Sign in

@KiranZami

@sahil16.bsky.social
115 followers 24 following 1 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by @KiranZami
PTI Khyber Pakhtunkhwa ✅ @ptikpofficial.bsky.social · 08/12/2024
ہمارے دو مطالبات ہیں: سپریم کورٹ کے سینئر ترین ججز کے نیچے 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی آزادانہ تحقیقات کے لئے کمیشن بنایا جائے ناحق قید سیاسی اسیران کو رہا کیا جائے اگر مطالبات نہ مانے گئے تو سول نافرمانی، ترسیلات زر میں کمی اور بائیکاٹ کی تحریک شروع کی جائے گی۔ عمران خان
02613
Reposted by @KiranZami
ISF Official @isf-official.bsky.social · 08/12/2024
"جب بھی کوئی کام کرنے کا فیصلہ کرتا ہوں، کشتیاں جلا دیتا ہوں“ @imrankhanpti.bsky.social #imrankhanpti
34822
Reposted by @KiranZami
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 24/11/2024
اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَاِیَّاکَ نَسْتَعِیْنُ ضلعی صدر طاہر اقبال چوہدری اور،ضلع جنرل سیکرٹری میاں سلمان عـــلی بھابھہ کی قیادت میں ضلع وہاڑی کا عظیم الشان قافلہ اپنی منزل کی طرف رواں دواں #FinalCall
112442
Reposted by @KiranZami
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 24/11/2024
سوات: قائد عمران خان کے کال پر ایم این اے سہیل سلطان ایڈووکیٹ اور ایم پی اے حمید الرحمن کے قیادت میں پی کے 7 کا عظیم الشان قافلہ اسلام آباد کے طرف روانہ۔ #FinalCall
724798
Reposted by @KiranZami
Imran khan PTI @804imrankhan.bsky.social · 24/11/2024
@sabirshakir.bsky.social ہاسٹلز خالی کروائے گئے اور طلبہ کو نکال دیا گیا۔ جب وہ بس اڈوں کی طرف گئے تو وہاں بھی بندش کا سامنا ہوا۔ اگر کسی کو گاڑی میسر آئی بھی تو موٹروے پر راستے بند کر دیے گئے۔ اس وقت بے شمار طلبہ سڑکوں پر ہیں اور ان کے پاس جانے کے لیے کوئی جگہ موجود نہیں..!!!
022
Reposted by @KiranZami
Imran khan PTI @804imrankhan.bsky.social · 24/11/2024
023
Reposted by @KiranZami
Imran khan PTI @804imrankhan.bsky.social · 24/11/2024
بشریٰ بی بی پشاور سے نکلنے والے پی ٹی آئی قافلے کا حصہ ہیں۔ ان کا یہ کہنا ہے کہ ورکر کو اس وقت اکیلا نہیں چھوڑا جا سکتا۔ اگر ہم ورکر سے اس کی فیملی کی شمولیت کی توقع رکھتے ہیں تو خان کی فیملی سب سے پہلے اس مارچ کا حصہ ہوگی #pti #imrankhan
012
Reposted by @KiranZami
Imran khan PTI @804imrankhan.bsky.social · 24/11/2024
ذرائع نے بتایا کہ پاکستان تحریک انصاف کے خیبرپختونخوا سمیت مختلف شہروں سے آنے والے قافلے آج رات اسلام آباد کے انٹری پوائنٹس کے قریب قیام کریں گے اور کل سب اکھٹے ہوکر اسلام آباد داخل ہونگے۔ راولپنڈی اسلام آباد کے کارکنان کو بھی کل تک باہر نہ نکلنے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔
042
Reposted by @KiranZami
Imran khan PTI @804imrankhan.bsky.social · 24/11/2024
پشاور کا قافلہ
064
Reposted by @KiranZami
Imran khan PTI @804imrankhan.bsky.social · 24/11/2024
086
Reposted by @KiranZami
Imran khan PTI @804imrankhan.bsky.social · 23/11/2024
14421
Reposted by @KiranZami
Imran khan PTI @804imrankhan.bsky.social · 23/11/2024
076
Reposted by @KiranZami
Imran khan PTI @804imrankhan.bsky.social · 23/11/2024
02811
Reposted by @KiranZami
Imran khan PTI @804imrankhan.bsky.social · 23/11/2024
02911
Reposted by @KiranZami
🇹🇷 𝐏𝐓𝐈 (𝑫.𝑮.𝑲𝒉𝒂𝒏) @malik1000.bsky.social · 22/11/2024
‏🚨اسلام آباد راولپنڈی کے طلباء رل گئے پولیس نے زبردستی ہاسٹل بند کروا دیے ہیں، بس اڈوں کی سروس بھی بند ہے، طلباء کیلئے اب رہائش کا کوئ انتظام نہیں ہے
011
Reposted by @KiranZami
Rana Shabbir @rana003.bsky.social · 20/11/2024
لیبیا اور عراق میں فی کس آمدنی پاکستان سے دو گنا ذیادہ ہے۔ سچ تو یہ ھے کہ ان چند جرنیلوں نے عوام اور فوج میں دوریاں پیدا کر کے ناقابل معافی جرم کیا ہے. .
03512
Reposted by @KiranZami
Sanam Jamali @sanamjamali.bsky.social · 20/11/2024
‏اور وہی ہے جو لوگوں کے نااُمید ہونے کے بعد بارش برساتا اور اپنی رحمت پھیلا دیتا ہے، اور وہی ہے جو (سب کا) قابلِ تعریف رکھوالا ہے۔ ‏﴿سورۃ الشورٰی، ۲۸﴾
1231051
Reposted by @KiranZami
🇹🇷 𝐏𝐓𝐈 (𝑫.𝑮.𝑲𝒉𝒂𝒏) @malik1000.bsky.social · 19/11/2024
‏عمران خان تو مشرف کے مارشل لاء سے نہیں ڈرا تھا موجودہ نیم مارشل لاء تو شے ہی کوئی نہیں، پٹھان ناکوں چنے چبوا دے گا، ان شاءاللہ
1116
Reposted by @KiranZami
Sariah Noworatzky @sariahnow.bsky.social · 18/11/2024
First post on this thing feels as strange as my first Twitter post. Awkward. Yet hopeful.
311238731758
Reposted by @KiranZami
My Opinion ✌🏻 @mianveer19.bsky.social · 19/11/2024
#عمران_کو_رہا_کرو #ہمیں_صرف_خان_چاہیے
0123
Reposted by @KiranZami
PTI @ptiofficials.bsky.social · 19/11/2024
‏عمران خان کو بھی امید ہے کہ سب نکلیں گے- ‏آپ کمینٹس میں صرف ایسے ٹکٹ ہولڈروں یا منتخب MNA یا MPA حضرات کے نام لکھیں، جنہوں نے اپنے حلقے میں ابھی تک کوئی موبلائزیشن نہیں کی- تاکہ انھیں یاددہانی کی جائے اور ریکارڈ بھی رکھا جا سکے- ‏⁧‫#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی‬⁩ ‏⁧‫#نومبر24_خان_کی_کال‬⁩
47422
Reposted by @KiranZami
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 19/11/2024
عمران خان کا قوم کے نام پیغام
23448161