Jeeya @wjeeya.bsky.social · 19/11/2024قاسم سوری اور مراد سعید 😒 کے علاوہ سب کو فالو بیک کر دیا ہے تقریباً 030
Jeeya @wjeeya.bsky.social · 19/11/2024وہ یہ کہہ سکتا ہے جب پٹواری بلیو سکائی پر جا رہے تھے تو وہ پیچھے اکیلا ہی ٹویٹر کا محاذ سنبھال کر بیٹھا تھا 😂 031
Jeeya @wjeeya.bsky.social · 19/11/2024کوئی بھی آڈیو، ویڈیو، لیکس، سکینڈل سامنے آنے پر عمران نیازی کو کیوں فرق نہیں پڑتا۔۔۔۔۔ اس لیے 👇 083
Jeeya @wjeeya.bsky.social · 19/11/2024پی ٹی آئی فائنل کال کے چار مطالبات میں سے ایک بھی عوامی مطالبہ نہیں ہے دوسروں سے سوال کرنے والی جماعت میں ایک بھی عہدیدار ایسا نہیں جو یہ سوال اٹھا سکے کہ عوام کے لیے کیا ہے جو وہ نکلیں؟ 172
Jeeya @wjeeya.bsky.social · 19/11/2024کمنٹ کیجئے تاکہ فالو بیک دیا جا سکے اور اپنی بائیو میں، اپنے اکاؤنٹ پر کچھ تو لکھیں تاکہ آپکی شخصیت واضح ہو 🙏 330
Jeeya @wjeeya.bsky.social · 19/11/2024Lijian Zhao چین کے سفیر تھے پاکستان میں۔ انہوں نے ہر اس پاکستانی کو فالو کر رکھا تھا جو چائنا پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگاتا تھا۔ پھر انڈیا تعینات ہوئے تو انڈینز کو فالو کرنا شروع کر دیا۔ یہاں کا معیار ہی عجیب ہے 😑 130
Reposted by Jeeya Najam Wali Khan @najamwalikhan.bsky.social · 19/11/2024آنڈے، آلو اور گونگلو کالم شہریاراں نجم ولی خان میں نے ایک یونیورسٹی میں ریکارڈ کئے گئے ایک پروگرام میں ایک خوبصورت اور سمارٹ لڑکی کو شکوہ کرتے ہوئے دیکھا۔۔۔ مکمل اور واضح کالم روزنامہ نئی بات میں ای لنک naibaat.pk/2024/11/19/1... 0203
Jeeya @wjeeya.bsky.social · 18/11/2024اس فیک اکاؤنٹ کو رپورٹ کریں bsky.app/profile/cmsh...bsky.app 000
Jeeya @wjeeya.bsky.social · 18/11/2024بس آتے ہی شروع ہو گئے مردود کہیں کے۔۔۔۔ رپورٹ کر دیا ہے۔ آپ سب بھی اس اکاؤنٹ کو رپورٹ کریں پلیز 130
Jeeya @wjeeya.bsky.social · 18/11/2024یوتھیوں نے Do اینڈ Die والے معاملے میں ڈائی ہو جانا ہے کیونکہ ڈو ان سے ہونا نہیں۔۔۔۔ 081
Jeeya @wjeeya.bsky.social · 18/11/2024سمجھ نہیں آ رہی۔۔۔ لکھنے کے لیے اچھی اچھی باتیں کہاں سے لے کے آؤں۔ سارا دن یوتھیوں کی چھترول کرتے ہوئے اچھی باتیں سوچنا ہی چھوڑ دی ہیں 😂 291
Jeeya @wjeeya.bsky.social · 18/11/2024بس نوازشریف اور مریم نواز آ جائیں، ہمیں بلیو سکائی پر آنے، سٹے کرنے اور جینے کا جواز مل جائے 😍 281
Jeeya @wjeeya.bsky.social · 18/11/2024بسم الله الرحمن الرحیم اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكَ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِهِ وَصَحْبِهِ أَجْمَعِينَ ﷺ 041