Reposted by Dr Hamid FarooqIrum Khan PTI 🔵 @irmakhan.bsky.social · 12/01/2025Dear people of California 🇺🇸 people of Gaza 🇵🇸 understands exactly how you feel. Wallah we believe it’s not a movie or photoshop #CaliforniaWildfires 243
Reposted by Dr Hamid FarooqOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 12/01/2025Donate to Shukat Khanum and save one Life. کیونکہ #یہ_ذمہ_ہمارا_ہے 1189
Reposted by Dr Hamid Farooqإِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 09/01/2025نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔ (سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱) 164
Reposted by Dr Hamid FarooqMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 09/01/2025سوال کرینگے اور جواب اپکو دینا ہوگا۔ گولی کیوں چلائی 3177
Reposted by Dr Hamid FarooqPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 09/01/2025نواز شریف نے جو کردار کشی شہید بنظیر بھٹو اور آپ لوگوں نے بشرا بی بی اور اس سے پہلے جمائما کی کی تھی وہ خیر ھے۔ اور اب مریم کے ھونے پے درد ھو رھا ھے۔ میں کہتا ھو تم لوگ جوتے مارنے کے قابل ھو۔ 332
Reposted by Dr Hamid FarooqPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 09/01/202526 نومبر کو آج چھ ہفتے ہو گئے ہیں، ہمارے کئی لوگ ابھی تک گمشدہ ہیں۔ یہ لوگ ڈی چوک اسلام آباد سے غائب کیے گئے ہیں، کسی قبائلی علاقے سے نہیں۔ حکومت ان کو کسی عدالت میں پیش کر رہی ہے، نہ ہی ان کو تلاش کرنے کے لیے کوئی سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے۔ عمران خان 03219
Reposted by Dr Hamid FarooqPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 09/01/2025وقت آ گیا ہے کہ اپنی ذاتی اناؤں اور وقتی مفادات سے ہٹ کر ملکی ترقی اور قوم کی خوشحالی کا سوچا جائے۔ عمران خان 04023
Reposted by Dr Hamid FarooqPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 09/01/2025پرپگنڈاہ کیا جا رھا تھا کہ عمران خان ایک دن بھی جیل نہیں رہ سکتا لیکن ڈیرہ سال سے جیل کاٹ رھا ھے اور بہادری سے کاٹ رھا ھے۔ سب ازیتں برداشت کر رھا ھے۔ آج حکومت ان سے NRO مانگ رھا ھے۔ لیڈر ھو تو ایسا❤️ 155
Reposted by Dr Hamid FarooqPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 09/01/2025پاکستان میں آمریت کا دس سالہ پلان لایا گیا تھا، جس میں سے دو سال گزر چکے ہیں۔ یہاں جو جج یا پولیس والا ظلم کا حصہ بنتا ہے، اس کو ترقی دے دی جاتی ہے۔ عمران خان 03826
Reposted by Dr Hamid FarooqPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 09/01/2025خیبر پختونخواہ جس سے وسائل بھی کم اور وفاق سے ضم شدہ علاقوں کے ترقیاتی فنڈ نا جاری کرنے کے باوجود 80 ارب کی رقم پہلے چھ ماہ میں خرچ کی۰ دوسری طرف شھباز سرکار کی ترقیاتی اخراجات میں حالات یہ ھے کہ رواں مالی سال کے پہلے6ماہ کے دوران حکومت 1100ارب کے ترقیاتی بجٹ میں سے صرف 148 ارب خرچ کرپائی۔ 132
Reposted by Dr Hamid FarooqPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 09/01/2025عمران خان نفسیاتی کھیل کا بہت بڑا کھیلاڑی ھے۔ عوام اس کے ساتھ ھے حکومت نے ھر ھربہ استعمال کیا کہ ٹوٹ جاے لیکن وہ دن بدن مظبوط ھوتا جا رھا ھے۔ عمران خان یہ جنگ جیت چکا ھے صرف علان باقی ھے۔ 194
Reposted by Dr Hamid FarooqImran Khan @imranriazkhanb.bsky.social · 09/01/2025تعلیمی اداروں کے 95 فیصدطلبہ کو جبری چھٹی دے کر5 فیصدسہمے ہوئے بچوں کو شدید سکیورٹی میں بہت دور بٹھا کر ان کے سامنے عمران خان کے خلاف نفرت انگیز خطاب کرکے ٹک ٹاکر وزیر اعلیٰ نواز شریف کے سیاسی تابوت میں آخری کیل ٹھونک رہی ہیں باقی عقل نئیں تے موجاں ای موجاں 152
Reposted by Dr Hamid FarooqPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 09/01/2025😅😅😅 ھمیں تنگ کرنے کے لیے عمران خان جان بوجھ کے جیل میں بیٹھا ھے۔ رانا ثنا اللہ 2103
Reposted by Dr Hamid FarooqSanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 28/12/2024ایک طرف دعویٰ ہے کہ اس ملک میں سب کچھ ہم نے ہی اپنے سر پر اٹھایا ہوا ہے ہر کام ہم ہی کر رہے ہیں سب ہم نے سنبھالا ہوا ہے اور پھر ساری خرابیوں کا زمہ دار دوسرے کو بول جاتے ہیں 🙄 0137
Reposted by Dr Hamid FarooqSaad Jutt @msaadjutt.bsky.social · 30/11/2024اس بوڑھے باہ کو انصاف دلانے کے لیے ہمیں کھڑا ہونا ہے، اگر ہم کمزور پڑ گئے تو ہمارا دشمن جیت جائے گا۔ مضبوط رہیں جیت ہمارا مقدر ہو گی۔ انشاءاللہ 0105
Reposted by Dr Hamid Farooq🌴Pakistani🌴 @silverfarid.bsky.social · 28/11/2024کچھ مجرموں کی ایف آئی آر آسمانوں پہ لکھی جاتی ھے 💕(وَمَا كَانَ رَبُّكَ نَسِيّاً) اور تیرا رب نہیں بھولتا💕 012
Reposted by Dr Hamid FarooqAsad Arshad @asadarshad.bsky.social · 28/11/2024سچ بولنا سچ دیکھانا جرم ہے! ٹاؤٹ صحافت کرنا کوئی جرم نہیں! لیکن سچ بولا جائے گا دیکھایا جائے گا یہ ملک کسی کا باپ کا نہیں 24 کروڑ لوگوں کا ملک ہے، مطیع اللہ جان اور شاکر اعوان کو رہا کیا جائے! 21716
Reposted by Dr Hamid Farooqإِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 28/11/2024تاریخ کے دو بڑے دھو کے 1: کوفہ آجائیں ہم آپکے ہاتھ بیعت کرینگے :2 آپ پُر امن رہیں ہم آپ پر گولی نہیں چلائیں گے 02411
Reposted by Dr Hamid FarooqM Saqib khan Niazi @msk7.bsky.social · 28/11/2024الیکشن چوری کے بعد بھی چیئرمین تحریک انصاف گوہر غائب تھا اور آج اتنی شہادتوں کے بعد بھی ۔۔ حماد اظہر جیسے بھی ایسے ہی غائب ہیں ایک پریس کانفرنس بھی نہیں کر سکے ۔۔ گھٹیا لوگ ۔ گھٹیا کیا دت 23217
Reposted by Dr Hamid FarooqGill @gill2004.bsky.social · 27/11/2024اب جرم کو چھپانے کیلیے میڈیا پر جھوٹ، مکر و فریب کا ایک سیلاب آئے گا۔ صحافی عدنان ارشد کا ٹویٹ پاکستانیوں اس خون کی ہولی میں ہمارا میڈیا اور اس کرپٹ کے ترجمان ملوث ہیں @absaralam.bsky.social @umarcheema.bsky.social 012
Reposted by Dr Hamid Farooq𝑰𝑲☪ 𝐤𝐚𝐩𝐭𝐚𝐧✍☽ @shahwalipti.bsky.social · 27/11/2024یہ جو قتل کیئے ہیں پاکستان کی ناسور فوج نے، اس جرم میں یہ صدر پنجاب پی ٹی آئی برابر کا شریک ہے۔ ورنہ کیسے ممکن ہے یہ پانچ گھنٹے کا سفر تین دن میں نا طے کر سکے۔ اور پورے لاہور سے کوئی بھی اسلام آباد نا پہنچ سکے! 195
Reposted by Dr Hamid FarooqNawaz Ansari @nawazansari.bsky.social · 27/11/2024This political repression sanctioned and organised by the Stratocratic regime in Pakistan constitutes state terrorism, politicide, and crimes against humanity. This madness must stop, and those responsible must be punished to the fullest extent of the law. Viewer discretion is advised 066