Reposted by @aurangzaib123.bsky.social

مقتدر حلقوں سے درخواست؛
ایک تو عون چوہدری توتلا ہے، اوپر سے آپ اسے ثقیل اردو کا مشکل ترین اسکرپٹ تھما کر ٹیلیویژن پر بٹھا دیتے ہیں۔
عون چوہدری سے تو آپ نے اپنے پیسے پورے کرنے ہیں لیکن خدارا ہمیں اس ٹارچر سے بار بار نا گزارا کریں۔
اس کا توتلا بیانیہ مشکل سے سمجھ میں آتا ہے۔