Sign in

Rashid Mehmood

@rashid4131.bsky.social
305 followers 249 following 0 posts

plz Smile

PostsRepliesMedia
Reposted by Rashid Mehmood
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 05/12/2024
آخری پتہ
13713
Reposted by Rashid Mehmood
Imran Lashari @imranlashari.bsky.social · 28/11/2024
22513
Reposted by Rashid Mehmood
kareem23.bsky.social @kareem23.bsky.social · 28/11/2024
کہا گئے وہ مولوی جو کہتے تھے کہ VPN غیر شرعی ہے اور دوران نماز کسی کو دھکا دیکر نیچے گرانا شرعی ہے
131
Reposted by Rashid Mehmood
ISF Official @isf-official.bsky.social · 27/11/2024
‏“وہ جس خدا کے سامنے سربسجود تھا کیا وہی خدا تمہارا نہیں ہے” ؟؟
127253
Reposted by Rashid Mehmood
kareem23.bsky.social @kareem23.bsky.social · 28/11/2024
خدا کی قسم ہماری آنے والی 100 نسلیں تم سے نفرت کریں گی آپ بلوچوں اور پٹھانوں کو بندوق اٹھانے پر مجبور کر رہے ہو اور یہ یاد رکھنا جس ہم نے بندوق اٹھا لیے پھر سب کو یہ یاد آ جائے کہ ہم مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں ہم پاکستانی ہیں
362
Reposted by Rashid Mehmood
Irfan شاہین Sial @irfanshaheensial.bsky.social · 24/11/2024
‏مفتی تقی عثمانی صاحب کو کامران ٹیسوری دیکھ کر خلفائے راشدین کا دور تو یاد آیا لیکن راستوں کی بندش پر نبی محترم کی احادیث مبارکہ یاد نہ آئیں۔
021
Reposted by Rashid Mehmood
Irfan شاہین Sial @irfanshaheensial.bsky.social · 24/11/2024
‏24 نومبر کی کال پورے پاکستان کے لیے تھی۔ پاکستان کی اتنی بڑی شوبز انڈسٹری میں سے صرف فرحان علی آغا نے ہمت کی ہے اور فسطائیت کے خلاف عمران خان کا ساتھ دینے کا وڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ جبر کا یہ موسم بھی گزر جائے گا لیکن لوگوں کی خاموشی یاد رہے گی۔ فرحان آپ کی جرات کو سلام!
011
Reposted by Rashid Mehmood
Falak Javaid Khan @falakjavaidkhan.bsky.social · 24/11/2024
جتنی عوام نکل رہی ہے زیادہ دیر یہ عوام کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔۔۔ انقلاب زندہ باد
53310
Reposted by Rashid Mehmood
Irfan شاہین Sial @irfanshaheensial.bsky.social · 24/11/2024
‏صاحبزادہ حامد رضا کی قیادت میں قافلہ سرگودھا روڈ فیصل آباد سے اسلام آباد کی طرف رواں دواں۔ انتظامیہ کی جانب سے موجود تمام رکاوٹیں عبور۔ کارکنوں میں جوش و خروش۔
021
Reposted by Rashid Mehmood
Irfan شاہین Sial @irfanshaheensial.bsky.social · 24/11/2024
‏فیصل جاوید نے اٹک پل پر قافلے کو جوائن کرلیا
011
Reposted by Rashid Mehmood
Arshad salim @arshadsalim78.bsky.social · 23/11/2024
باخبر ذرائع کے مطابق GHQ میں تین ہیلی کاپٹر کو 24 گھنٹے تیار رہنے کا حکم دیا گیا ھے۔ اور ایک ہمسایہ ملک سے اجازت بھی لی جا چکی ھے کیونکہ کسی بھی وقت عاصم منیر کے بھاگنے کی نوبت آ سکتی ھے۔
221
Reposted by Rashid Mehmood
Imran khan PTI @804imrankhan.bsky.social · 22/11/2024
جب وزیر آباد میں مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا تو مجھے سب سے پہلی کال سفارت خانے کے ذریعے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی آئی۔ ہمارے دور میں شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کا تاریخی دورہ بھی کیا۔ عمران خان کا پیغام ‏اس لئے یہ والا پروپیگنڈہ کرنے کا فائدہ نہیں ہے
0148
Reposted by Rashid Mehmood
Zartaj Gull Wazir @zartajgullwazir.bsky.social · 21/11/2024
علی عباس قریشی خان کا د رینہ سپاہی ٹائیگر جو اج کوٹ ادو میں اپنی جھوٹی ایف ائی ار میں ضمانت کے لیے عدالت پیش ہوا ضمانت ہونے کے باوجود کورٹ کے اندر سے پولیس نے گرفتار کر لیا تاکہ وہ 24 نومبر کو خان کی کال پہ نہ پہنچ سکے ہر طرح کے فستایت پی ڈی ایم کی حکومت سے جاری
311721
Reposted by Rashid Mehmood
anayatniazi2.bsky.social @anayatniazi2.bsky.social · 21/11/2024
یا میں مارا جاؤں گا یا میں کامیاب ہو جاؤں گا
031
Reposted by Rashid Mehmood
Shezad @kayani13.bsky.social · 21/11/2024
0158
Reposted by Rashid Mehmood
Imran Khan @imranriazkhan.bsky.social · 21/11/2024
‏بشری بی بی کے بیان میں 3 اہم ترین چیزیں ہیں۔ ‏1: سعودی عرب کا واقعہ ‏2: عمران خان کسی سے بدلہ نہیں لے گا ‏3: خان کے باہر آنے کے سوا کسی صورت حتجاج ملتوی نہیں ہوگا
610346
Reposted by Rashid Mehmood
Imran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 20/11/2024
‏اوورسیز پاکستانی ناقابل یقین حد تک عمران خان اور تحریک انصاف کی طاقت بن چکے ہیں۔ پوری دنیا میں 24 نومبر کا احتجاج
651163414
Reposted by Rashid Mehmood
Imran Khan @imranriazkhan.bsky.social · 21/11/2024
‏ان جرائم کے خلاف اسلام آباد پولیس نے کوئی ریلی نکالی؟
711341