"عمران خان جیل میں نہیں ہیں، انہیں پچھلے 3 دنوں سے GHQ کے ایک انتہائی چھوٹے سے سیل میں بند کیا ہوا ہے جس کے اردگرد 150 سے 200 تک فوجی پہرہ دے رہے ہیں۔ سیل کے آگے دیوار بنائی گئی ہے، دن کو خان صاحب کے منہ پر کالا کپڑا ڈال دیتے ہیں، رات کو کپڑا اتار دیتے ہیں۔ بدترین ٹارچر کی زد میں ہیں۔
siasat.pk
عمران خان کو ایسی چیز دی گئی،جس سے ذہنی توازن خراب ہونے کاخطرہ ہے:قاسم سوری