Sign in

🌸TURK🌸

@saqibso17576237.bsky.social
57 followers 17 following 33 posts

ISPR

PostsRepliesMedia
🌸TURK🌸 @saqibso17576237.bsky.social · 18/01/2025
اسلام علیکم صبح بخیر 🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸
000
Reposted by 🌸TURK🌸
Mehrab Munir @mehrabmunir.bsky.social · 03/01/2025
‏ہمارے ساتھ رہو جِس طرح بھی مُمکن ہو ‏ہمیں بتاؤ کہ ہم لوگ بھی ضروری ہیں ‏ظفر اکبر
0203
Reposted by 🌸TURK🌸
Educationist @educationist.bsky.social · 27/11/2024
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ﴿ إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللَّهِ وَالْفَتْحُ ۝ وَرَأَيْتَ النَّاسَ يَدْخُلُونَ فِي دِينِ اللَّهِ أَفْوَاجًا ۝ فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْهُ ۚ إِنَّهُ كَانَ تَوَّابًا ۝ ﴾
011
Reposted by 🌸TURK🌸
SarahONGFORPALESTINE🇵🇸💪❤️ @satasajkj.bsky.social · 05/12/2024
¡¡¡CUT OFF WITH THE ACCOMPLICES OF THE PALESTINIAN GENOCIDE, DO NOT BUY FROM THESE COMPANIES !!!
811954
Reposted by 🌸TURK🌸
Hxceeb 👨🏼‍💻 @hxceeb.bsky.social · 10/12/2024
جس نے پختونوں کو استعمال کرنا ہوتا ہے وہ سب سے پہلے یہ دو باتیں کہتا ہے : پٹھان بہت غیرت مند قوم ہیں 🚨 مر جائیں گے لیکن کبھی پیچھے نہیں ہٹیں گے 🚨 اور پھر ان بیچاروں کو اپنی سیاست کے لیے مروا دیا جاتا ہے 🥲
2173
Reposted by 🌸TURK🌸
Nyla zaheer @nylazaheer7.bsky.social · 11/12/2024
‏*قَدْ اَفْلَحَ الْمُؤْمِنُوْنَ* _بیشک ایمان والے کامیاب ہوگئے...! اسلام علیکم دوستو صبح بخیر 🌹
251
🌸TURK🌸 @saqibso17576237.bsky.social · 09/12/2024
x.com/SaqibSo17576...
000
Reposted by 🌸TURK🌸
Nyla zaheer @nylazaheer7.bsky.social · 09/12/2024
‏تیرے انتظار کے لمحات طویل کیا ھوئے میری زندگی کی کتاب کے سبھی حروف مٹ گئے اے میری تقدیر کے کاتب ذرا پھر سے قلم اٹھا اور اس کتاب زندگی کے پہلے صفحے پر اسکا نام لکھ دے اسے میرے نام لکھ دے
141
Reposted by 🌸TURK🌸
Nyla zaheer @nylazaheer7.bsky.social · 05/12/2024
‏اب تُو مجھ کو ، پانے کی تدبیر کر اب میں تجھ کو کھونے پر آمادہ ہوں️
283
Reposted by 🌸TURK🌸
شہرو 🍂 @shehrrajpoot.bsky.social · 02/12/2024
سوال :- گولی کیوں چلائی؟ جواب :- تواڈا کیڑا مارنے واسطے 🙄
4194
Reposted by 🌸TURK🌸
farwa khan @sunehri.bsky.social · 01/12/2024
‏" ساکوں شاکر رب سائیں رنگ لیسی۔۔۔ " ساری عمر غریب تاں ناں راہسوں۔۔۔
253
Reposted by 🌸TURK🌸
farwa khan @sunehri.bsky.social · 20/11/2024
سارے چہرے عیاں نہ کر اے زندگی.. کچھ لوگوں سے محبت ھے مجھے.
292
Reposted by 🌸TURK🌸
farwa khan @sunehri.bsky.social · 21/11/2024
‏دسترس میں زمین تھی ہی نہیں ہم خیالوں میں گھر بناتے رہے 💔🖤
161
Reposted by 🌸TURK🌸
Nyla zaheer @nylazaheer7.bsky.social · 27/11/2024
‏یوں تو ہم لوگ محبت سے گریزاں ہی رہے دل نے چاہا تھا تیرا ساتھ، مگر کیا کیجیئے؟
121
Reposted by 🌸TURK🌸
Arzoo @arzoo4t.bsky.social · 27/11/2024
President of Belarus met with President PML-N Muhammad Nawaz Sharif, PM Muhammad Shehbaz Sharif and CM Punjab Maryam Nawaz in Murree.
511927
Reposted by 🌸TURK🌸
Nyla zaheer @nylazaheer7.bsky.social · 27/11/2024
‏کون ھے مستقل مکین یہاں ؟ ایک ہجرت تو سب پہ لازم ھے
221
Reposted by 🌸TURK🌸
Nyla zaheer @nylazaheer7.bsky.social · 27/11/2024
‏بظاهر تو معطل هے همارا رابطہ لیکن تصور میں تمہیں لا کر میں ڈهیروں بات کرتی هوں..!
231
Reposted by 🌸TURK🌸
حسن الیاس وڑائچ @hassaniwarraich.bsky.social · 21/11/2024
تحریک فساد کا اسوقت سب سے بڑا مسئلہ نند اور بھابھی کا جھگڑا ہے جو وراثت پر ہے۔ سلمیٰ بٹ #pmln
083
Reposted by 🌸TURK🌸
حسن الیاس وڑائچ @hassaniwarraich.bsky.social · 21/11/2024
پختونخوا کے عوام کا پیسہ ریاست پر حملے کیلئے استعمال کیا جارہا ہے ، سلمیٰ بٹ #pmln
0115
Reposted by 🌸TURK🌸
حسن الیاس وڑائچ @hassaniwarraich.bsky.social · 26/11/2024
تحریک انتشار کا خونی احتجاج #دہشتگرد_PTIکاریاست_پرحملہ
0226
Reposted by 🌸TURK🌸
حسن الیاس وڑائچ @hassaniwarraich.bsky.social · 26/11/2024
خون کی پیاسی بشریٰ فسادی #دہشتگرد_PTIکاریاست_پرحملہ
0136
Reposted by 🌸TURK🌸
Arzoo @arzoo4t.bsky.social · 26/11/2024
"وزیر اعلی مریم نواز کی شر پسندوں کی گاڑی سے رینجرز اہلکاروں کو کچلنے کے اقدام کی شدید مذمت" ◾شہید ہونے والے کسی کے بیٹے اور بھائی تھے، ظلم کیا گیا۔ ◾کیا دوسروں کو مارنا اور زخمی کرنا پر امن احتجاج ہوتا ہے؟ ◾فسادی اور شر پسند سیاسی تاریخ کا خونی باب لکھ رہے ہیں۔ وزیر اعلی مریم نواز
7156
Reposted by 🌸TURK🌸
Arzoo @arzoo4t.bsky.social · 25/11/2024
مکھی جب چائے میں گرجائے تو لوگ چائے پھینک دیتے ہیں لیکن وہی مکھی اگر دیسی گھی میں گرجائے تو لوگ کبھی بھی اس دیسی گھی کو نہیں پھینکتے بلکہ مکھی کو نکال کر پھینک دیتے ہیں یاد رکھیں لوگ ہمیشہ اپنے مفادات کو دیکھ کر اصول اور آداب کا ڈھونگ رچاتے ہیں اور اگلے کی طاقت اور حیثیت دیکھ کر فیصلے کرتے ہیں.
1286
🌸TURK🌸 @saqibso17576237.bsky.social · 18/11/2024
اسلام علیکم صبح بخیر 🌹
000