"حوالات میں قید افراد نے بتایا کہ پولیس نے پمز اسپتال کے قریب ایک نجی گاڑی پر تحریک انصاف کے جھنڈے لگائے تھے۔ جیسے ہی کوئی اس گاڑی کے قریب پہنچتا، پولیس انہیں فوراً گرفتار کر کے تھانوں میں بند کر دیتی۔ اس طرح اسلام آباد کے تھانوں کو لوگوں سے بھر دیا گیا۔" مطیع اللہ جان