Sign in

idreesabbasi.bsky.social

@idreesabbasi.bsky.social
100 followers 10 following 15 posts

Journalist,Court Reporter GNN || Ordinary Man, Believes in Supremacy of law and Human Rights || Retweets are not endorsement

PostsRepliesMedia
idreesabbasi.bsky.social @idreesabbasi.bsky.social · 21/11/2024
اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کی توشہ خانہ ون کیس احتساب عدالت کو دوبارہ فیصلے کیلئے بھیجنے کی استدعا مسترد کر دی
000
idreesabbasi.bsky.social @idreesabbasi.bsky.social · 20/11/2024
عمران خان کی توشہ خان 2 کیس میں ضمانت منظور ، 10 لاکھ روپے مچلکے جمع کروانے کا حکم ، فوری رہا کرنے کا حکم
000
idreesabbasi.bsky.social @idreesabbasi.bsky.social · 20/11/2024
اسلام آباد ہائی کورٹ کا عمران خان کو 10 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم
000
idreesabbasi.bsky.social @idreesabbasi.bsky.social · 20/11/2024
‏توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے اس کیس کی حد تک عمران خان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا
000
idreesabbasi.bsky.social @idreesabbasi.bsky.social · 20/11/2024
عمران خان اور بشری بی بی کیخلاف‏190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت ہوگی، احتساب عدالت نے آج 342 کے بیان میں 79 سوالات کے جوابات جمع کرانے کا حکم دے رکھا ہے
011
idreesabbasi.bsky.social @idreesabbasi.bsky.social · 20/11/2024
عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت آج ہوگی ، گزشتہ سماعت ایف آئی اے پراسیکیوٹر کی عدم دستیابی کے باعث بغیر کاروائی ملتوی ہوگئی تھی ۔
000
idreesabbasi.bsky.social @idreesabbasi.bsky.social · 20/11/2024
‏اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ، صبح بخیر
000
idreesabbasi.bsky.social @idreesabbasi.bsky.social · 19/11/2024
عدالتی حکم کے باوجود عمران خان سے گزشتہ ہفتے جیل میں ملاقات نہ کروانے پر ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب اور جیل انتظامیہ کے خلاف وکیل علی اعجاز بٹر کی جانب سے دائر توہین عدالت کی درخواست کل سماعت کے لیے مقرر ، جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کل درخواست پر سماعت کریں گے
000
idreesabbasi.bsky.social @idreesabbasi.bsky.social · 19/11/2024
‏پی ٹی آئی کی جانب سے 24 نومبر کو احتجاج کی کال کا معاملہ،راولپنڈی پولیس نے پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا،تھانہ آر اے بازار پولیس راولپنڈی نے پی ٹی آئی کے 5 کارکنان کو گرفتار کر لیا
000
idreesabbasi.bsky.social @idreesabbasi.bsky.social · 19/11/2024
190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کی 16 افراد کو بطور عدالتی گواہ طلبی کی درخواست کے اہم ناموں میں کون کون شامل سابق سیکرٹری کابینہ ڈویژن احمد نواز سکھیرا ، وائس چانسلر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور چیئرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن پنجاب (القادر یونیورسٹی ریکارڈ کے ہمراہ) دیگر مختلف نام شامل
000
idreesabbasi.bsky.social @idreesabbasi.bsky.social · 19/11/2024
وہ سلسلے وہ شوق وہ نسبت نہیں رہی وہ دل نہیں رہا وہ طبیعت نہیں رہی
000
Reposted by @idreesabbasi.bsky.social
Saqib Bashir @saqibbashir.bsky.social · 19/11/2024
190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کو آج احتساب عدالت نے سیکشن 342 کے تحت 79 سوالات کے جوابات جمع کرانے کا حکم دے رکھا ہے 8 نومبر کو عدالت نے سوالنامہ دیا تھا عدالت نے آج بشری بی بی کو بھی حاضری یقینی بنانے کی ہدایت دے رکھی ہے
79021
idreesabbasi.bsky.social @idreesabbasi.bsky.social · 19/11/2024
ہم کبھی ترقی نہیں کر سکتے، یہ سب اسی طرح چلتا رہے گا
020
idreesabbasi.bsky.social @idreesabbasi.bsky.social · 19/11/2024
‏جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی طبیعت ناسازی کے باعث انکی عدالت کی کازلسٹ منسوخ ،پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی کی سفری پابندی کی فہرست سے نام نکالنے کے کیس کی سماعت بھی نہ ہو سکے گئی، طبیعت ناسازی کے باعث جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کا اسلام آباد ہائی کورٹ بار سے خطاب بھی منسوخ
020
idreesabbasi.bsky.social @idreesabbasi.bsky.social · 19/11/2024
جدوجہد کنٹینرز اور پولیس کی وجہ سے نہیں رکتی،خواتین آواز اٹھائیں تو ان پر آنسو گیس استعمال نہیں کرتے،حکومت دفعہ144 نافذ کرکے کیا مقبوضہ کشمیر بنانا چاہ رہی ہے؟،پی ڈی ایم کی حکومت جھوٹ اور مقدمات کی بنیادوں پر کھڑی ہے،میں جس شادی پر گئی ہوں جلسہ بن گیا، زرتاج گل وزیر
030
idreesabbasi.bsky.social @idreesabbasi.bsky.social · 19/11/2024
‏اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ، صبح بخیر
030