Shah @shahafridi85.bsky.social · 22/05/2025یہ بالکل درست ہے میں خود بھی اس علاقے کا رہنے والا ہوں درجنو معصوم بچو اور عورتو کو ڈرون سے اور سیکورٹی فورسز کی طرف سے مارا جا رہا ہے لیکن اس نے ابھی تک پوچھا نہیں۔ 010