Sign in

عزیزالرحمٰن امروٹی(social worker Jui)

@azizuamroti.bsky.social
61 followers 23 following 7 posts
PostsRepliesMedia
عزیزالرحمٰن امروٹی(social worker Jui) @azizuamroti.bsky.social · 20/11/2024
جی یو آء کا مشن ہے ہر ظالم سے بغاوت ہر مظلوم کی ھمایت #JamiatUlemaeslam
010
عزیزالرحمٰن امروٹی(social worker Jui) @azizuamroti.bsky.social · 20/11/2024
#JamiatUlemaeIslam سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارمز پر ایک دوسرے کو سپورٹ کریں اور اپنے قائد کے بیانیے کو گھر گھر تک پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیں شکریہ
032
عزیزالرحمٰن امروٹی(social worker Jui) @azizuamroti.bsky.social · 20/11/2024
ساتھیوں ٹوئٹر (x) اب بھی ہمارے نزد پہلے نمبر پر ہے مگر ساتھیوں کو نئے پلیٹ فارم سے واقفیت بھی ضروری ہو تاکہ کل اگر سوشل میڈیا ٹریفک اس ایپ پر منتقل ہو تو ساتھیوں کو مشکل نا ہو اور ساتھیوں کو منظم کرکے ان سے ٹوئٹر ٹرینڈز کیلئے بھی کام لیا جاسکتا ہے کیونکہ یہ اپپ اور x ایک جیسی hy #JamiatUlemaeIslam
022
Reposted by عزیزالرحمٰن امروٹی(social worker Jui)
Sami Swati @samiswati.bsky.social · 19/11/2024
بلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر طاقت کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں اور دیگر احباب کو بھی مدعو کریں ۔ آج کا ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam
25199102
Reposted by عزیزالرحمٰن امروٹی(social worker Jui)
Ababeel @ababeel1.bsky.social · 19/11/2024
ساتھیوں پوسٹ کرکے ہیش ٹیگ پر کلک کریں اور جو بھی ٹرینڈ میں شامل ہو اس کو فالو بیک دیں۔ بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ۔ #JamiatUlemaeIslam
16224105
عزیزالرحمٰن امروٹی(social worker Jui) @azizuamroti.bsky.social · 20/11/2024
السلام علیکم ورحمتہ اللہ امید ہے تمام ساتھی بخیر وعافیت سے ہونگے کیسا لگ رہا ہے یہاں پلیز مجھے فالو کریں #JamiatUlemaeIslam
011