلہ نکلا ہے وہ کالے چینل پر پرموٹ ہونے والا کارٹون کدھر گیا؟
000
@PTI OVERSEAS @zubairkhan2320.bsky.social · 24/11/2024
‏ڈی ائی خان۔عیس خیل انٹرچینج پر پولیس کی کارکنوں پر شیلنگ۔ پی ٹی ائی کے کارکن پولیس پر ٹوٹ پڑے۔پولیس بھاگنے پر مجبور پولیس اگے کارکن پھیچے-
000
@PTI OVERSEAS @zubairkhan2320.bsky.social · 24/11/2024
‏مذاکرات کا وقت ختم ہو گیا، ملک اور عدلیہ کو آزاد کرنا ہو گا، عمران خان نے ڈیل نہیں کی، ان کیلئے جان دینے کو تیار ہوں، عارف علوی۔۔۔!!!
000
@PTI OVERSEAS @zubairkhan2320.bsky.social · 24/11/2024
‏حماد اظہر کی جانب سے سرپرائز کا انتظار کریں، اور یہ سچی مچی سرپرائز والی بات کر رہا ہوں🔥
010
@PTI OVERSEAS @zubairkhan2320.bsky.social · 24/11/2024
‏بریکنگ نیوز🚨 فیصل آباد حامد رضا کے قافلے پر پولیس کا دھاوا، پولیس نے کارکنان پر شیلنگ شروع کر دی۔
000
@PTI OVERSEAS @zubairkhan2320.bsky.social · 24/11/2024
‏الحمدللہ کوٹ ادو سے ایم پی اے رانا اورنگزیب اشرف، ایم پی اے میاں احسن علی قریشی، مبشر فیاض چھجڑا اور اپنے ساتھیوں کے ہمراہ اسلام آباد کی جانب گامزن۔ نصر من اللہ و فتح قریب۔
000
@PTI OVERSEAS @zubairkhan2320.bsky.social · 24/11/2024
‏پنجاب کے چھوٹے شہر آرام سے نکل سلتے ہیں، دس پندرہ سے زیادہ نفری کہیں بھی نہیں ہے
000
@PTI OVERSEAS @zubairkhan2320.bsky.social · 24/11/2024
‏آج جو انسان بھی لاہور میں سڑک پر نکل کر اسلام آباد جانے کی کوشش کر دیا ہے، وہ اس جدوجہد میں اپنا حصہ ڈال رہا ہے۔ گراؤنڈ پر صورتحال انتہائی کشیدہ ہے۔ ان تمام لوگوں کی ہمت بندھائیں جو اس وقت فسطائیت کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہے ہیں
000
@PTI OVERSEAS @zubairkhan2320.bsky.social · 24/11/2024
‏بہت بہت بہت عوام ہے بھائی لوگو، اِس کا پانچ فیصد بھی نہیں روک پائیں گے پنجاب کے لوگ ہمت پکڑیں بس اب
000
@PTI OVERSEAS @zubairkhan2320.bsky.social · 24/11/2024
‏پورا پاکستان اسلام آباد ڈی چوک کی طرف روانہ،،،محسن نقوی اینڈ کمپنی بوکھلائٹ کا شکار-
000
@PTI OVERSEAS @zubairkhan2320.bsky.social · 24/11/2024
‏گوجرانوالہ میں پولیس نے 6 کارکنوں کو گرفتار کیا، پی ٹی آئی کے ایک رہنما کو جب گرفتار کیا تو کارکنوں نے پولیس کو گھیرے میں لے کر رہنما کو چھڑوا لیا۔۔۔!!!
000
@PTI OVERSEAS @zubairkhan2320.bsky.social · 24/11/2024
‏سب سے پہلے موٹروے پر اٹک سے ایمان طاہرصادق کا بڑا قافلہ، عمران خان کی فائنل کال پر لبیک، ہزاروں کی تعداد میں لوگ ہمراہ۔
010
@PTI OVERSEAS @zubairkhan2320.bsky.social · 24/11/2024
‏عمران خان کے شہر میانوالی سے روانہ ہونے والا قافلہ عظیم الشان اور تاریخی ہے بیرسٹر عمیر نیازی نے اپنا 10000 بندے کا حدف پورا کرلیا ہے
021
@PTI OVERSEAS @zubairkhan2320.bsky.social · 24/11/2024
‏حامد رضا کا کہنا ہے کہُ فیصل آباد سے قافلہ اسلام آبا د جا رہے ہیں ہم پر امن ہیں اور ہر حال میں پر امن رہیں گے میانوالی سے قافلہ اسلام آباد کی طرف روانہ جگہ جگہ شہر شہر رکاوٹیں لاہور سمیت پنجاب میں پولیس نے پکڑ دھکڑ شروع کر دی
000