Shah @shahafridi85.bsky.social · 29/11/2024منڈی بہاؤالدین، ڈی چوک میں رینجرز کی جانب سے کنیٹنر سے نیچے گرائے گئے پی ٹی آئی کارکن طاہر عباس تارڑ کو ہسپتال سے اور ان کے گھر والوں کو گاؤں سے غائب کر دیا گیا ہے، چودھری مونس الہی، طاہر عباس کے دونوں بازو ٹوٹ گئے تھے اور وہ ہسپتال میں زیرعلاج تھے 030