Sign in

Rida Najeeb

@ridasays.bsky.social
183 followers 52 following 54 posts

A Proud Pakistani 🇵🇰

PostsRepliesMedia
Rida Najeeb @ridasays.bsky.social · 23/11/2024
کنٹنیروں پر تو پردے ڈال دو گے، عوام کی سوچ پر پردے کیسے ڈالو گے۔۔!!
000
Rida Najeeb @ridasays.bsky.social · 23/11/2024
000
Rida Najeeb @ridasays.bsky.social · 23/11/2024
000
Rida Najeeb @ridasays.bsky.social · 22/11/2024
190 ملین پاؤنڈ کیس میں بشری بی بی کی مسلسل عدم حاضری پر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ، سماعت 26 نومبر تک ملتوی
010
Rida Najeeb @ridasays.bsky.social · 21/11/2024
بریکنگ نیوز پی ٹی آئی احتجاج کو روکنے کے کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے احتجاج کے تناظر میں بنے نئے قانون کی خلاف ورزی میں احتجاج ، ریلی یا دھرنے کی اجازت نا دینے کا حکم دے دیا
000
Rida Najeeb @ridasays.bsky.social · 21/11/2024
24 نومبر کو ہر حال میں احتجاج ہوگا، مختلف قسم کے بیانات اور ڈکٹیشن دی جا رہی ہیں، پاکستانیو اور اوورسیز پاکستانیو کسی ایسی اطلاع پر کان نہ دھریں، باہر نکلیں، عمران خان
010
Rida Najeeb @ridasays.bsky.social · 21/11/2024
ہمیں حکومت کی نیت کا پتہ چل چُکا ہے،احتجاج بھی ہوگا مذاکرات بھی چلتے رہیں گے، عمران خان۔۔۔!!!
010
Rida Najeeb @ridasays.bsky.social · 21/11/2024
بشریٰ عمران صاحبہ آج قوم کو عمران خان کا 24 نومبر کے حوالے سے اہم پیغام 8:30 بجے دیں گی
010
Rida Najeeb @ridasays.bsky.social · 21/11/2024
علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر کے ذریعے آفر آئی کہ احتجاج ملتوی کر دیں،24 نومبر کا احتجاج ہر صورت ہو گا، عمران خان۔۔۔!!!
000
Rida Najeeb @ridasays.bsky.social · 20/11/2024
اسلام آباد ہائی کورٹ بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور اسلام آباد ہائی کورٹ کا بانی پی ٹی آئی کو رہا کرنے کا حکم جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے احکامات جاری کیے
020
Reposted by Rida Najeeb
idreesabbasi.bsky.social @idreesabbasi.bsky.social · 20/11/2024
عمران خان اور بشری بی بی کیخلاف‏190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت ہوگی، احتساب عدالت نے آج 342 کے بیان میں 79 سوالات کے جوابات جمع کرانے کا حکم دے رکھا ہے
011
Rida Najeeb @ridasays.bsky.social · 19/11/2024
کپتان عمران خان کا جیل سے پیغام 19 نومبر 2024
010
Rida Najeeb @ridasays.bsky.social · 19/11/2024
On the instructions of Chairman PTI Imran Khan, the following Twin City Coordination Committee for the 24th November protest has been appointed with immediate effect.
062
Rida Najeeb @ridasays.bsky.social · 19/11/2024
فائنل کال- وقټ انقلاب! ‎
162
Rida Najeeb @ridasays.bsky.social · 19/11/2024
نکلو پاکستان کی خاطر نکلو عمران خان کی خاطر ‎#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
000
Rida Najeeb @ridasays.bsky.social · 19/11/2024
اب ہماری جماعت انقلابی جماعت بن چکی ہے، انقلاب ہی ملک کو مسائل اور دلدل سے نکال سکتا ہے،24 نومبر کو جو باہر نہ نکلا وہ پارٹی سے باہر ہو جائے گا. عمران خان کا دوٹوک پیغام
000
Rida Najeeb @ridasays.bsky.social · 19/11/2024
‏کل بروز بدھ رات 7 بجے انشاء اللہ تحریک انصاف کا ایک اور ورچوئل جلسہ! اس خبر کو ہر ممکن پلیٹ فارم پر یا گروپوں میں پھیلائیں- ‎#FinalCall ‎#PTIVirtualJalsa ‎#CountdownToFinalCall
021
Rida Najeeb @ridasays.bsky.social · 19/11/2024
یہ 24 نومبر کی فائنل کال ہے اور فائنل کال کا مطلب آخری اور جاندار اسے کامیاب بنانا ہے اور اگر خدانخواستہ کامیاب نہ ہوئی تو پھر اس سے آگے صرف اندھیرا ہی اندھیرا ہے
020
Rida Najeeb @ridasays.bsky.social · 19/11/2024
000
Rida Najeeb @ridasays.bsky.social · 19/11/2024
♥️🫰
000
Rida Najeeb @ridasays.bsky.social · 19/11/2024
انصاف کے لیے انقلاب ضروری ہے آزادی کے لیے خودداری ضروری ہے جیت کے لیے قربانی ضروری ہے اور پاکستان کے لیے عمران خان ضروری ہے ‎#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
110
Rida Najeeb @ridasays.bsky.social · 19/11/2024
وہ جو اپنی قوم کے لئے کر سکتا تھا اس نے کیا اب قوم کی باری ہے! قوم اپنے لیڈر کو مایوس نہی کرے گی۔ ‎#نومبر24_خان_کی_کال ‎#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
011
Rida Najeeb @ridasays.bsky.social · 19/11/2024
‏🚨عمران خان اور علی امین گنڈا پور کی ملاقات شروع۔ اپیکس کمیٹی میں شرکت اور 24 نومبر کے احتجاج کے حوالے سے مشاورت ہوگی زرائع
020
Rida Najeeb @ridasays.bsky.social · 19/11/2024
لانگ مارچ سے متعلق حکومتی بڑوں کی عمران خان صاحب کے نمائندوں سے معاملات طے ہونے والی خبر سفید جھوٹ ہے ، اس وقت تک نہ ایسا کچھ ہوا ہے اور نہ ہی تحریک انصاف کی قیادت ایسا کچھ سوچ رہی ہے
030
Rida Najeeb @ridasays.bsky.social · 19/11/2024
24 نومبر کی فائنل کال کیلئے اہم ترین میٹنگ سلمان اکرم راجہ کوٹ لکھپت جیل میں شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد صاحبہ، عمر سرفراز چیمہ سمیت دیگر قیادت سے ملاقات کریں گے۔۔!!!
010
Rida Najeeb @ridasays.bsky.social · 19/11/2024
عمران خان سے ملاقات کےلئے علی امین گنڈا پور اڈیالہ جیل پہنچ گئے، 24 نومبر کو احتجاج کی کال پر بات ہو گی، حکمت عملی طے کی جائے گی۔۔!!
020
Rida Najeeb @ridasays.bsky.social · 19/11/2024
احتجاج کا ڈر ہے؟ احتجاج تو ہو گا! ‎#FinalCall
010
Rida Najeeb @ridasays.bsky.social · 19/11/2024
‏یہ والا نشہ کرنا ہے زندگی میں .....
010
Rida Najeeb @ridasays.bsky.social · 19/11/2024
فیصل واوڈا آج 2:10 پر نیشنل پریس کلب میں اہم پریس کانفرنس کرینگے۔۔!!
010
Rida Najeeb @ridasays.bsky.social · 19/11/2024
A new HoneyTrap for PTI
000
Rida Najeeb @ridasays.bsky.social · 18/11/2024
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ
030
Rida Najeeb @ridasays.bsky.social · 18/11/2024
ایک خوددار قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے جدوجہد کرتی ہے 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد
020
Rida Najeeb @ridasays.bsky.social · 18/11/2024
پہلے آپ چھوٹے غلام تھے، آج آپ مکمل غلام بن چُکے ہیں 24 نومبر کو آپ نے اگلی نسلوں کیلئے نکلنا ہے عمران خان کا پیغام
121
Rida Najeeb @ridasays.bsky.social · 18/11/2024
عمران خان کا عوام کے نام پیغام
030
Rida Najeeb @ridasays.bsky.social · 18/11/2024
24 نومبر کو سب لوگ پاکستان کا جھنڈا اور امن کے لیے سفید جھنڈا لے کر آئیں گے، مراد سعید
021
Reposted by Rida Najeeb
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 18/11/2024
‏8 فروری کو آپ نے ووٹ ڈالا، آپ کو اُنہوں نے باہر نکال دیا، آپ اب غلام بن چکے ہیں، 24 نومبر کو اپنے لئے اور اپنے بچوں کےلئے باہر نکلیں، عمران خان کی تمام پاکستانیوں کو احتجاج میں شرکت کی دعوت۔
520162
Rida Najeeb @ridasays.bsky.social · 18/11/2024
یاد رکھیں کہ آپ کی جان سے آزادی زیادہ قیمتی ہے اس لئے 24 نومبر کو ہر حال میں نکلیں - عمران خان
020
Rida Najeeb @ridasays.bsky.social · 18/11/2024
24 نومبر کو پاکستانی عوام اپنی آزادی کا تعین کریں گے، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو۔
031
Rida Najeeb @ridasays.bsky.social · 18/11/2024
‏ان شاءاللہ آج سے ٹھیک 6 دن بعد ہمارے مُلک میں ایک نئی تاریخ رقم ہو گی۔۔ جہاں غُلامی کی نہیں آزادی کی زندگی ہو گی✌️
020
Rida Najeeb @ridasays.bsky.social · 18/11/2024
‏🚨اسلام آباد میں لوک ورثہ کے آخری روز۔۔ ہال قیدی نمبر 804 کے نعروں سے گونج اٹھا۔۔!!!🔥
072
Rida Najeeb @ridasays.bsky.social · 18/11/2024
62 cases registered against Former Prime Minister Imran Khan in Islamabad only.
020
Rida Najeeb @ridasays.bsky.social · 17/11/2024
اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟ عمران خان کا پیغام۔۔!! @ptiofficial.bsky.social @ptipunjab.bsky.social @ptispofficial.bsky.social
0165
Rida Najeeb @ridasays.bsky.social · 17/11/2024
تقدیر کے قاضی کا یہ فتویٰ ہے ازل سے ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگ مفاجات
010
Rida Najeeb @ridasays.bsky.social · 17/11/2024
بے خطر کود پڑا آتشِ نمرود میں عشق عقل ہے محوِ تماشائے لبِ بام ابھی
020
Rida Najeeb @ridasays.bsky.social · 17/11/2024
The Final Countdown Begins ... @ptiofficial.bsky.social @ptipunjab.bsky.social @ptispofficial.bsky.social
050
Rida Najeeb @ridasays.bsky.social · 17/11/2024
A Research Center report predicts Islam will surpass other religions to become the largest by 2050, driven by higher birth rates and youthful demographics. #ReligiousTrends #PewResearch #IslamGrowth #GlobalDemographics #FutureReligions #ReligiousDiversity
020
Rida Najeeb @ridasays.bsky.social · 17/11/2024
خان کو لے کر آنا ہے، پاکستان بچانا ہے انشاءاللّٰہ
020
Rida Najeeb @ridasays.bsky.social · 17/11/2024
انصاف راہیں دیکھتا ہے انقلاب کی آواز آ رہی ہے مجھے احتساب کی اب صبح ہونے والی ہے یوم حساب کی ظلم و جبر کے دور کی گھڑیاں ہیں آخری تعبیر سانس لے رہی ہے میرے خواب کی 24 نومبر یوم انقلاب
041