Reposted by Rashid Mehmood

جب وزیر آباد میں مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا تو مجھے سب سے پہلی کال سفارت خانے کے ذریعے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی آئی۔ ہمارے دور میں شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کا تاریخی دورہ بھی کیا۔ عمران خان کا پیغام
اس لئے یہ والا پروپیگنڈہ کرنے کا فائدہ نہیں ہے