Sign in

SAEED QURESHI

@saeedqureshi.bsky.social
185 followers 130 following 24 posts

Social media worker JUI F Pakistan

PostsRepliesMedia
SAEED QURESHI @saeedqureshi.bsky.social · 20/12/2024
000
SAEED QURESHI @saeedqureshi.bsky.social · 07/12/2024
رحمہ اللہ رحمۃ واسعتہ
010
SAEED QURESHI @saeedqureshi.bsky.social · 29/11/2024
010
SAEED QURESHI @saeedqureshi.bsky.social · 26/11/2024
یاجوج ماجوج کیخلاف سد سکندری باندھ لی گئ امسال یوتھیوں کی افزائش نسل ممکن نھیں رھیگی
010
SAEED QURESHI @saeedqureshi.bsky.social · 26/11/2024
صرف دو دن بعد باب الاسلام کانفرنس سکھر 28 نومبر شام 3:00 بجے انشاءاللہ بمقام : نزد تبلیغی مرکز شکارپور روڈ سکھر #باب_الاسلام_کانفرنس
000
SAEED QURESHI @saeedqureshi.bsky.social · 24/11/2024
چلو چلو سکھر چلو #TeamJuiSindh #TeamJuiPak
051
SAEED QURESHI @saeedqureshi.bsky.social · 22/11/2024
031
SAEED QURESHI @saeedqureshi.bsky.social · 22/11/2024
‏پورے ویڈیو بیان میں صرف ایک جُملے پر پوری قوم مُتفق ہے اور وہ ہے 😜 😂 👇 یہ تُم کیا اُٹھا کر لے آۓ ہو ! #Team_Qasim_Nadeem
020
SAEED QURESHI @saeedqureshi.bsky.social · 22/11/2024
یہ نمونے اپنے گھر کے مسائل حل نہیں کر سکتے اور چلے ہیں پاکستان کے مسائل حل کرنے
010
Reposted by SAEED QURESHI
Zakaria Brahui @zakariabrahui.bsky.social · 20/11/2024
دنیا کا واحد لیڈر ہے جو دین اسلام کے ہر شعبے اور فن میں پورا مہارت رکھتا ہے. قائد ملت اسلامیہ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب ہیش ٹیگ #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر #TeamJUISindh #jamiatulemaeislam #teamjuibluesky
0162
Reposted by SAEED QURESHI
Shoaib Maroofi @shoaibmaroofi.bsky.social · 19/11/2024
دنیا کا واحد لیڈر ہے جو دین اسلام کے ہر شعبے اور فن میں پورا مہارت رکھتا ہے. قائد ملت اسلامیہ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب ہیش ٹیگ #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر #TeamJUISindh #jamiatulemaeislam #teamjuibluesky
0146
Reposted by SAEED QURESHI
Zakaria Brahui @zakariabrahui.bsky.social · 20/11/2024
آخری دم تک جمعیت کے سنگ رہیں گے ان شاءاللہ العزیز ❤️ #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر #TeamJUISindh #jamiatulemaeislam #teamjuibluesky
1213
Reposted by SAEED QURESHI
Saeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 20/11/2024
باب الاسلام کانفرنس سکھر 28 نومبر شام 3:00 بجے انشاءاللہ بمقام : نزد تبلیغی مرکز شکارپور روڈ سکھر @ziaurrehman76.bsky.social #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر
07327
SAEED QURESHI @saeedqureshi.bsky.social · 21/11/2024
#bluesky
000
SAEED QURESHI @saeedqureshi.bsky.social · 21/11/2024
‏وہ اچھا ھے تو بہتر برا ھے تو بھی قبول مزاج عشق میں عیب یار نہیں دیکھے جاتے
000
SAEED QURESHI @saeedqureshi.bsky.social · 21/11/2024
نئ ایپ #bluesky پر جماعت کو متحرک کرنے اور نئے اکاؤنٹ پر خود کو فعال رکھنے پر مشاورت مکمل
010
SAEED QURESHI @saeedqureshi.bsky.social · 21/11/2024
جمعیت علماء اسلام کا پیغام مضبوط رھے ایمان اور مضبوط رھے پاکستان
010
SAEED QURESHI @saeedqureshi.bsky.social · 21/11/2024
قائد ملت تو سلامت رھے
020
Reposted by SAEED QURESHI
عزیزالرحمٰن امروٹی(social worker Jui) @azizuamroti.bsky.social · 20/11/2024
ساتھیوں ٹوئٹر (x) اب بھی ہمارے نزد پہلے نمبر پر ہے مگر ساتھیوں کو نئے پلیٹ فارم سے واقفیت بھی ضروری ہو تاکہ کل اگر سوشل میڈیا ٹریفک اس ایپ پر منتقل ہو تو ساتھیوں کو مشکل نا ہو اور ساتھیوں کو منظم کرکے ان سے ٹوئٹر ٹرینڈز کیلئے بھی کام لیا جاسکتا ہے کیونکہ یہ اپپ اور x ایک جیسی hy #JamiatUlemaeIslam
022
Reposted by SAEED QURESHI
عزیزالرحمٰن امروٹی(social worker Jui) @azizuamroti.bsky.social · 20/11/2024
#JamiatUlemaeIslam سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارمز پر ایک دوسرے کو سپورٹ کریں اور اپنے قائد کے بیانیے کو گھر گھر تک پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیں شکریہ
032
Reposted by SAEED QURESHI
Ahmad Nadeem Darwesh @an-darwesh.bsky.social · 20/11/2024
اگر نماز فجر کے لیے بیدار ہونا تمہاری پہلی پلاننگ نہیں تو باقی دن کی پلاننگ کا کوئی معنی نہیں، کیونکہ تمہارے دن کی شروعات ہی ناکامی سے ہوئی ہے۔💯 #JUIUpdates #JamiatUlemaeIslam
044
Reposted by SAEED QURESHI
ضیاء الدین @03478300655.bsky.social · 20/11/2024
#JamiatUlemaeIslam عمران خان کی NRO لینے کی کوشش حتمی مرحلے میں داخل پس پردہ حکومت سے مزاکرات جاری عمران امریکہ یا برطانیہ بھاگنا چاہتا ہںے جبکہ ریاست اسے قطر یا دوسرے ملک بھیج سکتی ہںے۔ زرائع
013
SAEED QURESHI @saeedqureshi.bsky.social · 19/11/2024
فولو کریں بدلے میں فولو بیک حاصل کریں
010
SAEED QURESHI @saeedqureshi.bsky.social · 19/11/2024
فولو کریں بدلے میں فولو بیک حاصل کریں
020
SAEED QURESHI @saeedqureshi.bsky.social · 19/11/2024
کہاں جا رھے ھو بھائ !! آرام سے بیٹھ جائیں سب کو باری باری فولو کیا جائے گا
040
SAEED QURESHI @saeedqureshi.bsky.social · 19/11/2024
میرا لیڈر میرا فخر
031
SAEED QURESHI @saeedqureshi.bsky.social · 18/11/2024
020
SAEED QURESHI @saeedqureshi.bsky.social · 18/11/2024
جس جس کو فولو کروں وہ بھی مجھے فولو کریں ورنہ ان فالو کا حق محفوظ رکھتا ھوں
010
SAEED QURESHI @saeedqureshi.bsky.social · 18/11/2024
010
SAEED QURESHI @saeedqureshi.bsky.social · 18/11/2024
ٹرائ پوسٹ السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میں ھوں آپکا بھائ سعید قریشی مجھے فولو کریں ان شاءاللہ فولو بیک ضرور ملے گا
140